مورخ لکھے گا تاکہ سند رہ جائے کہ جب حافظ سید عاصم منیر نے کمان “ ڈانگ “ اپنے ہاتھوں میں اٹھائی تھی تو پاکستان اندرونی بیرونی انتشار کا شکار تھا جب اندرون ملک ٹی ٹی پی ، پی ٹی ائی ، بی ایل اے جیسے فتنے پاکستان کو اندرونی محاذ پر کمزور کررہے تھے وہیں ہندوستان افغانستان بیرون سے حملہ آور تھے لیکن آج پاکستان پوری دنیا میں چوہدری بن کر ابھر آیا ہے اور ان تمام اہداف پر کامیابی کا سہرا حافظ سید عاصم منیر کے سر ہے
کہا تھا نہ حافظ ۔۔۔۔