Ex Information Secretary Insaf Student Federation Khyber Pakhtunkhwa

Joined August 2025
1,040 Photos and videos
ایک بات سب یاد رکھو ۔وفاق کو کوئی سرپلس بجٹ نہیں ملے گا ۔اس کے علاؤہ وفاقی حکومت نے جو کٹوتی کی ہے عمران خان کے مشاورت سے بغیر ایک روپیہ بھی نہیں ملے گا ۔خیبر پختنخوا پوار بجٹ پاس کرنے گی اور جو پیسہ سرپلس میں جاتا ہے وہ اپنے عوام پر لگائے گا بجٹ پاس ہوگا یا نہیں یہ الگ بحس اور اس کا ابھی تک کچھ پتہ نہیں
1
8
163
کرنے والے سوالات آج تک ہم نے پارٹی کے تنظیم کو کس حد تک منظم کیا ۔کس ضلع میں آج تک ویلج کونسل لیول تک تنظیم مکمل ہے ؟ کشمیر کے ایشو پر پاکستان تحریک انصاف نے ملک گیر احتجاج کا اعلان کیوں نہیں کیا ؟ ہم بطور جماعت حکومت پر اس طرح پریشر ڈالنے میں کیوں ناکام ہے ؟ ہمارا سوشل میڈیا اس وقت کیوں پٹڑی سے نیچے اتر گیا ہے ؟
1
2
178
Murad Saeed
مخبت کون کرتا ہے سیاست کون کرتا ہے مجھے معلوم ہے میری خفاظت کون کرتا ہے @MuradSaeedPTI
2
4
8
214
نون لیگ کیلئے عورتوں کا احترام صرف اس حد تک ہے جب تک آپ نواز شریف یا مریم صفدر پر کوئی تنقید نہ کرے یاسین ملک کشمیر کا ہیرو ہے اور چونکہ اس کے بیوی نے سوال پوچھ کر گستاخی کی ہے تو اب اس دھمکیاں دینا شروع کردی ہے
1
97
کھلا خط بنام جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف محترم جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف! میں آپ کی توجہ ایک نہایت اہم معاملے کی جانب مبذول کرانا چاہتا ہوں۔ ایک شخص، جس کا نام ابوزر فرقان ہے، مسلسل پارٹی قیادت کے خلاف الزام تراشی، بہتان بازی اور کردار کشی کی مہم میں مصروف ہے۔ گراؤنڈ پر جدوجہد کرنے والی قیادت کو نشانہ بنانے کے بعد اب اس نے مراد سعید کے خلاف بھی انتہائی نامناسب اور بے بنیاد الزامات عائد کرنا شروع کر دیے ہیں، حتیٰ کہ ان پر غداری جیسے سنگین فتوے لگائے جا رہے ہیں۔ مراد سعید وہ رہنما ہیں جنہیں نہ صرف پاکستان تحریک انصاف کا قیمتی اثاثہ سمجھا جاتا ہے بلکہ بانی چیئرمین عمران خان نے بھی متعدد مواقع پر انہیں تحریک کا "پوسٹر بوائے" قرار دیا ہے۔ مراد سعید نے اس تحریک کے لیے بے شمار قربانیاں دی ہیں اور موجودہ حالات میں اپنی جان کے تحفظ کے لیے روپوش ہیں۔ خود عمران خان نے جیل سے کئی مرتبہ یہ پیغام دیا ہے کہ مراد سعید کو کسی صورت منظرِ عام پر نہیں آنا چاہیے کیونکہ ان کا محفوظ اور زندہ رہنا تحریک کے لیے انتہائی ضروری ہے۔ ایسے میں ان کے خلاف منظم انداز میں گھٹیا اور بے بنیاد مہم چلانا نہ صرف ایک وفادار کارکن اور رہنما کی تضحیک ہے بلکہ پوری تحریک کے بیانیے اور اتحاد کو بھی نقصان پہنچانے کے مترادف ہے۔ لہٰذا ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ پارٹی قیادت فوری طور پر اس شخص کے خلاف مناسب تنظیمی کارروائی کرے۔ اگر یہ عناصر پارٹی پالیسی یا قیادت کی نمائندگی نہیں کرتے تو پاکستان تحریک انصاف واضح طور پر ان سے لاتعلقی کا اعلان کرے۔ بصورتِ دیگر کارکنان کو یہ وضاحت دی جائے کہ بانی چیئرمین کے قریبی ساتھیوں اور تحریک کے مخلص کارکنوں کے خلاف اس قسم کی مہمات کیوں برداشت کی جا رہی ہیں۔ انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن خیبر پختونخوا کے کارکنان واضح کرنا چاہتے ہیں کہ مراد سعید اور ان کے ساتھیوں کے خلاف کسی بھی جھوٹے الزام، بہتان یا کردار کشی کی مہم کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔ ہم اپنی قیادت کے ساتھ کھڑے ہیں اور ان کی قربانیوں کا دفاع کرنا اپنا فرض سمجھتے ہیں۔ والسلام مراد خان ادنیٰ کارکن انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن خیبر پختونخوا
