Love Pakistan 🇵🇰, Love PML N , Love Pak Army

Joined April 2024
5,588 Photos and videos
عباس خٹک retweeted
جب سےتم پہ آیا پھر میرے ہاتھ دل نہیں آیا 🫶💛
5
4
28
340
عباس خٹک retweeted
💕💞💞﷽💕السّلام علیکم!💞💞💞 💕💞💕﷽💕السّلام علیکم!💕 💕میرے اللہ 💞ہمیں ایسا تازہ ایمان عطا فرما کہ ہر دن تیرے ذکر میں نیا لگے ہر سجدہ پہلی محبت جیسا ہو ہر دعا میں آنکھیں نم ہوں ہمارے اس نئے عشق کوریاکاری سے پاک رکھ اخلاص سے بھردے اور اسے ہمارے لیے آخرت کی کامیابی کا ذریعہ بنا دے آمیمیرے پیارے اللہ رب العزت💞ہمیں ایسا تازہ ایمان عطا فرما کہ ہر دن تیرے ذکر میں نیا لگے ہر سجدہ پہلی محبت جیسا ہو ہر دعا میں آنکھیں نم ہوں ہمارے اس نئے عشق کوریاکاری سے پاک رکھ اخلاص سے بھردے اور اسے ہمارے لیے آخرت کی کامیابی کا ذریعہ بنا دے آمین ⁦#開園待ち
29
22
139
703
عباس خٹک retweeted
🌺 نامِ محمد ﷺ کی چاشنی، کائنات کی ہر مٹھاس پر بھاری ہے🌺
19
10
53
340
عباس خٹک retweeted
خود کو لکھوں ایک الجھا سا سوال تجھے سلجھا ہوا جواب لکھوں ،،،،،
16
3
39
536
عباس خٹک retweeted
#درودوسلام_کی_فضیلت السلام علیکم ورحمتہ اللہ ایمان والو! اپنے مومن ہونے کا حق ادا کرو درود پڑھو اللهم صل على محمد و ازواجه و ذريته كما صليت على آل إبراهيم، و بارك على محمد و ازواجه و ذريته كما باركت على آل إبراهيم إنك حميد مجيد #سرمایہ_زیست @Hudaa_1122
52
31
151
833
عباس خٹک retweeted
Amazing 🤔
5
4
14
468
عباس خٹک retweeted
🛑 ہمیشہ احتیاط برتیں! 🐊 یہ ویڈیو ایک طاقتور یاد دہانی ہے کہ فطرت میں کبھی بھی غفلت نہ کریں۔ سطح کے نیچے کیا چھپا ہوا ہے، پتہ نہیں چلتا! اپنا اور دوسروں کا خیال رکھیں۔ محفوظ رہیں! 🏞️⚠️ #SafetyFirst #NatureAwareness
8
25
42
4,222
عباس خٹک retweeted
نئے سال کا آغاز آغاز کی دعا🤲🏻 یکم محرم الحرام یا اللہ! ہم تیرے حضور اپنے گناہوں، کوتاہیوں اور لغزشوں کا اقرار کرتے ہیں۔ ہمارے صغیرہ و کبیرہ گناہوں کو معاف فرما، ہماری توبہ قبول فرما اور ہم سے راضی ہو جا۔ یا رب! ہمارے گزرے ہوئے وقت کی کمی کو اپنی رحمت سے پورا فرما، آنے والے سال کو ہمارے لیے رحمت، برکت، عافیت، ہدایت اور خوش بختی کا سال بنا۔ اللہ پاک! ہمیں نماز کی پابندی، قرآن سے محبت، ذکر کی لذت، اخلاص، اچھے اخلاق اور نیک اعمال کی توفیق عطا فرما۔ ہمارے والدین، اہلِ خانہ، رشتہ داروں، اساتذہ اور تمام امتِ مسلمہ کی مغفرت فرما۔ یا اللہ! بیماروں کو شفا، پریشان حال لوگوں کو آسانی، بے روزگاروں کو رزق، اور ہر گھر میں سکون و برکت عطا فرما۔ امتِ مسلمہ پر رحم فرما، دنیا بھر کے مظلوموں کی مدد فرما۔ اے اللہ! ہمیں ہر شر، بیماری، آفت، حسد اور گناہ سے محفوظ فرما، ہمارے گھروں کو ایمان، محبت اور رحمت کا گہوارہ بنا۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻
9
13
43
605
عباس خٹک retweeted
جن بندے پر چڑھ گیا اور بندہ مولانا پر 😂😂😂
13
11
33
3,863
عباس خٹک retweeted
🌸 اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد🌸
