I'm a man I'll be fine. 🖤

Joined July 2024
496 Photos and videos
Pinned Tweet
25 Aug 2024
اس دھرتی پر تمہاری واحد محبوبہ تمہاری ماں ہے، اگر وہ مر جائے تو تمہاری محبت کی کہانی ختم ہو جاتی ہے۔🥀
41
5
59
5,091
” وحشتِ شب جب بھاری ہوئی دل پہ میں نے بڑی شدت سے پکارا تم کو “ #اردو_زبان
1
1
17
⚔️ retweeted
"اور آپ اُسی سے مایوس ہو کر واپس آتے ہیں جسے آپ نے اپنے اوپر ترجیح دی تھی." #اردو_زبان
2
6
13
209
⚔️ retweeted
Jun 15
” وابستہ تجھ سے ہو کر بھی ہم تیرے نا ہوئے یہ وہ دکھ ہے جو کبھی ہم سے بھلایا نہ جائے گا “ #اردو_زبان
4
6
18
202
⚔️ retweeted
Jun 14
عجب ہے فضا دل کی کہ وہ یاد آتا ہے تو سانس رکتی ہے ۔ #اردو_زبان
10
14
25
393
⚔️ retweeted
Jun 14
” وقت کا بیاں ہو کر آیا تھا کوئی تیرے لئے آسماں ہو کر آیا تھا تو نے بھی سمجھا کہاں دبے لہجے کا دکھ وہ جو تیرے پاس پریشاں ہو کر آیا تھا “ #اردو_زبان
4
10
31
644
⚔️ retweeted
Jun 13
کسی روز تیری یاد میرے وجود کے ٹکڑے کر دے گی میں کسی روز اپنے کمرے میں کٹا ہوا ملوں گا میں ان لمحات میں ضائع ہو جاؤں گا جو میری روح نوچتے ہیں میں اس دل کھا جانے والی اداسی کی دیمک کی زدہ میں آ گیا ہوں مجھ کو فقط مر مٹنے کے وسوسے آتے ہیں میں اب اس تھکن سے آزادی چاہتا ہوں اے میرے چارہ گر مجھ کو مار دیجیے ۔ #اردو_زبان
3
3
12
212
⚔️ retweeted
Jun 13
” کس کی تصویر ہے دیکھاؤ تو؟ تم نے کس سے بدل لیا ہے مجھے “ #اردو_زبان
3
9
15
320
⚔️ retweeted
4 Sep 2025
ہم تیری کئی گئی تمناؤں کے سوگ میں مارے جائیں گے 🥀
3
2
15
225
⚔️ retweeted
Jun 12
” تم امید کا وہ آخری دلاسے تھے جس کے مل جانے سے سوچا تھا کہ ہمیں زندگی کے سارے رنگ خوش ملیں گے “ #اردو_زبان
1
8
11
146
⚔️ retweeted
Jun 12
” ہر کوئی مستقل نہیں یہاں جو جب تک ہے سو ہے وگرنہ یاد ہے قصہ ہے ماضی ہے “ #اردو_زبان
5
7
20
392
⚔️ retweeted
Jun 11
” اے جاتے ہوئے شخص میرے اندر کا نرم گوشہ جو فقط تیرے لئے مہکتا تھا تم نے اس کا خون کیا “ #اردو_زبان
7
3
15
338