11
11
24
1,467
یہ بندہ پہلے بار دیکھ رہا ہو ۔کمال کا بندہ ہے یار شہباز شریف کے ایک روپیہ پٹرول مہنگا ہونے پر ٹویٹ کیا تھا ۔ہم 118 روپیہ مہنگا کرنے پر کتاب لکھیں گے
میں 50ہزار ووٹوں سے ن لیگ کے تجربہ کاروں کو الیکشن ہرا کر آیا ہوں الحمدللہ۔۔۔ ایک مرد قلندرکے نام پر ووٹ لے کر آیا ہوں جس کا نام ہے عمران خان نیازی رکن قومی اسمبلی راناعا طف کی اسمبلی میں دھواں دار تقریر
6
15
227
حکومتی اتحاد کے دوسری بڑی پارٹی کے چیئرمین نے گلگت بلتستان الیکشن کو چوری شدہ الیکشن قرار دیا ہے۔اس شخص نے پارلیمنٹ میں حکومت بنانے کیلئے ووٹ دیا ہے اور باقاعدہ پتہ ہوکر مریم نواز کو مریم چیف منسٹر کہ رہا تھا یہ دونوں شاہی خاندان بیشرمی کے انتہاء پر ہے ۔ظلم اور غیر قانونی کاموں کو سیاسی حکمت عملی کا نام دیا ہوا ہے ۔یہ مک مکا کرتے ہیں اور عوام کو بیوقوف بنانے کے کوشش بھی کر رہے ہیں
71
اگر ہم متحد رہے منظم رہے تو یہ جون کا مہینہ ان کا آخری مہینہ ثابت ہوگا ۔اس سے بھی ہمارے سارے مسائل حل نہیں ہونگے لیکن کچھ حد تک کمی ضرور آئی گی ۔ہم مسلسل جدوجہد کے ذریعے ان کو یہاں فارغ کریں گے ۔عمران خان کے رہائی کیلئے سب کو متحد ہوکر رہنا پڑے گا
60
عمران خان نے کہا تھا کہ انویسمنٹ انسانوں پر کرو ۔پیسہ ہمیشہ انسان کے فلاح اور بہبود کیلئے خرچ کرو کیونکہ سڑکیں بنانا حکومت کے ماتحت اداروں کا کام ہے یہاں تعلیم کیلئے سالانہ آپکو 136 روپے ملیں گے اور صحت کیلئے 92 کھا پی کر یہ بھی 30 اور 4 ہو جائیں گے ۔حکومت اس وقت اپنے عیاشیوں کیلئے عوام کے ساتھ ظلم کر رہا ہے ۔مہنگائی دہشتگردی عدم سیاسی استحکام اور اپر سے آئی ایم ایف کا تیار کردہ بجٹ جبکہ ملک کا سب سے مقبول لیڈر اس وقت قید تنہائی میں زندگی گزار رہا ہے ۔
1
2
69
*ISF* (Insaaf Students Federation) *Founded by* : Imran Khan & Murad Saeed *Founding Year* : 2007 *Date* : 14 November *Place of Founding* : Campus Pearl Lawn, University of Peshawar (UOP)
1
2
8
121
ہم جب بات کرتے ہیں تو سامنے اپنا موقف پیش کرتے ہیں اس پارٹی میں مختلف فورمز موجود ہے اور جب آپ فورم پر بات کریں گے تو آپ کے بات میں اثر بھی ہوگا اور یہ خالص نیت کے نشانی ہے ۔پارٹی اور تنظیم کے میٹنگز میں ہمارا موقف آپ سے سخت ہوتا ہے لیکن ہم پارٹی ڈسپلن کو یو سر بازار نیلام نہیں کرتے ۔ہم بلکل مراد سعید کو اپنا مشر مانتے ہیں ۔ہم فخر سے کہتے ہیں وزیر اعلی خیبر پختونخوا سہیل افریدی صوبائی وزیر برائے اعلی تعلیم مینا خان آفریدی ایم این اے چیف آرگنائزر آئی ایس ایف شاہد خٹک ہم سے ہیں ۔ہم نے ان سے سیاست سیکھیں ہے ۔لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ ہم عمران خان کیلئے کچھ نہیں کر رہے ۔ہر موقع پر جب بھی آواز اٹھانا ہوا ہم نے آواز اٹھائی ۔جب ایک طرف کالجز اور یونیورسٹیز میں طلباء کو انٹرنشپ کے نام پر آئی ایس پی آر کے پریس کانفرنس میں بلایا جاتا ہے تو بغیر وسائل کے دوسرے طرف آئی ایس ایف نے کالجز اور جامعات کے اندر عمران خان کا نظریہ ذندہ رکھا ہوا ہے ۔