ظلم کے خلاف آواز بلند کرناایمان کا حصہ ہے Masters in mass communication from QAU isb.I am a social activist//journalist/I love giving reviews on what's going on

Joined January 2024
671 Photos and videos
Pinned Tweet
تمام پٹواریوں کو میرا جواب اور میرا تعارف 😃، جو اپنے آپ کو بہت سمجھدار سمجھتے ہیں اور میری پوسٹس پر آ کر گالم گلوچ اور اول فول بکتے رہتے ہیں۔۔۔ ان بیچاروں کو شاید لگتا ہے کہ میں بھی ان کی طرح کوئی بس ڈیجیٹل کریئیٹر ہوں جو لائکس، ویوز اور پیسے کے لیے بیٹھی ہوئی ہوں اور اس لیے Imran Khan کو سپورٹ کرتی ہوں۔۔۔ پہلی بات، میرا تعلق ایک سیاسی فیملی سے ہے جو پچھلے 24 سالوں سے عوام سے ووٹ لے کر جیت کر اسمبلی میں آتی رہی ہے۔ عوام انہیں اس لیے منتخب کرتی آئی ہے کیونکہ انہوں نے ہمیشہ اپنے لوگوں اور اپنے حلقے کے لیے کام کروائے، خدمت کی، اور وہ انتہائی نیک، شریف اور ایماندار سیاستدان ہیں۔ میرا تعلق ایک ایسی پڑھی لکھی فیملی سے ہے جو پاکستان کے ہر شعبے میں اپنا اہم کردار ادا کر رہی ہے۔۔۔ کوئی ڈاکٹر ہے، کوئی وکیل، کوئی CSS آفیسر اور کوئی آرمی آفیسر۔۔۔ یعنی میرے بہن بھائی اور میرا شوہر، جو خود ایک سیاستدان ہیں، وزیر بھی رہ چکے ہیں اور اب بھی سِٹنگ MNA ہیں۔ اور میں خود ایک محبِ وطن پاکستانی شہری، ایک قابلِ فخر بیوی، ایک ماں، ایک بیٹی، سوشل ایکٹیوسٹ اور ڈگری کے لحاظ سے صحافی ہوں۔ میں نے Islamabad کے اعلیٰ تعلیمی اداروں سے گریجویشن اور پھر ماسٹرز کیا ہے۔ اور میں ظلم کے خلاف آواز بلند کرنا ایمان کا حصہ سمجھتی ہوں، اسی لیے میں سوشل میڈیا پر حق بات لکھتی ہوں۔ میری کوئی مجبوری نہیں۔۔۔ میں Imran Khan کو اس لیے سپورٹ کرتی ہوں کیونکہ میں نے خود فرق دیکھا اور محسوس کیا ہے باقی سیاسی پارٹیوں اور ان میں۔ عمران خان واحد لیڈر ہے جو واقعی ایماندار، سچا محبِ وطن ہے اور عوام کا درد رکھتا ہے، جبکہ باقی سب اپنی تجوریاں بھرنے میں لگے ہوئے ہیں۔۔۔ تو جناب، میرا شوہر وہ شخص ہے جس نے ہمیشہ حق کا ساتھ دیا۔ وہ آپ لوگوں کی طرح کسی کا چپڑاسی نہیں، بلکہ ایک ڈاکٹر، ایک وزیر، اور آج بھی جیتا ہوا MNA ہے 😃🤲 پوری اسٹیبلشمنٹ کی منتیں، ترلے، کروڑوں اربوں کی آفرز اور بڑے عہدوں کے لالچ کے باوجود اس نے کسی کو منہ نہیں لگایا، اس نے ایمان نہیں بیچا۔۔۔ اگر آپ لوگ اس کی جگہ ہوتے تو Shehbaz Sharif کے جوتے پالش کرنے کی بھی کوئی آفر ملتی تو خوشی سے پاگل ہو جاتے، بیچارے ۔۔۔۔ایمان کیا، مائیں بہنیں بھی بیچ دیتے 🤣 کوئی منہ لگاتا نہیں اور سارا دن بیٹھ کر خواہ مخواہ فری میں بھونکتے ہی رہتے ہیں۔۔۔ واقعی ترس آتا ہے مجھے۔ میں ابھی Shehbaz Sharif کو جھوٹ موٹ بھی کہہ دوں کہ ہم حکومت میں شامل ہو رہے ہیں تو وہ اسی وقت مجھے بھی وزارت دے دے۔۔۔ باقی عہدے اور پیسہ الگ۔ لیکن ہم ہر طرح کی لالچ سے پاک حق کے ساتھ کھڑے ہیں، اپنا ضمیر نہیں بیچا ۔۔۔ یہ فرق ہے جہالت اور شعور میں 😊 نوٹ: تنقید کرنا سب کا حق ہے، آپ کر سکتے ہیں ۔۔۔ چاہے کتنی ہی تلخ کیوں نہ ہو۔ میرے پاس جب بھی وقت ہوگا، میں آپ کی تنقید پڑھوں گی اور دلائل کے ساتھ جواب بھی دوں گی۔ لیکن اگر آپ ان میں سے ہیں جو صرف غلیظ بکواس کرتے ہیں، جنہیں اپنے ہی ماں باپ کا نہیں پتہ، تو مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا ۔۔۔ ایسے بھونکنے والوں کو میں بلاک کرنا ہی مناسب سمجھتی ہوں 🤷‍♀️
سنا ہے کہ قاضی صاحب کی کوئی ویڈیو وائرل ہوئی ہے، ابھی دیکھا تو معلوم ہوا کہ یہ پرسوں آئرلینڈ ایمبیسی کے ایک ایونٹ کی ویڈیو ہے۔ میں بھی اُس ریسیپشن میں موجود تھی۔ وہاں اچانک مجھے ایک آواز سنائی دی: “میں چیف جسٹس آف پاکستان ہوں”، اور وہ ایک اطالوی ایمبیسیڈر کو اپنا تعارف کروا رہے تھے۔ میں نے فوراً پیچھے مڑ کر دیکھا، اور میری نظر میں جو عزت تھی وہ قاضی صاحب بھی سمجھ گئے تھے کہ وہ نظریں چرانے لگئے … Qazi Faez Isa کی یہ حالت دیکھ کر بس افسوس ہی آیا کہ یہ کس منہ سے یہ بات کہہ رہے ہیں۔ کاش کبھی انہوں نے انصاف بھی کیا ہوتا، تو آج میں بھی فخر سے ان سے ملتی، گپ شپ کرتی، شاید کوئی تصویر وغیرہ بھی بنواتی۔ لیکن مجھے تو قاضی صاحب اس قابل ہی نہیں لگے… @samiabrahim @SdqJaan @noshigilani @HaleemAdil @soldierspeaks @PTIofficial
114
59
390
36,715
اللہ کا شکر ادا کرتی ہوں کہ جب مجھے M.N.A بننے کی آفر دی گئی تھی تو میں نے انکار کر دیا تھا، ورنہ آج اسمبلی میں میرے پاس کھڑی ہو کر عورتیں تھوک پھینک رہی ہوتیں! میں نے تو یہ حال دیکھ کر صدمے سے ہی بے ہوش ہو جانا تھا۔ مجھے ڈسپلن اور سلیقے کی اتنی عادت ہے کہ گھر میں ملازمہ رکھنے سے پہلے بھی اسے مکمل ٹرین کرتی ہوں، صفائی اور تمیز سکھاتی ہوں اور پھر گھر میں رکھتی ہوں۔ 😅 اب بھی جو لوگ مجھے کہتے ہیں کہ گراؤنڈ پر ورک کروں اور آفیشلی پارٹی جوائن کر لوں، میں ان کے آگے ہاتھ جوڑ کر معافی مانگتی ہوں۔ موجودہ خواتین ایم این ایز (M.N.As) کے حالات دیکھ کر مجھے یہ سب اپنی توہین محسوس ہوتی ہے 🙏🏻 ایک وقت تھا جب M.N.A کا بڑا نام ہوتا تھا، کوئی عزت ہوتی تھی۔ اب تو آئے روز کسی نہ کسی M.P.A یا M.N.A خاتون کی ایسی ویڈیوز آتی ہیں کہ کوئی کارڈ چور نکلتی ہے، تو کسی کو اردو میں پر چی دیکھ کر نام تک پڑھنے نہیں آتے اور اندازِ گفتگو گلی محلے کی جاہل، ٹیپیکل عورتوں جیسا ہوتا ہے۔ کوئی'فیڈ ماسٹر منیر' وزیرِ اعلیٰ شہباز شریف ، تو کوئی M.N.A اسمبلی میں ہی نیشنل اور انٹرنیشنل میڈیا کے سامنے اسپیچ کے دوران تھوکیں پھینک رہی ہوتی ہے۔ مطلب یہ لیول ہے اب M.N.As کا! ایسے لوگوں کو اس عوام پر قانون ساز بنایا گیا ہے۔ اس سے بڑی بدقسمتی اور زوال اس ملک و قوم کے لیے اور کیا ہوگا؟ ویسے اب اگر کسی کو گالی دینی ہو، تو اسے بول دیا کریں: ”تم لگتا ہے مخصوص نشست کے فارم 47 کے M.N.A ہو🤭
