This is an official account represents Bahawalpur Police. We are working for safety and security of the people of Bahawalpur District. JoinUs @prodpobwp

Joined July 2014
8,524 Photos and videos
ڈی پی او رانا عبدالوہاب کی ہدایت پر محرم الحرام میں کسی بھی ہنگامی صورتحال سے بروقت نمٹنے کے لیے جامع پلان ترتیب دے دیا گیا۔ پولیس لائنز میں متعلقہ افسران و جوانوں کو ایمرجنسی ریسپانس، حفاظتی اقدامات اور فرائض کے حوالے سے خصوصی بریفنگ دی گئی.
1
19
ڈی پی او رانا عبدالوہاب کا سرکل یزمان کا دورہ، محرم الحرام کے سیکیورٹی انتظامات پر پولیس افسران کو بریفنگ۔ انہوں نے جلوس روٹس، مجالس اور حساس مقامات کی سیکیورٹی کو یقینی بنانے، الرٹ رہنے اور فول پروف انتظامات کی ہدایات جاری کیں۔
24
“معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں—پولیس لائنز میس انسپکشن، بہترین سہولیات کی فراہمی یقینی” #PunjabPolice #igsouthpunjab #OfficialDPRPP #rpobahawalpur
1
50
ڈی پی او رانا عبدالوہاب کی کھلی کچہری، عوامی مسائل کے فوری حل کا عزم. #PunjabPolice #igsouthpunjab #OfficialDPRPP #rpobahawalpur
34
ڈی پی او رانا عبدالوہاب کی زیر نگرانی اے ایس پی سٹی، ایس ایچ او کینٹ اور ان کی ٹیم نے جدید ٹیکنالوجی اور پیشہ ورانہ تفتیش کی مدد سے گھر سے چوری ہونے والے 32 تولے طلائی زیورات اور 3 قیمتی ڈائمنڈ رنگز برآمد کر لیں۔ کامیاب کارروائی کے دوران مسروقہ سامان بازیاب کر کے قانونی کارروائی
1
79
مکمل کرنے کے بعد اصل مالک کے حوالے کر دیا گیا۔ شہری نے بروقت داد رسی، مؤثر تفتیش اور قیمتی سامان کی بازیابی پر پولیس کا شکریہ ادا کیا.
33
“يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِذَا نُودِيَ لِلصَّلَاةِ مِن يَوْمِ الْجُمُعَةِ فَاسْعَوْا إِلَىٰ ذِكْرِ اللَّهِ” (سورۃ الجمعہ: 9) جمعہ کے دن اللہ کے ذکر کی طرف بڑھو — اور ہم اسی فریضے کے محافظ ہیں۔
1
50
ڈی پی او رانا عبدالوہاب کی زیر نگرانی اے ایس پی سٹی، ایس ایچ او کینٹ اور ان کی ٹیم نے پیشہ ورانہ مہارت اور جدید ٹیکنالوجی کے مؤثر استعمال سے شادی کی تقریب میں 22 لاکھ روپے کی چوری کا معمہ حل کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے مسروقہ رقم برآمد کی
1
1
74
اور قانونی کارروائی مکمل کرنے کے بعد متاثرہ شہری کے حوالے کر دی۔ شہری نے بروقت داد رسی، ملزمان کی گرفتاری اور رقم کی بازیابی پر پولیس کا شکریہ ادا کرتے ہوئے پولیس کی کارکردگی کو سراہا۔ #PunjabPolice #igsouthpunjab #OfficialDPRPP #rpobahawalpur
29
ڈی پی او رانا عبدالوہاب کا پولیس خدمت مرکز حاصل پور کا دورہ، شہریوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات اور سروسز کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ بہتر سروس ڈیلیوری اور عوامی مسائل کے فوری حل کے لیے ہدایات جاری کی گئیں۔ #PunjabPolice #igsouthpunjab #OfficialDPRPP #rpobahawalpur
27
ڈی پی او رانا عبدالوہاب کی تھانہ سٹی حاصل پور کی انسپکشن، پولیس کارکردگی، ریکارڈ اور سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ، عوامی خدمت اور میرٹ پر مبنی پولیسنگ یقینی بنانے کی ہدایات۔ #PunjabPolice #igsouthpunjab #OfficialDPRPP #rpobahawalpur
40