اس صوبے میں پارٹی کے موبلایزیشن بھی آئی ایس ایف کے نشتر ہال کنونشن کے وجہ سے ہوا جس کے بعد خان صاحب نے ہارون رشید کو کال کرکے کہا تھا ہارون آج تو پشاور میں آگ لگی تھی ۔اور اس کے بعد خان صاحب نے 10 ہزار بندوں سے کم والے جلسوں میں جانے سے منع کردیا تھا ۔ہارون رشید صاحب کے کالم کو تصدیق کیلئے پڑھ سکتے ہو ۔ عمران خان ہمارا قائد ہے اور جس دن ہمیں لگے گا کہ عمران خان کے ساتھ کوئی دھوکہ ہورہا ہے تو انشاءاللہ ان کو نشان عبرت بنائیں گے
3
1
11
722
Murad Khan retweeted
انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن خیبرپختونخوا کے سابق ترجمان اور ہمارے انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن تنظیم میں عمران خان صاحب کا ایک مخلص اور سنجیدہ انسان مراد باغی کا اہم پیغام ! الحمدللہ ہم صرف عمران خان صاحب کے نظریے پر چلنے والے نوجوان ہے۔ مفاد پرست اور تنخواہ داروں کی ہر سازش کو ناکام بنائیں گے انشاء اللّٰہ ۔
ضروری نوٹ میرے پاس اس وقت آئی ایس ایف میں کوئی بھی عہدہ نہیں ہے نمبر دو وزیر اعلی خیبر پختونخوا سے ملاقات رمضان میں آئی ایس ایف پاکستان کے جانب سے ہونے والے افطار پارٹی میں ہوا تھا ۔اس کے بعد نہ میرا وزیر اعلی صاحب سے کوئی ملاقات ہوا ہے اور نہ ہی کوئی رابطہ میں جو بھی کر رہا ہو اپنے پارٹی اور قائد کے مفادات کو دیکھ کر کرہا ہو ۔ میں وزیر اعلی خیبر پختونخوا کے کسی بھی آفیشل سوشل میڈیا ٹیم کا نہ حصہ ہو اور نہ میں کوئی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ میں اس پارٹی کا کارکن ہو اور عمران خان کے نظریہ اور طرز سیاست پر کسی کو بھی جواب دینے کا ہنر ہے ۔اگر کوئی شخص اس حوالے سے کوئی بھی الزام ثابت کرے تو ٹویٹر اس کے بعد استعمال نہیں کروں گا ہاں ایک بات واضح کردو چاھے وہ خالد سپاری ہو یا اس کا چمچہ ابوزر فرقان حیدر سعید ہو یا پھر اس کا باس محسن نقوی ان سب کا مقابلہ کرتا رہونگا ۔ان لوگوں کو ہمیشہ ایکسپوز کرتا رہونگا یہ پارٹی ہماری ہے اور کسی کا باپ بھی ہمیں بلیک میل نہیں کرسکتا
5
7
38
2,145
عمران خان صاحب بلکل بھی لاپتہ نہیں ہے ۔وہ اس وقت اڈیالہ جیل میں اس جعلی رجیم کے جانب سے قید تنہائی میں ہے ۔ان کے باپ بھی عمران خان کو مسنگ پرسن نہیں بنا سکتا ۔جن سوشل میڈیا والوں سے یہ باتیں کروائی جارہی ہے وہ عمران خان کے بیماری اور قید تنہائی کو نارملائز کرنے کیلئے اس طرح کے ہتھکنڈے استعمال کر رہے ہیں
2
138
یہ بات ہم کرے تو چمچہ بول کر پتلی گلی سے نکل جاتے ہیں
ٹویٹر پر کول بننے والے سو کالڈ تعلیم یافتہ مگر اندر سے پی ڈی ایم سپورٹرز مہنگائی پر اتنے خاموش اب آٹے ، دال، ٹیکس ، جی ڈی پی پر بات نہیں کرنی ؟
2
7
459
Murad Khan retweeted
پاکستان کی سب سے اہم حقیقت اور سب سے خوفناک ناکامی جو ہم نے ۷۸ سال میں سمیٹی ہے۔ تعلیم پر پورے خطے میں سب سے کم فی کس خرچے کا نتیجہ: کمزور معاشی ترقی۔ تعلیم پر توجہ کے نہ ہونے کی وجہ: عسکری اور نیم جمہوری ادوار کی ترجیحات میں عوام کی تعلیم اور صحت غیر اہم رہی ہیں۔
Studies have shown that education is the single most important determinant of economic growth in the medium to long term.
