یہ بدگمانی کافی تھی کہ دنیا ویسی ہی ہے جیسی تم نے کہا مگر احساسِ برتری حاصل کرنے کے شوقین اکثر اوقات احساسِ کمتری میں مبتلا ہو جاتے ہیں اور وہ اس لیے خود سے بہتر کوئ نہیں جیسا کہ ابلیس بھی اپنی جگہ اپنے موقف پر قائم ہے سزا کا اندازہ بعد میں لگایا جائے گا۔۔۔۔