اور پھر میں نے لوگوں سے ذیادہ اپنے رب کو راضی کرنا مناسب سمجھا 💫🥀

Joined August 2023
568 Photos and videos
Pinned Tweet
6 Feb 2024
تیرے نام کی انگوٹھی پہن کر سجنا ہزاروں کے دل توڑے ہیں میں نے۔ ۔۔ 🥀❤️ نمل آفتاب #قومی_زبان ۔ ۔ ۔ #ps94belongstonajmmirza Shoaib #IshqMurshid #AamirKhan #MeinOnARY #ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے "Mahira Khan" #ByeByeModi #ووٹ_ڈالو_خان_نکالو #AyezaKhan #DeraIsmailKhan #کشمیر_چھڑائیں_کہ_پاکستان #خاتم_النبیین_محمدصلى #PCB #MohsinNaqvi
3
1
11
1,386
31 Dec 2025
پاکستان زندہ باد ❌ پاکستان سے زندہ بھاگ ✅
قصور:ذرائع کےمطابق یہ ایس ایچ اوتھانہ قصورہےجوشہری پراس طرح ظلم کررہاہے کیاکوئی نوٹس لےگا؟
11
28 Mar 2024
اَللّٰھُمَّ اغْفِرْلِیْ وَارْحَمْنِیْ وَاھْدِنِیْ وَعَافِنِیْ وَارْزُقْنِیْ ’’اے اللّٰہ مجھے معاف فرما دے ، مجھ پر رحم فرما ، مجھے ہدایت دے ، مجھے عافیت دے اور مجھے رزق دے جب نماز کے لیے پکارا جائے تو اللہ کے ذکر کی طرف لپکو اللہ کو کثرت سے یاد کرو.
2
1
106
28 Feb 2024
❤️❤️
3
129
25 Feb 2024
اس دھرتی پر تمہاری واحد محبوبہ تمہاری ماں ہے، اگر وہ مر جائے تو تمہاری محبت کی کہانی ختم ہو جاتی ہے!!🖤
1
5
141
25 Feb 2024
اگر دنیا میں عورت نا ہوتی تو آرٹ بے رنگ ہوتا، شاعری بے کیف ہوتی، شراب میں نشہ نہیں رہتا، محفلوں میں ذوقِ نا رہتا ♥️
2
7
139
24 Feb 2024
یَا مُقَلِّبَ الْقُلُوبِ ثَبِّتْ قَلْبِي عَلَی دِينِکَ اےدلوں کے الٹنے پلٹنے والے ( رب ) میرے دل کو اپنے دین پر قائم رکھ۔ جامع ترمذی ۔ ۲۱۴۰}
2
5
116
24 Feb 2024
❤️
1
62
24 Feb 2024
خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸 اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀 اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🖤. .إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین
3
56
21 Feb 2024
دستک کی تو ہر اِک کو اجازت ہے لیکن کھلتا نہیں ہر اِک پہ درِ یار خبردار. ہے عشق کے روزے میں فقط لذتِ سحری تا عمر نہیں صورتِ افطار خبردار نمل آفتاب #قومی_زبان
2
1
76
21 Feb 2024
🫶
حضرت محمد ﷺ خاتم النبین ہیں۔۔۔!!!
2
88
18 Feb 2024
دنیا نے دین کو بھلا رکھا ہے غفلت کی نیند میں سلا رکھا ہے اس دورمیں خوش نصیب وہ ہے اکبر جس نے قرآن کو کھلا رکھا ہے۔۔۔ اکبر الہ آبادی
2
79
17 Feb 2024
شہزادہ 🫶
شیر بھی آ گیا F9 پارک۔۔🔥
1
2
71
17 Feb 2024
خواہشیں پوری کرنا اللہ تعالیٰ کے ہاتھ میں ہیں اس لیے خواہش کرتے رہا کریں۔ وہ رب ضرور پوری کرے گا۔ نمل آفتاب
1
4
140
15 Feb 2024
مدینے جا کر ہم سمجھے۔ ❤️
2
5
92
14 Feb 2024
محبت کا دن لیکن محبت کا کوئی مخصوص دن نہیں ہوتا۔ ۔ ۔ #ValentinesDay #Rose #Gajray #14February #IslamabadHighCourt #Deleted #تھپڑکراچی_میں_بدلہ_کےپی_میں #Careem
2
350
13 Feb 2024
تیرا خیال بہت دیر تک نہیں رہتا کوئی ملال بہت دیر تک نہیں رہتا اداس کرتی ہے اکثر تمہاری یاد مجھے مگر یہ حال بہت دیر تک نہیں رہتا میں ریزہ ریزہ تو ہوتا ہوں ہر شکست کے بعد مگر نڈھال بہت دیر تک نہیں رہتا جواب مل ہی تو جاتا ہے ایک چپ ہی نہ ہو کوئی سوال بہت دیر تک نہیں رہت میں جانتا ہوں کہ سورج ہوں ڈوب جاؤں بھی تو مجھے زوال بہت دیر تک نہیں رہتا نمل آفتاب #قومی_زبان
1
4
100
13 Feb 2024
خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸۔. پردہ کرو کیونکہ پردہ کا حکم دیا گیا ہے۔ نمل آفتاب
3
1
4
82
13 Feb 2024
خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸۔ ۔ ۔ #فتنے_کی_ماں_میڈیا #Banigala #adultingshowmax #PrimeMinisterImranKhan #Elections2024Pakistan #HaniaAamir #JohnnySins #PhotoshoppedForm45 #boycottcantt #ElectionResults2024 #مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور #Banigala #AliAminGandapur
3
2
8
1,430