Joined February 2022
794 Photos and videos
Pinned Tweet
Replying to @_ImranRiazFan
خان صاحب کی تصویر کو جب بھی دیکھو ریٹویٹ کر دیا کرو ۔۔۔۔۔❤
71
1,305
1,203
43,280
باقاعدہ تحریک سے پہلے نو اپرل رجیم چینج کے چار سال پورے ہونے پر جلسہ ہونا بہت اہمیت کا حامل ہے۔ سہیل آفریدی کو پہلے سے زیادہ سپورٹ کرنے کی ضرورت ہے۔ #خان_کا_قرض_مزاحمت_فرض
1
5
Muhammad shakil retweeted
جیسے فارم 47 پر راتوں رات جعلی حکومت بن گئی ویسے ہی سستا خریدا کیا تیل بھی راتوں رات جعلی طریقے سے مہنگا ہو گیا۔
104
2,714
11,096
99,378
Muhammad shakil retweeted
تتے توے پر بیٹھے جمہورے جب عوام کا درد رکھتے تھے تو 2 روپے کا اضافہ بھی بہت تھا۔

108
3,890
12,119
135,167
Muhammad shakil retweeted
ایم این اے اقبال افریدی کی ہدایت پر ان کے صاحبزادے فرقان آفریدی اور پی ٹی آئی سینئر رہنما ڈاکٹر گل مند افریدی نے حادثے میں زخمی تیراہ میدان پی ٹی ائی سینئر کارکن اور انصاف تاجر ایسوسی ایشن تیراہ اور سابقہ جنرل سیکٹری محمد صدیق افریدی کی پشاور جنرل ہسپتال میں عیادت اور خیریت دریافت کی ۔
12
99
2,089
Muhammad shakil retweeted
“جس نے CCTV فوٹیج چرائی، اِسی نے 9 مئی کروائی ہے” - عمران خان
3,510
85,522
106,449
4,212,930
سب آواز اٹھائیں 🚨 مطالبہ کریں کہ عمران خان کو فوری طور پر علاج کے لئے شفا انٹرنیشنل منتقل کیا جائے #MedicalUrgencyForImranKhan #MedicalUrgencyForImranKhan
7
21
Muhammad shakil retweeted
Today, Pakistan needs that same foresight, courage, and balanced judgment. The world expects a responsible, peace-loving Pakistan, and Pakistan needs leadership that carries the trust of its people. Imran Khan must be released immediately, because only a leader with a public mandate can make the right and courageous decisions in difficult times. That is the national interest, and that is the need of the hour.
Feb 28
Imran Khan has always placed state responsibility above personal or party interests. In these sensitive circumstances, with the region engulfed in escalating conflict, his position has remained clear, balanced, and grounded in the national interest. He has consistently prioritised diplomatic engagement and conveyed an unequivocal message: Pakistan is ready to play its role for peace, but it cannot become part of another war. Today, Pakistan needs that same foresight, courage, and balanced judgment. The world expects a responsible, peace-loving Pakistan, and Pakistan needs leadership that carries the trust of its people. Imran Khan must be released immediately, because only a leader with a public mandate can make the right and courageous decisions in difficult times. That is the national interest, and that is the need of the hour. #ReleaseImranKhan
494
8,790
21,143
327,507
پاکستان کا اسرائیل پر حلوہ میزائل سے حملہ 😂😂😂 #followme #ایران
21
Muhammad shakil retweeted
به نام نامی حیدر علیه‌السلام
26,292
50,216
271,068
34,530,894
Muhammad shakil retweeted
8 فروری، قوم کے ووٹ پر ڈاکا ڈالا گیا، عوام کی آواز دبائی گئی، اور انصاف کو زنجیروں میں جکڑ دیا گیا۔ پورا پاکستان رکے گا ظلم کا نظام بند ہوگا ووٹ کی عزت، آئین کی بالادستی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے ساتھ پورا پاکستان کھڑا ہے۔ پہیہ جام ہڑتال! #8فروری_یومِ_سیاہ #بند_مطلب_بند #فوکس_8فروری_سب_بند
3
19
43
265
Muhammad shakil retweeted
معصوم لوگوں کی آنکھوں میں آنسو لانے والے خود کیسے خوش رہ سکتے ہیں؟

