تحریکِ انصاف نے بہت سوچ سمجھ کر عمران خان کے وژن کی عکاسی کرنے کے لئے اچکزئی صاحب کو لیڈر اپوزیشن بنایا ہے انہوں نے کبھی بھی پاکستان کے اتحاد کی بات نہیں کی ایسا کیوں؟
ہم کشمیروں کے حق خود ارادیت کے مخالف نہیں۔ دنیا میں کہیں بھی آزادی کی تحریک ہو، ہم اسکو سپورٹ کرنے والے لوگ ہیں۔ کشمیر کے معاملے میں پاکستان بھی گڑبڑ کر رہا ہے اور ہندوستان بھی۔
کشمیر، کشمیریوں کا ہے۔ وہ ہی اس کا فیصلہ کرئیں گے۔