Official twitter account of the Provincial Assembly of Khyber Pakhtunkhwa.

Joined November 2018
587 Photos and videos
اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی کی ہدایت پر صوبائی اسمبلی کا اجلاس، جو 17 جون 2026 بروز بدھ دوپہر 2:00 بجے منعقد ہونا تھا، ملتوی کر دیا گیا ہے۔ اب اجلاس19 جون 2026 بروز جمعہ دوپہر 2:00 بجے منعقد ہوگا۔ اس ضمن میں صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے باضابطہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔
1
2
90
اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی کی ہدایت پر صوبائی اسمبلی کا اجلاس، جو15 جون 2026 بروز پیر دوپہر 2:00 بجے منعقد ہونا تھا، ملتوی کر دیا گیا ہے۔ اب اجلاس17 جون 2026 بروز بدھ دوپہر 2:00 بجے منعقد ہوگا۔ اس ضمن میں صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے باضابطہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔
2
3
153
صوبائی اسمبلی خیبر پختونخوا کا اجلاس ملتوی اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی @BabarSaleemSwat کی ہدایت پر صوبائی اسمبلی کا اجلاس، جو 8 جون 2026 بروز پیر دوپہر 2:00 بجے منعقد ہونا تھا، ملتوی کر دیا گیا ہے۔ اب اجلاس 15 جون 2026 بروز پیر دوپہر 2:00 بجے منعقد ہوگا۔
3
14
498
سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی @BabarSaleemSwat نے صوبائی اسمبلی کا اجلاس پیر، 8 جون 2026 بوقت دوپہر 2:00 بجے طلب کر لیا ہے۔
3
21
490
سپیکر خیبر پختون خواہ اسمبلی@BabarSaleemSwat کی جانب سے یوم عرفہ کے بابرکت موقع پر امت مسلمہ اور عازمین حج کو دلی مبارکباد
2
6
143
چمن پھاٹک، کوئٹہ میں دہشت گردی کا بزدلانہ حملہ قابلِ مذمت ہے۔ معصوم شہریوں کو نشانہ بنانا انسانیت کے خلاف سنگین جرم ہے۔ ہم شہداء کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعاگو ہیں۔ دہشت گردی ایک قومی چیلنج ہے، جس کے خاتمے کیلئے مشترکہ اور مؤثر حکمت عملی ناگزیر ہے۔
1
58
A remarkable evening at KP House Islamabad, honoring a legacy of unity, trust, cooperation, and mutual respect under the gracious presence of Speaker KP Assembly @BabarSaleemSwat . The spirit of Pak-China friendship continues to shine brighter with every passing year.
1
161
پاکستان چین دوستی کے 75 سال مکمل اس لازوال دوستی کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے پشتو کا خصوصی ترانہ #75YearsOfPakChinaFriendship #PakistanChina #BabarSaleemSwati #SpeakerKPAssembly #StrongerTogether
68
پاکستان چین دوستی کے پچھتر سال مکمل ہونے پر خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں منعقدہ تقریب سے اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی @BabarSaleemSwat کا بطورِ مہمان خصوصی خطاب #75YearsOfPakChinaFriendship #PakistanChina #BabarSaleemSwati #SpeakerKPAssembly #StrongerTogether
87
پاکستان چین دوستی کے 75 سال مکمل ہونے پر اسلام آباد خیبرپختونخوا ہاؤس میں منعقدہ تقریب میں چین قومی ترانہ کے مناظر #75YearsOfPakChinaFriendship #PakistanChina #BabarSaleemSwati #SpeakerKPAssembly #StrongerTogether
1
88
پاکستان چین دوستی کے 75 سال مکمل ہونے پر اسلام آباد خیبرپختونخوا ہاؤس میں منعقدہ تقریب میں پاکستانی قومی ترانہ کے مناظر #75YearsOfPakChinaFriendship #PakistanChina #BabarSaleemSwati #SpeakerKPAssembly #StrongerTogether
62
صوبائی محتسب خیبر پختونخوا رباب مہدی نے سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی سے ان کے چیمبر میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور اور ادارہ جاتی روابط و تعاون کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
1
3
11
396
KP Assembly & SSDO signed an MoU to promote evidence-based legislation, governance, women empowerment, child rights & institutional coordination in KP. MoU signed by Secretary Assembly Syed Wiqar Shah & SSDO ED Syed Kausar Abbas in presence of Speaker Babar Saleem Swati.
1
2
2
84
اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی @BabarSaleemSwat نے باجوڑ کے علاقے شاہی تنگی میں ڈرون دھماکے کے نتیجے میں معصوم سکول بچوں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
2
9
166
KP Govt & UNICEF launched the Child-Friendly Communities (CFC) Programme to improve health, education, nutrition, WASH & protection services for children and families in underserved areas. @radekrzehak
1
652
KP Assembly & Ombudsperson Secretariat signed an MoU to strengthen institutional coordination and improve public grievance redressal across the province. Signed by Secretary PA KP Mr. Syed Wiqar Shah and Provincial Ombudsperson Ms. Rubab Mehdi.
1
5
108
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا صوبہ میں CNG کی طویل بندش اور پنجاب سے خیبرپختونخوا آٹے کی ٹرانسپورٹیشن کے معاملے پر اسپیکر اسمبلی بابر سلیم سواتی کے مثبت اور فعال کردار کا اعتراف
2
91
سیاسی وابستگیوں سے بالاتر ہوکر صوبائی مفادات کے لیے خیبرپختونخوا اسمبلی میں اتفاقِ رائے کی فضا قائم کرنے پر اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر عباد اللہ کا سپیکر بابر سلیم سواتی سے اظہارِ تشکر۔
1
2
56
لکی مروت کے نورنگ پھاٹک بازار میں دھماکہ انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت ہے۔ معصوم شہریوں اور پولیس اہلکاروں کو نشانہ بنانا کھلی دہشتگردی ہے۔ شہداء کے اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں جبکہ زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعاگو ہیں۔
60
چارسدہ فائرنگ کے افسوسناک واقعے میں ممتاز عالم دین مولانا محمد ادریس کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتا ہوں۔اللہ تعالیٰ شہید کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور زخمیوں کو جلد مکمل صحتیابی نصیب فرمائے۔ اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی@BabarSaleemSwat
1
67