13
15
55
3,523
This is NOT just a case of "mistaken identity"it is the direct consequence of a trigger-happy culture unleashed on ordinary citizens. A ruthless shootout targeting an Australian national family in Chakwal has left a 9-year-old innocent girl, Hania, dead, and her father and brother critically injured. When state elements become the biggest threat to the public, where should a common man go? The CCD officials involved, along with the authorities who issued them this indiscriminate "License to Kill", must face unconditional justice. We cannot let another innocent soul be swept under the rug of institutional corruption and political favoritism
6
20
51
1,611
اس ملک میں آئے روز ایسے دلخراش واقعات ہو رہے ہیں جہاں کوئی بھی عام شہری یا مظلوم محفوظ نہیں ہے۔ جن کو عوام کا محافظ بنایا گیا، جو ان غریبوں کے ٹیکس کے پیسوں پر پل رہے ہیں، انہی کے ہاتھوں آئے روز کوئی نہ کوئی شہری درندگی کا نشانہ بن رہا ہے۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ جس ملک کا نظام چلانے والے ہی نااہل اور کرپٹ ہوں، اور جب وہ خود میرٹ پر نہیں ہوں گے، تو ان کے ماتحت کوئی بھی ادارہ کبھی ٹھیک کیسے ہو سکتا ہے؟؟؟ ایسی حکومت کی زیرِ نگرانی کوئی بھی ادارہ عوام کے لیے مخلص کام کیسے کر سکتا ہے؟ جب تک اوپر بیٹھے ہوئے عناصر کا کڑا احتساب نہیں ہوگا، تب تک نچلی سطح تک اصلاح ہونا ناممکن ہے۔ اگر یہ احتساب نہ ہوا، تو آئے روز کوئی نہ کوئی مظلوم شہری اسی طرح درندگی کا نشانہ بنتا رہے گا۔ ہمارے ہاں سب سے زیادہ نااہلی اور کرپشن پولیس کے محکمے میں دکھائی دیتی ہے۔ جب میرٹ کو کچل کر سیاسی سفارشوں پر بھرتیاں کی جائیں گی، تو ایسے عناصر سے عام عوام کو تحفظ کیسے مل سکتا ہے؟ پھر تو ان سے صرف سیاسی مفادات حاصل کیے جا سکتے ہیں یا غنڈہ گردی کروائی جا سکتی ہے۔ آئے روز کوئی نہ کوئی معصوم اس گندے سسٹم کی بھینٹ چڑھ رہا ہے۔ جب تک اوپر کی سطح سے احتساب شروع نہیں ہوتا اور اداروں کی بنیادی اصلاح نہیں ہوتی، تب تک بھول جائیں کہ آپ، ہم یا کوئی بھی عام شہری اس ملک میں محفوظ ہے۔ یہاں عام انسان کا مقدر صرف اور صرف ذہنی، معاشی اور جسمانی قتل ہونا ہی رہ گیا ہے!
3
9
33
494
بجٹ بجٹ کا شور کرنے سے کیا ہو گا جناب! اس نظام میں عوام کی حیثیت کیڑے مکوڑوں سے زیادہ کچھ نہیں۔ یہ بجٹ دراصل انھی بیرونی قوتوں کی فرمائش ہے جنہوں نے یہ حکومت تحفے میں دی ہے، اور ان کٹھ پتلیوں کی کیا مجال جو آقاوں کے سامنے سر اٹھا سکیں؟ انہوں نے تو بس ہاتھ باندھے، سر جھکائے 'جو حکم سرکار' کہنا ہے اور یہ بجٹ پاس ہو جانا ہے۔۔۔ بھول جائیں کہ کوئی عوام دوست بجٹ آئے گا؛ یہ بجٹ تو صرف عوام کا گلا گھونٹنے اور آئی ایم ایف (IMF) کی شرائط پوری کرنے کے لیے بنا ہے، بس یہ ہے بجٹ کی مکمل کہانی جناب ۔۔۔۔
13
21
67
1,589
رات کی تاریکی میں نہتے شہریوں پر جو ظلم اور فسطائیت کی گئی، اس پر شدید عوامی ردِعمل سامنے آ رہا ہے۔۔۔ کشمیریوں کو دبانے والے شاید یہ بھول گئے ہیں کہ یہ قوم قربانی دینا جانتی ہے، مگر اپنے حق سے کبھی پیچھے نہیں ہٹتی۔۔۔
5
17
67
1,230
اٹھائیسویں آئینی ترمیم کے بدلے گلگت بلتستان میںPPP کی حکومت ؟ اٹھائیسویں ترمیم ہو یا اقتدار کی نئی ڈیل، عوام صرف ووٹ ڈالنے کے لیے رہ گئے ہیں، فیصلے تو پہلے ہی لکھے جا چکے ہوتے ہیں۔۔۔
7
14
73
1,732
Thank you, brother, for such kind words and thoughtful appreciation. 🙏🏻 Support from people like you is what keeps me motivated to keep writing and sharing my thoughts
Replying to @rabiatalks
Your writing has a great, spontaneous energy to it. It’s rare to see someone who can write on heavy topics like politics, human rights, and justice, and then beautifully turn to a peaceful poem like this. I really respect that versatility in your personality. Beautiful weather like this is truly a blessing from Allah. May Allah bless you always.
1
10
595
تلخ حقیقت 👍🏻
گلگت میں تحریک انصاف نے رندہ پھیر دیا ،اب بھائی لوگوں کے رندہ پھیرنے کا وقت ہوا چاہتا ہے۔
2
5
41
1,333
حقیقی جیت تو 8 فروری کو بھی عمران خان کی ہی ہوئی تھی، وہی اس قوم کا حقیقی لیڈر ہے جیسے مافیا نے ناحق قید میں رکھا ہوا ہے۔۔۔ آج بھی جیت عمران خان کی ہی ہے! یہ الگ بات ہے کہ یہ جعلی ٹولہ ہمیشہ کی طرح پھر سے رزلٹ بدل کر جیت اپنے نام کر لے، لیکن عوام کا فیصلہ نہیں بدل سکتا۔ وہ کل بھی عمران خان تھا، وہ آج بھی عمران خان ہی ہے!
گلگت بلتستان میں پولنگ کا وقت ختم ہو چکا ہے آج ٹرن آؤٹ بہت اچھا رہا انشاء اللہ جیت حق کی ہو گی۔۔۔ انشاء اللہ جیت عمران خان کی ہوگی۔۔۔ @rabiatalks
14
10
48
1,074
جب تک چور کا احتساب نہیں ہوگا، وہ چوری سے باز نہیں آئے گا اور ہر اگلی واردات پہلے سے بڑی کرے گا۔ چور نہ ابھی تک نہ تو اپنے کیے پر شرمندہ ہے، نہ عوام کا چوری شدہ ووٹ واپس کیا۔ پھر کیسے یقین کر لیں کہ وہ اب کی بار واردات نہیں ڈالے گا؟
16
7
52
1,396
محترم اسماعیل صاحب @IKPeshawar ، تصحیح کا شکریہ مگر آپ کی معلومات ادھوری ہیں۔ 'Pakhtunkhwa' بھلے ایک لفظ ہو، لیکن KPK (Khyber Pakhtunkhwa) کا مخفف (Abbreviation) ہے، جہاں آخری 'K' کو 'Khwa' کی آواز کے طور پر لیا جاتا ہے۔ آئینِ پاکستان، میڈیا (Dawn, GEO, ARY) اور سرکاری دستاویزات میں KP اور KPK دونوں ہی یکساں طور پر رائج اور قبول شدہ ہیں۔ اس لیے میرا 'KPK' لکھنا بالکل درست ہے۔ تھوڑی ریسرچ کر لیں تو آپ کو بھی تفصیل مل جائے گی۔ 😊🙏🏻
5
4
24
11,142
Thank you @YarMKNiazi 🙏🏻 Glad to know that. Mujhe KPK police aur government par poora bharosa hai. Jab kabhi bhi wahan koi masla aaya aur hum ne KPK government ko bataya, they took immediate action…… I believe justice will be served soon all the culprits will be behind bars .
The police have taken action, and a few arrests have been made
3
4
21
1,716
تلخ مگر سو فیصد سچی بات! ووٹ عوام کا اور فیصلہ 'بے ضمیروں' کا۔۔۔ یہی اس نظام کا سب سے بڑا المیہ ہے۔ جب ضمیر مر جائے تو فیصلے عوامی امنگوں کے مطابق نہیں بلکہ ذاتی مفادات کے تحت ہوتے آئے ہیں یہاں
#GhostElection کل گلگت بلتستان میں ووٹ زندہ لوگ دیں گے مگر رزلٹ کا فیصلہ وہ کریں گے جن کا ضمیر اور شرم مر چکی ہے
2
3
14
547
ہاہاہا، ہاں! مجھے پسند ہے شاعری بھی، اس لیے اکثر کچھ نہ کچھ لکھتی رہتی ہوں۔ کوئی کمال یا مہارت تو نہیں، بس جب دل کرے کچھ لکھ ہی لیتی ہوں۔۔۔ زمانۂ طالب علمی کے دوران تو میں نے کئی ڈائریاں لکھ کر بھر دی تھیں 😅 مجھے اردو ادب سے بہت لگاو تھا، اسی دور سے شاعری وغیرہ کا شوق اور لگاؤ پیدا ہوا تھا۔ خان صاحب کے لیے بھی میں نے لکھا تھا، خاص طور پر 2022 میں اس وقت ان کے ساتھ جو ناانصافی ہو رہی تھی، اسی حوالے سے کچھ لکھا تھا وہ بھی شیئر کروں گی ۔۔۔۔۔
Replying to @rabiatalks
واہ❣️پتہ ہی نہیں تھا آپ کے اندر ایک شاعرہ بھی چھپی ہوئی ہے۔
3
1
21
971
بے شک اچھا موسم قدرت کا ایک بہت بڑا تحفہ ہے۔ میں ہمیشہ یہی دعا کرتی ہوں کہ اللہ پاک خیر کی بارشیں برسائے، ورنہ ہمارے ملک میں ۔۔۔ جہاں لٹیرے حکمران براجمان ہیں اور غریب کے لیے کوئی انتظامات نہیں ہیں وہاں یہ حد سے زیادہ بارشیں بھی ایک بڑی زحمت بن جاتی ہیں 🙇‍♀️🥹
Replying to @rabiatalks
ان بارشوں سے دوستی اچھی نہیں فراز کچا تیرا مکان ہے کچھ تو خیال کر ۔ ۔ الحمدللہ آج کے موسم پر تو میں نے آفس سے چھٹی کر لی۔ اللہ پاک رحمت کی بارش دے۔ قدرتی ائیرکنڈیشنر کا کوئی ثانی نہیں۔ تمام تعریفیں اللہ رب العالمین کے لیے ہی ہیں
3
3
13
460
شدید اور تپتی ہوئی گرمی کے بعد جب اچانک موسم یوں کروٹ بدلتا ہے، تو لگتا ہے جیسے جنت کی کوئی ٹھنڈی ہوا زمین کو چھو کر گزر گئی ہو۔ اس خوشگوار فضا سے میری روح کو جو سکون ملتا ہے، وہ میرے اندر کے سوئے ہوئے شاعر کو جگا دیتا ہے۔ آج بھی دل کی کیفیت کچھ ایسی ہی ہے اپنی ٹوٹی پھوٹی شاعری آپ سب کی نظر کر رہی ہوں 😅امید ہے پسند آئے گی آپ کو بھی نہ بھی آے خیر ہے 🤣 سنو ! آج کچھ نہ پوچھنا، خاموش رہنے دو، یہ جو احساس کی دنیا ہے، اس میں گم ہی رہنے دو۔ میں خود کو سونپ کر اس دھند میں اب گم ہی اچھا ہوں، امڈ آیا ہے جو طوفان، آج اس کو ہی رہنے دو۔ گزرانِ زمانہ سے الگ اک اور دنیا ہے، مجھے اس دل نشیں موسم کے سائے میں ہی رہنے دو۔ خاموشی کے جزیرے پر کوئی آواز نہ آئے، صبا کے رنگ میں رنگا ہوں، مجھ کو رنگ رہنے دو۔ فضائے شام میں کھو کر کہیں اب یادِ ماضی کے، جو بیتے لمحے لوٹ آئے ہیں، ان کو جینے دو۔
30
7
51
1,514
Hahaha so true 👍🏻😂I bought one 20 days ago with so much excitement but it's just been sitting in my fridge since then. I tried opening it a couple of times failed and just put it back….. I honestly have no idea how to crack it open 😅🙇‍♀️
The toughest workout today was not at the home gym. It was cracking open these coconuts. 🥥💪😂 #CoconutLover #CoconutMood
4
1
10
505
Rabia Malik retweeted
ہماری اخلاقی اور کردار کی پستی کا یہ عالم ہے کہ مومنہ اور چدھڑ ایک ناجائز تعلق میں مبتلا رہے، اور جب یہ معاملہ منظرِ عام پر آیا تو اس عورت اور مرد کو نظرانداز کرنے یا اس عمل کی مذمت کرنے کے بجائے پوری قوم اس کی ویڈیوز شیئر کرنے میں مصروف ہو گئی، گویا انہوں نے کوئی عظیم کارنامہ سرانجام دیا ہو۔ بہ حیثیت ایک قوم ہمیں اس رویے پر شرم آنی چاہیے۔ دنیا کے مہذب معاشروں میں ایک اربوں ڈالر کی کمپنی کا سی ای او اپنی کولیگ کے ساتھ ایسے تعلق میں پکڑا جائے تو اسے عوام کے سامنے جوابدہی کرنا پڑتی ہے، معافی مانگنی پڑتی ہے، اور اس کی پیشہ ورانہ ساکھ ہمیشہ کے لیے ختم ہو جاتی ہے۔ یہاں معاملہ الٹا ہے۔ غلطی کرنے والوں کو تنقید کی بجائے شہرت اور توجہ دی جا رہی ہے۔ لوگ مغرب کے اخلاقی زوال کا رونا روتے ہیں، مگر یہاں حالت یہ ہے کہ برائی پر شرمندگی نہیں، بلکہ اسے داد دی جا رہی ہے۔ صرف داد ہی نہیں، بلکہ ایسے رویوں کو معمول بنا کر بے حیائی کے کلچر کو فروغ دینے کی بھرپور کوشش بھی کی جا رہی ہے، تاکہ آہستہ آہستہ برائی، برائی محسوس ہی نہ ہو اور اخلاقی حساسیت مکمل طور پر ختم ہو جائے۔ ایسے معاشرے کو ڈوبنے کے لیے سمندر پار دیکھنے کی ضرورت نہیں ہوتی، چلو بھر پانی ہی کافی ہوتا ہے۔#مومنہ_اقبال #ثاقب_چدھڑ #MoralDecline
#MominaIqbal driving, whose Parado is this guys😉
56
31
212
34,357
Aameen🤲
جانے والے تیرے قدموں کے نشاں باقی ہیں۔ اللّٰہ پاک جنت میں اعلیٰ مقام سے نوازیں ۔ آمین ثم آمین 🤲 @javerias
6
3
14
520