Logician

Joined September 2012
821 Photos and videos
او آیا شہزادہ ڈھکنوں کا بادشاہ
ساری دنیا کا تصیفیہ کرا رہے ہیں اچھی بات ہے۔ پاکستان کی عزت ہم سب کی عزت ہے اور اسی لئے ہم نے ہمایت بھی کی لیکن لگے ہاتھوں اپنے ملک میں بھی تو سیاسی مسائل کا سیاسی تصفیہ ہوناچاہیئے۔ کب تک ملک کی سب سے بڑی جماعت اور مقبول ترین رہنما کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جاتا رہے گا۔
26
اور تو اور عمران کے دور میں وڑائچ صاحب کا بہنوئی بھی ناراض رہتا تھا۔ میاں صاحب نے منایا اور گھر بسایا۔ اللہ سلامت رکھے
سہیل وڑائچ کہ ساری باتوں کا صرف ایک ہی نتیجہ نکلتا ہے کہ عمران خان کا مقصد پاکستان کو بدنام کرنا ، پوری دنیا میں تنہا کرنا اور پاکستان کی معیشت کو ڈبونا تھا لیکن اب الحمدللہ پوری دنیا میں پاکستان کی عزت ہے
1
50
😂😂😂😂😂 خان کا بھرم تو ہے۔ ایک باری تو وہ لے گا اور بھی تین چھ مہینے یا ایک سال کی لے گا۔ اللہ نے شاہ جی کی سُن لی تو 👏🏽👏🏽
🚨 Whenever elections are held, 🇵🇰 Imran Khan has to return with a huge majority, no matter how long it is, but he will return once. - Khursheed Shah
26
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂 I know him well and love him for what he has achieved masha Allah - only happens in Arz e Pak
’’مفکر پاکستان ڈاکٹر علامہ اقبال 21 اپریل 1938 کو پیدا ہوئے‘‘ ن لیگ کے پنجاب اسمبلی میں چیف وہپ رانا محمد ارشد کا نیا انکشاف اہم نوٹ: رانا ارشد بھی ’ری کاؤنٹنگ‘ سے اسمبلی پہنچے ہیں
1
43
بیٹا کہنا کیا چاہتے ہو؟ تم جھکے اور نہ جھکے ایک برابر ہو۔ ایسی اکڑ سے جھُک جاؤ تو بہتر ہے۔ ہو بہت کچھ سکتا ہے لیکن کرنا نہی آتا۔
Apr 20
وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کا واضح پیغام گردن کٹ سکتی ہے مگر اپنے قائد عمران خان اور عوام کے اعتماد سے غداری نہیں ہو سکتی۔ @SohailAfridiISF #ReleaseAndTreatImranKhan
14
ویسے بُرا نہی منانا، اللہ ہی جانے خان کو تجھ میں کیا نظر آیا۔ قسمیں برگر بھی جعلی ہے۔
مردان جلسے سے کیا چیزیں ثابت ہوئیں؟ ۱) عمران خان آج بھی سب سے زیادہ ریلیوینٹ ہے۔ پوری سیاست اسی کے ارد گرد گھوم رہی ہے رجیم چینج کے چار سال باد بھی۔ کچھ ٹاؤٹس اگر سچ میں موازنہ کرنا چاہتے ہیں فیلڈ مارشل سے تو پہلے انہیں جیل میں ڈالیں، پھر ان کی شکل اور نام ہر ٹی وی چینل پر بین کریں، پھر ایک آدھ اددت ٹائپ کیس کریں، پھر ان کے لیے جو دو چار آوازیں ہیں، ان کو اغواہ کریں، پھر ان کو جیل میں آیسولیٹ کر دیں، پھر فیملی، وکلاء اور ہر کسی سے ملاقاتیں بند کر دیں، اور پھر ان سے اس طرح کا جلسہ کروا کر دکھائیں تو پھر شاید لوگ مانیں۔ اس کے علاوہ تو موازنہ ہی نہیں بنتا۔ ۲) لوگ آج بھی دل و جان سے عمران خان کے ساتھ ہیں۔ ایک اچھا پلان اور قیادت پر اعتماد اڈیالہ کے دروازے کھول سکتا ہے۔ امید ہے کہ مردان جلسے کے جوش کو دیکھ کر ہمت آئے گی سب میں اور یہ بھروسہ ہوگا کہ لوگ عمران خان کے لیے ابھی تک نکلنے کو تیار ہیں- پاکستان کی معیشت بہت ہی زیادہ تباہ ہو چکی ہے۔ عوام جانتی ہے کہ جب تک ظلم نہیں ختم ہوگا، نہ بیرونی سرمایہ کاری آئے گی نہ ملک کے اندر جس کے پاس پیسہ ہے وہ کبھی حوصلہ کرے گا انویسٹ کرنے کی۔ عمران خان کی واپسی ہی کھویا ہوا اعتماد معیشت پر واپس لائے گی۔ اس کے علاوہ کوئی اور راستہ نہیں۔ جو چار سال میں نہیں ہوا وہ آگے بھی نہیں ہوگا۔ جنگیں رکوانے کی داد الگ چیز ہے اور پاکستان کے لیے عمران خان کا انتخاب کرنا الگ۔ پاکستانی ہر اچھی چیز پر داد دیتے ہیں مگر یہ نہیں بھولے کہ اس وقت ۱۷ سیٹ والی پارٹی حکومت میں ہے اور کم ظرف اور ظالم لوگ ملک کی قیادت کر رہے ہیں، وہ نامنظور ہی رہیں گے۔ #MardanJalsa #ReleaseAndTreatImranKhan
14
او میاں ساب جان دیو۔ کی پی کا اتنا بجٹ نہی ہوتا جتنی پریشانی آپ کو ہو رہی ہے۔
کے پی میں 15 سال سے ایک حکومت ہے وہاں کیا ہو رہا ہے کیا وہاں لوگوں کو فری دوائیاں مل رہی ہیں کیا لوگوں کو علاج معالجے کی سہولتیں مل رہی ہیں میں جائز بات کر رہا ہوں تنقید نہیں کر رہا ! نواز شریف ۔۔ پنجاب کے صرف ایک شہر تونسہ میں ایڈز کے 331 کیسز رپورٹ ہوئے پنجاب ایڈز میں نمبر ون ہے اپنے گریبان میں جھانکو ۔۔
14
No offence but IK’s choices made him suffer the most.
کل کے جلسے نے تو اسٹیبلشمنٹ اور حکومت کی نیندیں حرام کر دی ہیں، لیکن کچھ پٹیچر جو اپنے آپ کو صحافی کہتے ہیں، خبر اور تجزیہ دینے کی بجائے ایسی باتیں کرتے ہیں جیسے ان کا تعلق پی ٹی آئی کے کسی ایک گروپ سے ہو۔ میں وزیر اعلیٰ صاحب سے درخواست کرتا ہوں کہ جس طرح آپ سے پہلے ان لوگوں کو جیب خرچ ملتا تھا اور اس کے بدلے یہ فرمائشی وی لاگ کرتے تھے، آپ بھی اسے بحال کریں تاکہ آئندہ یہ آپ کے حق میں ٹوئٹس اور وی لاگز کریں۔ پی ٹی آئی ورکرز سے اپیل ہے کہ ایسے دو نمبر لوگوں کے ٹوئٹس اور وی لاگز نہ دیکھا کریں اور نہ ہی آگے بھیجیں۔
18
آپکا بجٹ صرف لوگوں کی جیبوں میں نہی جانا چاہئے۔ اللہ اکبر ۔ کھاتا ہے تو لگاتا بھی تو ہے۔ ڈوب کے مر جاؤ کے پی والو کچھ تو لوگوں پہ بھی لگاؤ۔ صرف جیبوں میں نہ ڈالو۔ خدا کا خوف کرو
ترقیاتی میدان ہو، سیاسی یا دفاعی میدان ہو ہم نے اپنا کردار بھرپور ادا کیا ہے، نواز شریف #ARYNews #BreakingNews
4
شکر الحمدللہ میاں صاحب کی صحت بلکل ٹھیک ہے اور گرج و چمک بھی باقی ہے۔ وزیرِ اعظم والی چمک لگ رہی ہے۔
ہمارا ٹریک ریکارڈ ہے کہ ہم نے ہمیشہ عوامی خدمت پر زور دیا ہے۔ ہم نے کبھی یہ نہیں کہا کہ فلاں پارٹی میں یہ ہو رہا ہے، وہ ہو رہا ہے یا اُن کا کردار ایسا ہے لیکن اُنہوں نے عملاً کچھ نہیں کیا۔ سیاسی میدان ہو، دفاعی میدان ہو ہم نے اپنا بھرپور کردار ادا کیا ہے، نواز شریف
20
بہت اعلٰی - ویسے ضرورت نہی تھی - میاں صاحب کو دلوں کا وزیرِ اعظم تو رہنے دو۔ شہباز صاب کو میاں ساب سے بھی بڑا بنا رہےے ہےں۔
مسلم لیگ کا ٹریک ریکارڈ ہے کہ ہم نے ہمیشہ عوامی خدمت پر زور دیا ہے۔ ہم نے مخالف سیاسی جماعتوں کی کردار کشی کی بجائے خود عملی طور پر کام کر کے دکھایا ہے جس کو ساری دنیا جانتی ہے۔ صدرِ مسلم لیگ (ن) نواز شریف
