Joined December 2010
385 Photos and videos
Do you remember when you joined X? I do! #MyXAnniversary
13
3
16
979
𝓐𝓺𝓭𝓾𝓼 𝓜𝓪𝓵𝓲𝓬𝓴 retweeted
دو وظیفے از مفتی اعظم پاکستان و مفسر عظیم حضرت مولانا محمد شفیع صاحب رحمہ اللّٰہ
1
64
162
3,664
جب پیڑول اس حد تک بڑھ جائے تب متوسط طبقہ ایسے پسے گا
38
𝓐𝓺𝓭𝓾𝓼 𝓜𝓪𝓵𝓲𝓬𝓴 retweeted
وظیفہ دور ظلمت کی پریشانیوں کے لیے از افادات حضرت جی محبوب العلماء والصلحاء حضرت مولانا حافظ پیر ذوالفقار احمد نقشبندی مجددی نوّر اللّٰہ مرقدہ
2
36
103
2,874
𝓐𝓺𝓭𝓾𝓼 𝓜𝓪𝓵𝓲𝓬𝓴 retweeted
استغفار بڑھا دیں اہل علم نے لکھا ہے کہ بنی اسرائیل ان کلمات کی برکت سے صدیوں تک غذاب سے بچے رہے۔ روزانہ کم از کم 1200 بار یا 4000 بار استغفار کا معمول بنا لیں۔ جزاک اللہ
3
81
236
4,496
𝓐𝓺𝓭𝓾𝓼 𝓜𝓪𝓵𝓲𝓬𝓴 retweeted
چارلی چیپلن ہالی ووڈ کے وہ واحد ایکٹر تھے جس سے ملنے کی تمنا البرٹ آئن سٹائن کو بھی رہی۔ 1931کو دونوں کی ملاقات ہوئی تو آئن سٹائن نے کہا کہ۔۔۔ "آپ بولتے بالکل نہیں پھر بھی پوری دنیا آپ کو اچھی طرح سمجھ جاتی ہے اور آپ کی یہی وہ خوبی ہے جو مجھے بےحد پسند ہے" چارلی کا جواب کچھ یوں تھا۔۔۔ "آپ کی عظمت مجھ سے کہیں زیادہ ہے اور وہ بھی اس لئے کہ مجھ سمیت ساری دنیا آپ کی معترف ہے حالانکہ آپ کی ایک بات بھی سمجھ میں نہیں آتی۔۔۔😁
7
71
839
55,717
𝓐𝓺𝓭𝓾𝓼 𝓜𝓪𝓵𝓲𝓬𝓴 retweeted
The 99 Names of Allah (Asma-ul-Husna).
3
431
1,547
29,230
𝓐𝓺𝓭𝓾𝓼 𝓜𝓪𝓵𝓲𝓬𝓴 retweeted
🔴 اسرائیل کے مقابلے میں ایرانی قیادت جو ایک دن محفوظ نہ رہ سکی، حماس کی قیادت نے سالوں مزاحمت کی۔ 👈 فرق: ان کے اندر غدار اور ایجنٹ موجود نہیں تھے۔ 🔹️ایک ترک مقولہ ہے کہ زانی اور غدار پر کبھی بھی ترس مت کھاؤ
96
2,573
15,396
1,058,603
گل بدین حکمتیار نے ایک مرتبہ ولی خان بابا سے کہا۔ کہ ہم نے روس کو ٹکڑے ٹکڑے کر دیا ھے۔ اس پر ولی خان نے کہا کہ بازار میں جا کے دیکھو۔کس کی عورتیں بھیک مانگ رہی ہیں۔
24
𝓐𝓺𝓭𝓾𝓼 𝓜𝓪𝓵𝓲𝓬𝓴 retweeted
Repost, it will help you and me❤🎧🕊️
33
1,123
5,691
45,076
𝓐𝓺𝓭𝓾𝓼 𝓜𝓪𝓵𝓲𝓬𝓴 retweeted

37
104
2,103
𝓐𝓺𝓭𝓾𝓼 𝓜𝓪𝓵𝓲𝓬𝓴 retweeted
1
78
398
5,027
𝓐𝓺𝓭𝓾𝓼 𝓜𝓪𝓵𝓲𝓬𝓴 retweeted
10 مسائل اور مشکلات کا فوری حل حضرت جی پیر ذوالفقار احمد نقشبندی مجددی رحمہ اللّٰہ

1
107
242
4,825
𝓐𝓺𝓭𝓾𝓼 𝓜𝓪𝓵𝓲𝓬𝓴 retweeted
x.com/khutbatefaqeer/status/… جو یہ عمل کرے گا اس کی ہر دعا قبول ہوگی۔! حضرت جی پیر ذوالفقار احمد نقشبندی مجددی رحمہ اللّٰہ ایک حدیث مبارکہ بیان فرما رہے ہیں جس کے دو (2) فائدے ہیں۔ 1: دعا پڑھنے والے کیلئے مسلمانوں کی تعداد کے برابر نیکیاں! 2: پابندی سے دعا پڑھنے والا مستجاب الدعوات (یعنی وہ خوش نصیب اور عظیم المرتبت افراد جن کی دعائیں خصوصیت کے ساتھ بارگاہِ الٰہی میں قبول ہوتی ہیں) میں شامل ہوگا۔! جو شخص روزانہ مومن مردوں اور مومن عورتوں کے لئے پچیس(25) یا ستائیس (27) مرتبہ بخشش مانگے تو وہ ان لوگوں میں سے ہوجائے گا جن کی دعا بالخصوص قبول ہوتی ہے اور جن کی برکت سے زمین والوں کو روزی ملتی ہے۔ (طبرانی کبیر) روزانہ ہر مؤمن مرد و عورت کے لیے 25 (پچیس) یا 27 (ستائیس) مرتبہ استغفار کرے اَللّٰهُمّ اغْفِرْ لِيْ وَ لِلْمُؤْمِنِيْنَ وَ الْمُؤْ مِنَاتِ وَالْمُسْلِمِيْنَ وَالْمُسْلِمَاتِ ترجمہ: اے اللہ! مجھے اور تمام مسلمان مرد و عورت کو بخش دے۔ (مجمع الزوائد، 10/210، قاھرۃ۔ الفتح الكبير، 3/150، بیروت) یہ جاننے کے لئے کہ ہماری دعا درجہ قبولیت پر فائز ہوئی یا نہیں، چند علامات ہیں، جن سے اندازہ ہو جاتا ہے کہ دعا شرف قبولیت سے باریاب ہوئی ہے۔ وہ مندرجہ ذیل علامات ہیں، مثلاً دل میں رب کا خوف محسوس ہونا اور قلب پر ہیبت اور رقت کا طاری ہونا، اسی طرح بدن کے رونگٹوں کا کھڑا ہونا اور آنکھوں سے آنسوؤں کا جاری ہونا، دل میں سکون و طمانیت کا پیدا ہوجانا اور دل میں خوشی کا جذبہ بیدار ہوجانا۔ ظاہراً طبیعت کا ہلکا معلوم ہونا اور بوجھل پن کا خاتمہ ہوجانا اور ایسا محسوس کرنا کہ گویا مجھ پر ایک بہت بڑا بوجھ تھا جو اتر گیا ہے۔ یہ دعا کی قبولیت کی علامات ہیں۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو اپنی حاجات و مشکلات میں محض اپنی بارگاہ میں رجوع کرنے کی توفیق مرحمت فرمائے اور ہمیں قرآن و سنت سے ثابت شدہ دعاؤں کی مداومت نصیب فرمائے۔ ہم ہرحال میں مشکل ہو یا آسانی اپنے حقیقی آقا، خالق و مالک اللہ رب العالمین کی یاد اپنے دلوں میں بسائے رکھیں۔ اللہ تعالیٰ ہمیں رسول اللہ ﷺ کے بتائے ہوئے طور طریقے اختیار کرتے ہوئے دنیا و آخرت کی کامیابیوں اور کامرانیوں سے سرفراز فرمائے۔ آمین

1
92
192
4,014
𝓐𝓺𝓭𝓾𝓼 𝓜𝓪𝓵𝓲𝓬𝓴 retweeted
x.com/khutbatululama/status/… ہر مسلمان اس دعا کو اپنا وظیفہ بنا لیں رَّبِّ اَدْخِلْنِیْ مُدْخَلَ صِدْقٍ وَّ اَخْرِجْنِیْ مُخْرَجَ صِدْقٍ وَّ اجْعَلْ لِّیْ مِنْ لَّدُنْكَ سُلْطٰنًا نَّصِیْرًا اور آپ یوں دعا کیجئے کہ اے رب مجھے ایسی جگہ میں داخل کیجئے جو خوبی کی جگہ ہو۔ اور مجھے خوبی کے ساتھ نکالئے اور میرے لئے اپنے پاس سے ایسا غلبہ عطا فرمائیے جس کے ساتھ مدد ہو۔ 1:۔ احمد، ترمذی، ابن جریر، ابن منذر، طبرانی، حاکم، ابن مردویہ، ابونعیم، اور بیہقی دونوں نے دلائل میں اور ضیاء نے مختارہ میں (ترمذی اور حاکم دونوں نے تصحیح بھی کی ہے) ابن عباس ؓ سے روایت کیا کہ نبی کریم ﷺ مکہ میں تھے پھر آپ کو ہجرت کا حکم دیا گیا تو اللہ تعالیٰ نے یہ (آیت) ” وقل رب ادخلنی مدخل صدق واخرجنی مخرج صدق واجعل لی من لدنک سلطنا نصیرا “ 2:۔ حاکم اور بیہقی نے دلائل میں (حاکم نے صحیح بھی کہا) قتادہ ؓ سے روایت کیا کہ (آیت) ” وقل رب ادخلنی مدخل صدق “ یعنی اللہ نے آپ کو مکہ سے نکالا (آیت) ” مخرج صدق “ اور آپ کو مدینہ میں داخل فرمایا (آیت) ” مدخل صدق “ فرمایا اللہ کے نبی ﷺ نے جان لیا کہ اس کے لئے کوئی طاقت نہیں اس کام کی مگر غلبہ کے ساتھ اس لئے آپ سے ایسے غلبہ کا سوال کیا جس کے ساتھ مدد بھی ہو اللہ کی کتاب کے لئے اور اس کی حدود (کے نافذ کرنے) کے لئے اور اس کے فرائض کے لئے اور اللہ کی کتاب کو قائم کرنے کے لئے کیونکہ غلبہ عزت ہے اللہ تعالیٰ کی طرف سے کہ جس کو اللہ تعالیٰ نے اپنے بندوں کے درمیان رکھ دیا اگر ایسا نہ ہو تو لوگ ایک دوسرے پر غارت گری کرتے اور ان کا طاقت والا ان کے کمزور کو کھا جاتا۔ 3:۔ خطیب نے عمر بن خطاب ؓ سے روایت کیا کہ اللہ کی قسم اللہ تعالیٰ جتنا قرآن کے ذریعہ روکتا ہے اس سے کہیں زیادہ سلطان (یعنی عزت اور غلبہ) کے ذریعہ روکتا ہے۔ 4:۔ زیبر بن بکار نے اخبار مدینہ میں زید بن اسلم (رح) سے اس کے بارے میں روایت کیا کہ اللہ تعالیٰ نے (آیت) ” مدخل صدق “ مدینہ منورہ کو بنایا اور (آیت) ” مخرج صدق “ مکہ مکرمہ کو ’‘’ سلطنا نصیرا “ انصار کر بنایا۔ 5:۔ حاکم نے ابن عباس ؓ نے یوں پڑھا (آیت) ” ادخلنی مدخل صدق واخرجنی مخرج صدق “ مدخل کو میم کے فتحہ کے ساتھ۔ 6:۔ ابن جریر اور ابن ابی حاتم نے ابن عباس ؓ سے روایت کیا کہ (آیت) ” ادخلنی مدخل صدق “ سے مراد ہے موت (آیت) ” واخرجنی مخرج صدق “ سے مراد ہے موت کے بعد والی زندگی۔ تفسیر مظہری

2
207
452
9,785
زندگی ہے مگر پرائی ہے مرگِ غیرت! تری دہائی ہے جب مسرت قریب آئی ہے غم نے کیا کیا ہنسی اڑائی ہے حسن نے جب شکست کھائی ہے عشق کی جان پر بن آئی ہے عشق کو زعمِ پارسائی ہے حسنِ کافر! تری دہائی ہے ہائے وہ سبزہء چمن کہ جسے سایہء گل میں نیند آئی ہے عشق ہے اس مقام پر کہ جہاں زندگی نے شکست کھائی ہے خاکِ منزل کو منہ سے ملتا ہوں یادگارِ شکستہ پائی ہے اس نے اپنا بنا کے چھوڑ‌ دیا کیا اسیری ہے‘ کیا رہائی ہے ہجر سے شاد‘ وصل سے ناشاد کیا طبیعت جگر نے پائی ہے جگر مراد آبادی #قومی_زبان
1
1
22
یوں تو لکھنے کے لئے کیا نہیں لکھا میں نے پھر بھی جتنا تجھے چاہا نہیں لکھا میں نے یہ تو اک لہر میں کچھ رنگ جھلک آئے ہیں ابھی مجھ میں ہے جو دریا نہیں لکھا میں نے رضی اختر شوق #قومی_زبان
8
5
39
ہر وہ شخص جس کی آپ مدد کرتے ہیں، شکر گزار نہیں ہوتا اکثر وہی لوگ جنہیں آپ اٹھاتے ہیں، سب سے پہلے آپ کو گراتے ہیں احسان ضرور کریں، مگر دانائی کے ساتھ نرمی ایسی نہ ہو جو آپ کے سکون کی قیمت بن جائے۔ #قومی_زبان
7
3
36
دل کی بستی میں کئی دیپ جلائے میں نے کتنے ہی نقش خلاؤں میں بنائے میں نے میرے ہاتھوں کی لکیریں نہ بدلنے پائی خوش نصیبوں سے بہت ہاتھ ملائے ہیں میں نے #قومی_زبان
7
4
35
اپنے خیالات کو ٹھیک کرنے کی کوشش کریں صاحب جب آپ کے خیالات کمال کے ہوں گے تو آپ کے کام بھی کمال کے ہوں گے۔ #قومی_زبان
7
6
47
امریکہ اور پاکستانی ثقافت میں ایک فرق یہ بھی ہے کہ امریکہ میں گدھے کو محنتی اور پاکستان میں محنتی کو گدھا سمجھا جاتا ہے۔ #قومی_زبان
7
5
70