34
598
1,774
23,087
شاباش سارے انصافین اس ٹرینڈ کو ٹاپ پر لائے ۔جتنے بھی دوست ہے آج خان کیلئے کم از کم 10 ٹویٹس اس ٹرینڈ کے ساتھ #EndKhansIsolationNow
1
1
2
98
بہن کے گالیاں دینے پر ابوذر فرقان سے معذرت کرتا ہو ۔ کیا کرے ہمارے مشران کے خلاف جو بات کرے اور وہ سامنے ہو تو ہم منہ توڑ دیتے ہیں گالیاں نہیں دیتے یہ چونکہ سامنے نہیں تھا اسلئے گالیاں دینے پڑی ۔بحرل حال اس پر سارے دوستوں سے معذرت کرتا ہو
7
21
1,108
ویسے مشال ملک کا تنقید ہلکے میں نہیں لینا چاھے ۔بس تمام ساتھی متحد رہے ان لوگوں کے بہت کم دن باقی رہ گئے ہیں
1
3
183
عمران خان کے قید تنہائی کو جلد از جلد ختم ہونا چاھے ۔علیمہ خان نے اس مہینے کا ڈیڈ لائن دیا ہے اور خان کے فیملی پر کوئی کمفرمائز نہیں ہوگا اگر کسی لیڈر نے اپنے سیاست بچانی ہے تو عمران خان صاحب کے رہائی کیلئے کوئی واضح لایحہ عمل دینا ہوگا #EndKhansIsolationNow
1
4
10
168
ضروری نوٹ میرے پاس اس وقت آئی ایس ایف میں کوئی بھی عہدہ نہیں ہے نمبر دو وزیر اعلی خیبر پختونخوا سے ملاقات رمضان میں آئی ایس ایف پاکستان کے جانب سے ہونے والے افطار پارٹی میں ہوا تھا ۔اس کے بعد نہ میرا وزیر اعلی صاحب سے کوئی ملاقات ہوا ہے اور نہ ہی کوئی رابطہ میں جو بھی کر رہا ہو اپنے پارٹی اور قائد کے مفادات کو دیکھ کر کرہا ہو ۔ میں وزیر اعلی خیبر پختونخوا کے کسی بھی آفیشل سوشل میڈیا ٹیم کا نہ حصہ ہو اور نہ میں کوئی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ میں اس پارٹی کا کارکن ہو اور عمران خان کے نظریہ اور طرز سیاست پر کسی کو بھی جواب دینے کا ہنر ہے ۔اگر کوئی شخص اس حوالے سے کوئی بھی الزام ثابت کرے تو ٹویٹر اس کے بعد استعمال نہیں کروں گا ہاں ایک بات واضح کردو چاھے وہ خالد سپاری ہو یا اس کا چمچہ ابوزر فرقان حیدر سعید ہو یا پھر اس کا باس محسن نقوی ان سب کا مقابلہ کرتا رہونگا ۔ان لوگوں کو ہمیشہ ایکسپوز کرتا رہونگا یہ پارٹی ہماری ہے اور کسی کا باپ بھی ہمیں بلیک میل نہیں کرسکتا
15
6
46
3,779