6
جیل میں تو بند ہے اب کیا جان لینی ہے؟ کے پی والوں کی۔۔۔
میں تنقید نہیں کررہا لیکن میں صرف جاننا چاہتا ہوں کہ 15 سال سے کے پی میں ایک مختلف حکومت ہے وہاں کیا ہو رہا ہے؟ کیا وہاں عام آدمی سکھ کا سانس لے رہا ہے؟ جواب آپ کو مجھ سے بہتر پتہ ہے، نواز شریف
5
اس فالسے کے فلسفے کو کوئی سلیس کر دو پلیز۔۔۔ایویں بنا سمجھے کوئی کمنٹ نہی کرنا چاہئیے۔ 😜
مفکر اعظم شاہد آفریدی گیان بانٹ رہے ہیں ، لے لو ۔
14
Takbeer
ایک زمانہ تھا کہ 1999 میں پاکستانی پاسپورٹ کی عزت ہوئی تھی۔ آج شہباز شریف اور ان کی مدد فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کی جس سے سبز پاسپورٹ کی عزت ہوئی ہے،۔ نواز شریف
11
Why has Mr Abbassi blocked me? I wanted to appreciate him to breaking the news re diaspora - janab ae block tu khol dein
1
35
I think hosting peace talks is a bigger event than May 98 nuclear tests as those only saved Pakistan but peace talks going to save humanity. So big thanks to @CMShehbaz & FM Asim
“There was a time in 1998 when the Pakistani passport was highly respected. Today, the green passport is again gaining respect worldwide due to PM Shehbaz Sharif and Field Marshal Asim Munir.” - Nawaz Sharif 🇵🇰
15
Rana Laeeq retweeted
It’s fine for the US to close Cuba’s and Venezuela’s waters, and it’s fine for Israel to close Gaza’s waters, but if Iran blocks the countries that waged war against it from the Strait Of Hormuz, that’s unacceptable?
562
10,134
28,828
320,585
Rana Laeeq retweeted
Apr 11
Pouring hundreds of crores into an anti-Pakistan movie… and then, just a month later, Pakistan is being viewed as a global peacemaker. No comments.
114
323
2,532
26,755
Rana Laeeq retweeted
Indian lap dog media can’t differentiate between international diplomacy and bilateral diplomacy. They are bunch of jokers in the circus.🎪. #IranWar‌
28
149
894
10,065
Rana Laeeq retweeted
Despite no positive outcome from the talks, for #Pakistan to have managed to bring together high-level officials from the US and #Iran for the first time since the 1979 Iranian revolution is a massive diplomatic coup for Islamabad. I'm certain it will be asked again in the near future.
🚨 BREAKING: JD Vance says the US delegation will return to America WITHOUT a deal with Iran, but that this outcome is MUCH worse for Iran than the US “We've been at it for 21 HOURS. We've had substantive discussions...but the bad news is, we have NOT reached an agreement.” “That's bad news for Iran MUCH more than it is bad news for the USA.”
58
658
2,512
70,230