Joined July 2009
3,041 Photos and videos
Muhammad Sheraz Bashir retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ عثمان طاہر جپہ کی زیر صدارت (Key Performance Indicators جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ مختلف محکموں کی کارکردگی، اہداف اور جاری حکومتی اقدامات پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا,سروس ڈلیوری میں مزید بہتری کی ہدایات جاری کی گئیں۔
2
3
23
Muhammad Sheraz Bashir retweeted
*مظفرگڑھ، عید قرباں کے دوسرے روز شہریوں کو پرامن اور محفوظ ماحول کی فراہمی، ڈی پی او سید غضنفر علی شاہ ہیڈ بکائنی پہنچ گئے، ڈی پی او نے پٹرولنگ پوسٹ ہیڈ بکائنی اور عید قرباں کے موقع پر قائم کی گئی پولیس پکٹ کا وزٹ کیا، ڈیوٹی پر موجود ملازمین سے ملاقات کی اور عید مبارک دی،
1
1
57
Muhammad Sheraz Bashir retweeted
*مظفرگڑھ، ڈی پی او سید غضنفر علی شاہ کی اے ایس آئی عبدالخالق خان کے گھر شہباز پور جتوئی آمد، عبدالخالق خان کے تینوں بیٹوں سے ملاقات، گود میں بٹھا کر پیار و شفقت، بچوں کی تمام ضروریات اور ان کے بہتر مستقبل کیلئے پولیس تمام وسائل فراہم کریگی،
2
3
74
Muhammad Sheraz Bashir retweeted
*مظفرگڑھ، عید قرباں کا دوسرا روز، شہریوں کا پارکس کیطرف رخ، ڈی پی او سید غضنفر علی شاہ کا قیصر پارک کلروالی شہر سلطان کا وزٹ، تفریحی کیلئے آئے شہریوں سے ملاقات اور گفتگو کی، ڈی پی او سید غضنفر علی شاہ نے ڈیوٹی پر موجود پولیس ملازمین سے بھی ملاقات کی اور عید کے موقع پر مصافحہ کیا،
2
4
834
دن کے آغاز ہوتے ہی ستھرا پنجاب ایجنسی #مظفرگڑھ کے کنٹرول روم میٹنگ میں فیلڈ سٹاف کو عید کے تیسرے روز کے حوالے سے بریفنگ دی گئی اور کیمروں کی مدد ضلع بھر میں صفائی کا جائزہ لیا گیا۔ @MaryamNSharif
8
کمشنر ڈیرہ غازی خان اشفاق احمد چوہدری نے ستھرا پنجاب ایجنسی مظفرگڑھ کے وورکرز کو بہترین کارکردگی پر نقد کیش انعامات دئیے ۔ @SuthraPunjabPK @MuzaffargarhDc @Muzaffargarh_dc @GovtofPunjabPK
1
26
کمشنر ڈیرہ غازی خان اشفاق احمد چوہدری نے عیدالاضحٰی کے موقع انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے مظفرگڑھ کا دورہ کیا، انہوں نے ستھرا پنجاب ایجنسی کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے مختلف مقامات کا دورہ کیا۔۔ کمشنر ڈیرہ نے اطمینان کا اظہار کیا @MaryamNSharif
14
Distribution of lunch and cashe prizes among the workers by Md SPA ستھرا پنجاب ایجنسی مظفرگڑھ کے وورکز نے وزیراعلٰی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کا شکریہ ادا کیا ، کیش انعام ملنے پر عید کی خوشیاں دوبالا ہوگئیں اپنے فرائض کی انجام دہی میں کوئی کوتاہی نہیں برتیں گے @MaryamNSharif
24
مظفرگڑھ: پنجاب ایجنسی مظفرگڑھ عید کے پہلے روز کا صفائی آپریشن مکمل ضلع بھر میں 2214 ٹن آلائشوں کو ٹھکانے لگایا گیا۔ مظفرگڑھ : عید کے روز 115 موبائل ٹیمیں اور 4515 ورکرز فیلڈ میں رہے۔ یوسف چھینہ مظفرگڑھ؛ ہیلپ لائن پر 243 کالز کی بروقت شکایات دور کی گئیں @MaryamNSharif
1
1
45
