Journalist | Digital Mazdoor | Student of Literature & History | Worked for TV, Radio, Newspaper | Living with Digital Media

Joined December 2010
3,634 Photos and videos
Major Major diplomatic breakthrough!!!! PM Shehbaz Sharif has confirmed that the United States and Iran have agreed to a historic deal that includes a permanent cessation of military operations across all fronts, with the signing ceremony scheduled for June 19 in Switzerland. If successful, it would mark a rare moment where diplomacy triumphs over conflict, and a notable milestone for Pakistan's role in regional peace efforts. 🇵🇰🇺🇸🇮🇷
31
حیدر بیٹا آپ 2014 میں بچے تھے۔ ذرا اپنے لیڈر کے دھرنے کی ویڈیوز نکالیں تو پتہ چل جائے گا کہ 126 روز آپ کے اسلامی جمہوریہ پاکستان کے دارالحکومت میں کیا ہورہا تھا۔ کبھی اپنے لیڈران سے پوچھ لیں کہ اس دھرنے میں سب سے زیادہ کاروبار کس چیز کا ہوا۔ آپ کو اس حکومت کی اگر ہر چیز بری لگتی ہے، آپ کی مرضی لیکن عوام کو اپنی زندگی جینے کا حق ہے۔ سیاست چھوڑیں، تعلیم پر توجہ دیں۔
یہ لاہور میں بلال سعید کے کنسرٹ کی ویڈیو ہے۔۔۔۔ یہ اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے۔۔۔۔ افسوس اس عوام کی حقیقی آزادی کی خاطر خان صاحب قید میں ہیں۔۔۔
1
85
A possible US-Iran peace agreement in Geneva could become one of the defining diplomatic achievements of this decade. At a time when the world feared a wider war, dialogue prevailed. Pakistan has once again demonstrated that diplomacy, engagement, and bridge-building are more powerful than confrontation. Peace wins. 🇵🇰
Amid ongoing intense mediation efforts by Pakistan, we are fully aware of incessant misinformation campaign being waged by those who want to sabotage the peace deal. Setting aside the noise, we can confirm that a final, agreed upon text of the peace deal has been reached and Pakistan is now working closely with both sides to finalize the next steps. Peace has never been this close as it is now. @realDonaldTrump @JDVance @SecRubio @SteveWitkoff @SEPeaceMissions @drpezeshkian @araghchi
86
صوبائی وزیرطالبات کون سی وزارت ہے؟ @Sherazi_Silmian
1
437
Is @facebook down in #Pakistan?
1
226
محسن نقوی نے منالیا
حکومت کی بلاول بھٹو کے تحفظات دور کرنے کی کوشش اسحاق ڈار ، اعظم نذیر تارڑ بلاول بھٹو کو منانے کیلئے چیمبر میں پہنچ گئے
74
اسلام آباد پشاور موٹروے ایم ون پر حادثہ، سابق سینیٹر تاج محمد آفریدی کی گاڑی کو کرنل شیرخان انٹرچینج کے قریب حادثہ پیش آیا جس میں سینیٹر تاج آفریدی جاں بحق، ڈرائیور زخمی ہے۔ موٹروے پولیس کے مطابق حادثہ مکینیکل فالٹ کی وجہ سے پیش آیا۔ وہ اسلام آباد سے پشاور جارہے تھے۔
30
بجٹ دستاویزات پہنچادی گئیں #Budget2026
104
M IMRAN retweeted
Pakistan convinced Trump to stop conducting strikes on Iran, reports US media #IranWar‌
173
111
531
35,212
ہمارے ایم این اے صاحب کہتے ہیں کہ عمران خان کو پمز نہیں لایا گیا۔ وہ خود وہاں موجود ہیں، کوئی آثار ہی نہیں۔
میں اس وقت خود پمز ہسپتال میں موجود ہوں۔ میڈیا پر قائد عمران خان کو یہاں لانے کی جو خبریں چلائی جا رہی ہیں، ان میں کوئی سچائی نہیں ہے۔نہ تو انہیں یہاں لایا گیا ہے اور نہ ہی یہاں ایسے کوئی آثار یا تیاریاں نظر آ رہی ہیں۔
1
54
پی ٹی آئی کے ایک رکن کے حوالے سے ایک قصہ مشہور ہے کہ کسی ٹی وی شو میں انہوں نے نوازشریف کو نوازشریف صاحب کہا، اس وقت وہ وزیراعظم تھے۔ انہیں خصوصی طور پر بنی گالہ بلایا گیا، ان کی سرزنش کی گئی کہ کیوں نوازشریف صاحب کہا، اور اس کے بعد ان پر ٹی وی شوز میں جانے پر پابندی لگائی گئی۔ اقبال آفریدی صاحب بھی اسی پارٹی کا حصہ ہے۔
53
ہم نے کوئی پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی نہیں کی۔ ہمارا جرم یہ ہے کہ ہم نے عمران خان کا نام لیا، جو آپ نہیں لے سکتے۔ سابق اسپیکر صوبائی اسمبلی مشتاق غنی کا نوٹیفیکیشن پر ردعمل
1
44
اس نوٹیفیکیشن سے ایسا لگ رہا ہے کہ ناراض اراکین کو پہلے دباو میں لایا جائے گا تاکہ چار کے بعد مزید اراکین سامنے نہ آئیں، اور اگر آگئے تو انہیں پارٹی سے نکالا جائے گا۔
1
69
سہیل آفریدی اور عمران خان میں ایک بات مشترک نظر آتی ہے۔ جب کوئٹہ میں ہزارہ شہداء کے لواحقین احتجاج کر رہے تھے تو عمران خان نے کہا تھا کہ یہ لوگ "وزیراعظم کو بلیک میل کر رہے ہیں"۔ آج لگتا ہے سہیل آفریدی بھی اپنے ناراض اراکین کے بارے میں کچھ ایسی ہی سوچ رکھتے ہیں۔ مولانا صاحب سے ملاقات ہو سکتی ہے، لیکن اپنے ہی ناراض اراکین سے نہیں۔
1
63
یہ انتہائی خوبصورت تصویر ہے۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے خرابی صحت کی وجہ سے شرکت نہیں کی۔ تمام مسائل کا حل سیاسی طور پر ڈھونڈنا ہوگا تبھی کچھ مثبت نتائج سامنے آئیں گے۔ ویلڈن سہیل آفریدی صاحب! @SohailAfridiISF
1
59
#Pakistan has carried out intelligence-based precision strikes against infrastructure linked to JuA, TTP and HGB inside #Afghanistan as part of Operation Ghazab-ul-Haq. Taliban spokesman Zabihullah Mujahid says sites in Kunar, Paktika and Khost were targeted. The strikes come less than 24 hours after an attack on a Pakistani paramilitary post in Peshawar.
