علی لاریجانی کی بوسیدہ کوٹ والی تصویر یاد دلاتی ہے کہ اصل قیادت نمود و نمائش میں نہیں، سادگی اور عاجزی میں ہوتی ہے۔🥹❤️
آپکا ایک لائک اور ایک ری پوسٹ امریکہ و اسرائیل اور انکے حمایت یافتہ لوگوں کی چیخیں نکلواتا ہیں اس کو فضول نہ سمجھیں
لہذا اس پوسٹ کو لائک اور ری پوسٹ کریں
Saddened to hear of the passing away of former Nigerian President, Muhammadu Buhari, who is leaving behind a legacy of service and sacrifice to his people. I offer my heartfelt condolences to the Nigerian people in this hour of grief.
معین قریشی صاحب کو نئے سیاسی سفر کے آغاز پر دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ مجھے یقین ہے کہ انکا @PTIofficial جنوبی پنجاب صدر کا انتخاب نہ صرف خطے کی سیاست بلکہ پارٹی کے لئیے بھی فائدہ مند ثابت ہوگا۔
عارف علوی نے چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھ کر خود ہی تسلیم کر لیا کہ الیکشن کی تاریخ دینے کا اختیار چیف الیکشن کمشنر کے پاس ہے اس خط کے بعد اب یہ بحث بھی ختم ہوگی کہ الیکشن کی تاریخ دینے کا مجاز اتھارٹی کون ہے اج صدر علوی نے خود ہی تسلیم کر لیا
Congratulations to the Indian cricket team for winning the Asia Cup match against Pakistan.
Our players displayed a commendable performance in every aspect of the game. Best wishes to them for upcoming matches.
#INDvsPAK