Beautifully played by Pakistan 🇵🇰
پہلے ایران اسرائیل امریکہ کی جنگ بندی
پھر لبنان اسرائیل کی جنگ بندی
ایران کا اسٹریٹ آف ہرمز کھولنے کا اعلان
ٹرمپ کا ایران کا شکریہ ادا کرنا
ایرانی قیادت کا پاکستان کا شکریہ ادا کرنا
اسلام آباد کی مکمل طور پر ناکہ بندی کرنا