ایم کیو ایم کوحلقہ بندیوں پراعتراض،
بلدیاتی الیکشن پراعتراض،
ووٹرلسٹوں پراعتراض،
بلدیاتی اداروں کےقانون پر اعتراض،
21 نکاتی معاہدے پر عمل نہ ہونے پر اعتراض،
دھاندلی پر اعتراض،
لیکن،
حکومت چھوڑنے کا اعلان نہیں کررہے،
کیونکہ ان کے باپ کا حکم ہے کہ چیخیں ضرور مارو،
بیڈ سے نہیں اترنا
اصل میں ہوا یہ کہ خزانہ بھرا دیکھ کر اسے لگا کہ یہ اچھا موقع ہے ایک تو عوام میں مقبولیت بھی ہو جائگی اور اپنے کیسزز بھی ختم کردیں گے لیکن اسے یہ نہیں معلوم تھا کہ عوام پہلے سے زیادہ باشغور ھو چکی ہے عمران خان کے بدولت
امریکی غلامی اور خاندان بچاؤ مہم کو عملی جامہ پہنانا ہی مقصد تھا
اور یہ ثابت کر دیا کہ قانون صرف غریب کیلئے ہے کیونکہ 30سالوں سے یہ ملک لوٹ رہے ہے اور 9سال سےانکےکیس چل رہے ہےاداروں میں بے بسی کا سماں ہے
پاکستان تحریک انصاف حکومت عمران خان کی قیادت میں ترقی کر رہا تھا ہر چیز کے مثبت نتائج سامنے ار رہے تھے پہر #وجہ_کیا_تھی کہ خان صاحب کا حکومت گرا گیا اور پاکستان کا یہ حال کردیا جو آج سب کے سامنے ہے
مہنگائی آسمان سے باتیں کر رہی ہے۔
"نیب کے ذریعے بیرون ممالک سے پاکستان کی لوٹی ہوئی رقم کی ریکوری تاریخی"
سال 2000 سے 2017 تک 295.6 ارب روپے اس کے برعکس صرف تین سال میں 426 ارب روپے ریکور کیے۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
کہاں گئے وہ دانشور جو کہتے تھے کہ عمران خان کے جلسے فوج کرواتی ہے؟ 😂🤣
#وہ_کون_تھا جو سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ عمران خان اقتدار چھوڑ کر اتنا طاقتور ہو جاۓ گا کہ پورا ملک اسکے ساتھ نکل آئے گا؟
💪
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
شکریہ بونیر
بونیر کی غیور عوام نے دوپہر کی تپتی دھوپ میں گرمی کی پورا کیے بغیر بڑی تعداد میں جمع ہوئے امپورٹڈ خکومت کے خلاف پاکستان کی خقیقی آزادی کا مظاہرہ کیا_
#سمپورٹڈ_حکومت_نامنظور
یہ غربت کو نہیں غریب کو ہی ختم کرنا چاہتے ہیں۔ اس امپورٹڈ حکومت کو یہی پیغام ہے کہ ہمیں کم از کم جینے دیں۔ ہم سے جینے کا حق نہ چھینیں۔ عوام کی رائے
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور