دل سے توبہ اور معافی کا موقع قدرت کسی کسی کو دیتی ہے
ورنہ لوگوں کو ہر ظلم زیادتی کے بعد اسکا احساس ہونا تو دور کی بات انکو یاد بھی نہیں رہتا ۔۔۔۔
اور یہ خدا کی سب سے بڑی ناراضگی ہے
x.com/i/spaces/1nxeLLVnnbAJX
🔸🔸🔸🔸🔸🔸🔸🔸
*السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ*
*ہر روز اپنی صبح کا آغاز اللہ تعالیٰ کے با برکت کلام سے کریں*
*جمعہ 26 ذی الحج 1447 ہجری*
*بمطابق*
*12 جون 2026*
*30 جیٹھ 2083*
🔸🔸🔸🔸🔸🔸🔸🔸
جس تعلق کو قائم رکھنے کےلئے ہمیشہ آپ کو ہی پہل کرنی پڑے اسے "خدا حافظ" کہہ دینا بہتر ہوتا ہے
آپ بہت قیمتی ہیں خود کو بے قدرے لوگوں کے پیروں میں نا گرائیں
x.com/i/spaces/1qGoNNZlpzyKv
جس تعلق کو قائم رکھنے کےلئے ہمیشہ آپ کو ہی پہل کرنی پڑے اسے "خدا حافظ" کہہ دینا بہتر ہوتا ہے
آپ بہت قیمتی ہیں خود کو بے قدرے لوگوں کے پیروں میں نا گرائیں
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
وَمَنْ يَتَوَكَّلْ عَلَى اللَّهِ فَهُوَ حَسْبُهُ
"جن کا بھروسہ اللہ ہو ان کی منزل کامیابی ہوتی ہے
x.com/i/spaces/1pJdRRywQXRKW