196
7,210
21,757
195,543
Muhammad shakil retweeted
🚨🚨ان میں سے کون اج عمران خان کی بہنوں کے ساتھ اڈیالہ جیل کے باہر پہنچا ہے....؟؟؟
66
892
1,544
12,854
Muhammad shakil retweeted
راولپنڈی کے تمام ٹکٹ ہولڈرز غائب کوئی پہنچا ہے تو اطلاع دیں ورنہ اگلی دفعہ کسی کو ٹکٹ نہ دی جاۓ ۔۔۔!!
14
479
1,008
9,273
Muhammad shakil retweeted
🚨🚨 محمود خان اچکزئی عمران خان کی بہنوں کے ساتھ بیٹھ سکتا ہے لیکن یہ شخص اسٹیبلشمنٹ کے کہنے پر پچھلے دو سالوں سے ایک دن بھی نہیں بیٹھا👇👇
45
496
982
6,986
یہ فاشزم ہے، بدترین آمریت ہے،خوف ہے،انسانی حقوق کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے، انتقام ہے۔۔۔۔یہ بات سمجھ سے بالاتر ہے کہ عمران خان کی صحت کے حوالے سے شدید افواہوں کے باوجود آخر ان کی بہنوں اور پارٹی لیڈروں سے ملاقات کیوں نہیں کرائی جارہی؟یہ ان کا بنیادی انسانی حق ہے۔ سنگین ترین کیسز میں قید ملزموں کی بھی قانون کے تحت ملاقاتیں کرائی جاتی ہیں۔ عمران خان کو یہ رعایت کیوں نہیں مل رہی ؟ عمران خان کی ملاقاتیں نہ کرانے کا فیصلہ غلط ، نامناسب، ناجائز اور سخت قابل مذمت ہے۔
97
6,032
17,509
177,930
Muhammad shakil retweeted
27 Nov 2025
دھرنا اپڈیٹ 🚨 پشتو میں کہہ رہا ہے 400 سے زیادہ پولیس نے ہمارا گھیرا کیا ہوا ہے، لوگوں جاگ جائیں عمران خان آپ کی خاطر جیل میں بیٹھا ہے
55
2,882
8,372
78,747
Muhammad shakil retweeted
27 Nov 2025
🔴 LIVE: Adyala Jail Protest Coverage x.com/i/broadcasts/1ypKdqNgP…

171
3,705
7,364
483,048
Muhammad shakil retweeted
🚨مجھے تو یہ عمران خان کے قیدی لگتے ہیں۔۔ نواز شریف اور مریم نواز کے لہجوں میں عمران خان ہے، دلوں میں عمران خان ہے، ان کو رات کو سوتے ہوئے بھی عمران خان دکھائی دیتا ہے، ارشاد بھٹی
13
1,369
4,724
42,613
Muhammad shakil retweeted
ملک تیمور مسعود کہاں ہو تم ؟ تین چار ٹکٹیں لے اڑے تھے نارتھ پنجاب کے صدر بن گئے کارکردگی تمہاری یہ ہے کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا تمہارے علاقے میں مہمان ہے پچھلے 8 گھنٹوں میں سخت سردی میں ٹھٹھر رہا ہے اور تم غائب ہو کیوں نہیں پہنچے ؟
نارتھ پنجاب کے تمام ٹکٹ ہولڈرز کو name and shame کیا جائے گا یہ الو کے پٹھے سب سے نکمے ہیں کیا وزیر اعلیٰ کو تنہا چھوڑا جاسکتا ہے ؟ ان ٹکٹ ہولڈرز سے جواب لیا جائے گا
40
1,155
2,165
36,855