وزیراعلٰی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پر ٹیمیں گھر گھر جاکر آلائشیں اٹھا رہیں ۔ یوسف چھینہ مظفرگڑھ: شدید گرمی کے باوجود ستھرا پنجاب کی ٹیم پرعزم ہے اور بہترین کارکردگی دکھا رہی ہے ۔ یوسف چھینہ مظفرگڑھ: ستھرا پنجاب ایجنسی مظفرگڑھ کی کارکردگی کا تناسب مقررہ ٹارگٹ سے زیادہ رہا۔
1
25
مظفرگڑھ: کارکردگی کا تناسب تحصیل مظفرگڑھ 155% ، تحصیل علی پور 201% اور تحصیل جتوئی میں 157% رہا ۔ ایم ڈی ستھرا پنجاب ایجنسی مظفرگڑھ؛ صرف وورکرز ہی نہیں تمام افسران فیلڈ میں مانیٹرنگ کے ساتھ ساتھ وورکز کی حوصلہ افزائی کرتے دکھائی دے رہے ہیں ۔ یوسف چھینہ
11
مظفرگڑھ میں عید کے دوسرے روز صرف وورکرز ہی نہیں افسران بھی انکے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ مقصد صرف ایک ہی ہے شہریوں کو کسی بھی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ ہر گلی ہر کوچہ چمکتا دمکتا نظر آئے @MaryamNSharif
1
11
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نوازشریف نے مظفرگڑھ کو پسماندگی سے نکال دیا۔ عید کے دنوں اتنی صفائی پہلے کبھی نہیں دیکھی ۔ عید کا دوسرا دن ایسے لگا رہا ہے جیسے پہلا دن ہو شکریہ وزیراعلٰی پنجاب @MaryamNSharif
9
Muhammad Sheraz Bashir retweeted
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو مظفرگڑھ عوید ارشاد بھٹی کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ۔ صفائی ستھرائی اور ویسٹ بیگز تقسیم مہم کا جائزہ، ستھرا پنجاب مہم کے تحت شہریوں کو صاف ستھرا ماحول فراہم کرنے کیلئے انتظامات مزید مؤثر بنانے کی ہدایات جاری۔
3
3
73
ستھرا پنجاب ایجنسی مظفرگڑھ کے ایم ڈی محمد یوسف چھینہ نے عید کے موقع پر مختلف علاقوں کا دورہ کیا ورکرز کے ساتھ عید منائی۔ اس موقع پر وہ ستھرا پنجاب کے وورکرز کے ساتھ گھل مل گئے ، مٹھائی تقسیم کی اور صفائی کے میدان میں ان کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ @MaryamNSharif
4
عیدالاضحٰی کے موقع ایم ڈی ستھرا پنجاب #مظفرگڑھ نے ورکرز کو گلے لگایا اور عیدالاضحٰی کی مبارکباد دینا، یہ وہ ویژن ہے جو وزیراعلٰی پنجاب مریم نواز شریف نے دیا کہ پنجاب کے ہر شہری کوعزت و احترام دینا @MaryamNSharif
1
13
شکریہ سپر سی ایم @MaryamNSharif عید کے موقع پر #مظفرگڑھ میں پہلی بار موثر انداز سے صفائی کی صورتحال کو بہتر بنایا گیا، سیف سٹی اور ڈی سی افس میں جدید کیمروں کی مدد سے بھی مانیٹرنگ جاری ہے
11
وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کا ویژن ستھرا پنجاب اتھارٹی #مظفرگڑھ منفرد اور خوبصورت انداز سے شہر بھر کی صفائی کا عزم لئے کوشاں @MaryamNSharif @Aadiiroy2 @Muzaffargarh_dc @MuzaffargarhDc
20
ستھرا پنجاب اتھارٹی مظفرگڑھ کے ایم ڈی شہریوں میں شاپنگ تقسیم کئےا ور ڈمپنگ پوائنٹ کا دورہ کیا۔ ضلع بھر میں صفائی ٹیمیں فعال کردی گئیں @MaryamNSharif @GovtofPunjabPK @SuthraPunjabPK
1
30
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق مظفرگڑھ میں ستھرا پنجاب اتھارٹی کی جانب سے دیہی اور شہری علاقوں میں عیدالاضحٰی کے حوالے سے بھرپور آگاہی مہم جاری۔ @MaryamNSharif @GovtofPunjabPK @AzmaBokhariPMLN @LeghariPMLN
26