52
پی ٹی آئی گلگت بلتستان میں 24 نشستوں پر آگے ہیں، ذرائع ٹوئٹر نیوز
1
44
سابق وزیراعلی(پی ٹی آئی) گلگت بلتستان شاہیدہ خورشید ن لیگ سے ہار گئیں۔ دنیا نیوز
1
54
سہیل آفریدی نے اعلان کیا تھا کہ تین دن کے اندر نوٹس دیں، کیا ابوذر کو نوٹس دیا جائے گا؟
🚨🚨🚨تمام تحریکی ساتھی متوجہ ہو!!! ابوذر فرقان نامی گھٹیا شخص جو غیروں کے الاکار بن کر عرصہ دراز سے تحریک انصاف کے منتخب نمائندوں کے خلاف بکواس کرتا آ رہا ہے نے مجھ سمیت تحریک انصاف کے جنونی ورکرز پر گھٹیا ترین الزام لگایا ہے کہ انکو وزیراعلی سہیل آفریدی کی طرف سے ایک لاکھ پچاس ہزار سیلریز ملتی ہے، دوسرا الزام لگایا ہے کہ یہ لوگ مجھے گالیاں دیتے ہیں!!! ان گھٹیا الزامات پر میں آپ سب کے سامنے ابوذر فرقان نامی ٹاؤٹ کو مکمل چیلنج کرتا ہوں کہ اگر تم واقعی مرد کا بچہ ہے اپنی ماں کا دودھ پیا ہے تو سب سے پہلے مجھے آن بلاک کرکہ میرے ساتھ لائیو بات کرے اگر تم نے ایک لاکھ پچاس ہزار تو دور کی بات صرف ایک سو پچاس بھی ثابت کردیا تو جو چور کی سزا وہ میری سزا ہوگی!!! دوسری بات، انہوں نے الزام لگایا ہے کہ یہ لوگ مجھے گالی دیتے ہیں، بیشرم انسان! کوئی تمہیں گالی دیکر گالی کی توہین کیسے کر سکتا ہے؟ پاگل ہی ہوگا جو تمہیں گالی دیگا اور اگر کسی نے گالی دی ہے تو سکرین شاٹس لگائیں تاکہ وہ بندہ گالی کی توہین کرنے پر گالی سے معافی مانگے!!! تیسری بات، تم اپنی بات بتاؤ کہ عرصہ دراز سے کن کے کہنے پر تحریک انصاف کے منتخب نمائندوں کے خلاف گھٹیا ترین کمپین کرتے ہو؟ کس کے کہنے پر مراد سعید کو ٹارگٹ کرتے ہو؟ کس کے کہنے پر تم نے مراد سعید کو وارشل جیسا گھٹیا لفظ استعمال کیا تھا؟ مجھے پتہ ہے کہ تم جیسے گھٹیا ترین لوگ تھوڑے سے پیسوں کی خاطر بہت کچھ بیچ دیتے ہو!!! آخری بات اگر تم نے لگائے گئے الزامات کو ثابت نہیں کیے تو تمہیں کھلے عام سب کے سامنے معافی مانگنی ہوگی، ورنہ دوسرا بھی راستہ ہے میرے پاس، کسی گھٹیا شخص کو اس کی کی اجازت ہرگز نہیں دیں گے کہ وہ بغیر کسی ٹھوس ثبوت کے گھٹیا الزامات لگا سکے!!! انتظار کیجئے گا
86
شفیع جان صاحب نے کہا تھا کہ ناراض اراکین میں سے ایک سامنے آئیں اور کہیں۔۔ چلیں اب مشتاق غنی صاحب سامنے آگئے، اب کیا مشتاق غنی صاحب کو کچھ کہا جائے گا؟ @ShafiJanPTI
2
41