6
16
69
312
عباس خٹک retweeted
وَتُعِزُّمَن تَشَاءُ وَتُزِلُّ مَن تَشَاءُ صرف پاکستان براہ راست ثالث ہے قطر نہیں قطر نے فقط پاکستان کی قیادت میں قائم ثالثی ٹیم میں حصہ لیا ہے،ترجمان قطری وزارت خارجہ کا یہ بیان اس وقت آیا ہے جب امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے ثالثی میں پاکستان کے ساتھ قطر کا نام شامل کرنا چاہا،
3
68
195
2,225
کیا یہ واقعی زرتاج گل ہیں؟ لَگ تو ویسے رہی ہے، تھوڑی تھوڑی۔
1
5
32
1,868
عباس خٹک retweeted
اطلاعات ہیں کہ یہ بی ایل اے کا اہم سورمچار کمانڈر بھی کامیاب کاروائی میں اپنے انجام کو پہنچ گیا ہے اور وٹس بھی بند کردیا گیا۔🥱 #Balochistan
7
8
29
1,988
🚨🇮🇷🇵🇰#Breaking Just 30 minutes before war outbreak, Pakistan’s Field Marshal Asim Munir told Iranian leadership in Tehran I tried my best to save lives. Your decision is yours, but on Day of Judgment I will only ask this testimony that I did everything with honesty to stop war
1
9
15
442
کہا تھا نہیں چھوڑو مسٹر پتلو کو 😛 گروپ بڑا نہیں ٹک ٹاک کا باپ ہے مسٹر پتلو کی برداشت دیکھی تھی اب مسٹر پتلو کی آگ دیکھنا پوری پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایک طرف مسٹر پتلو ایک طرف چھا گیا شہزادہ @Mrpatlusialkot
2
2
57
عباس خٹک retweeted
پنجاب کے نوجوانوں پر سرمایہ کاری، روشن مستقبل کی ضمانت! PKR 100 ارب کےتاریخی یوتھ پیکیج کے ذریعے تعلیم، اسکلز، انٹرن شپ،ٹیکنالوجی،کھیل اور روزگار کےنئے مواقع نوجوانوں تک پہنچیں گے۔ مضبوط نوجوان، مضبوط پنجاب ترقی کاسفر عوام کے ساتھ @MaryamNSharif #PunjabBudget2026
12
12
44
عباس خٹک retweeted
THREAD ایک منظم اور سوچی سمجھی سازش کے تحت فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر اور وزیر اعظم شہباز شریف کے مثالی ورکنگ ریلیشن شپ میں دراڑیں ڈالنے کی ناکام کوشش کی جا رہی ہے۔ یہ ففتھ جنریشن وارفیئر کا حصہ ہے، جس کا مقصد ملک میں سیاسی و عسکری قیادت کے اتحاد کو نشانہ بنانا ہے۔
15
29
61
1,086
عباس خٹک retweeted
#CDFThePeaceMaker **وَتُعِزُّمَن تَشَاءُ وَتُزِلُّ مَن تَشَاءُ* *صرف پاکستان براہ راست ثالث* قطر نہیں قطر نے فقط پاکستان کی قیادت میں قائم ثالثی ٹیم میں حصہ لیا۔۔ ترجمان قطری وزارت خارجہ کا یہ بیان اس وقت آیا ہے جب امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے ثالثی میں پاکستان کے ساتھ قطر کا نام شامل کرنا چاہا۔۔ 📢 اور اس خبر نے یوتھیوں کو اسطرح تڑپنے پر مجبور کر دیا جیسے کیچوے پر نمک ڈالنے سے کی کیچوا تڑپتا۔۔
10
19
238
عباس خٹک retweeted
میرا لیڈر یہاں کھڑا تھا میرا لیڈر وہاں کھڑا تھا۔ میں بتاتی ہوں آپکو میرا لیڈر کہاں کھڑا تھا۔ میرا لیڈر تین دفعہ کا وزیراعظم نواز شریف وہاں کھڑا تھا جس جسے آپ نے شب خون مار کے نکالا۔ آپکے منہ کو خون لگا ہے ہماری خاموشی کو کمزوری مت سمجھیں بک چکا آپکا چورن جتنا بکنا تھا @Shamylaroy
13
31
225