I study power, silence, and the space between. #Vedic #Astrology only for #ImrankhanPTI #followback_for_follow

Joined December 2024
763 Photos and videos
Pinned Tweet
آصف زرداری، شہباز شریف، اور عاصم منیر کا ایک دوسرے کو صدر، وزیراعظم، اور فیلڈمارشل کہنا ایسے ہی ہے جیسے کھسروں کا ایک دوسرے کو مادھوری، ریما، اور کترینہ کہنا ہے 🤣
5
20
81
3,815
جیل میں بند ہیں کیسے کیسے نگینے لوگ جی ایچ کیو بیٹھے ہیں سارے کمینے لوگ
1
2
15
146
امریکہ ایران معاہدے میں بھارت نے بھی ایک شرط شامل کروائی جو کہ ظاہر ہے ڈاکومینٹڈ نہیں ہے۔ مگر وہ شرط موجود ہے۔ اور وہ یہ ہے کہ ایران اب پاکستان کے ساتھ کوئی بھی زمینی تجارت نہیں کرے گا۔ الغرض بھارت نے پاکستان کے دونوں مغربی بارڈر پہ تجارت بند کروا دی۔ اور خود بھی پانی بند کر دیا
9
5
34
977
چیف آف ڈیفنس فورسز عاصم منیر نے ہیلی کاپٹر کی تباہی کے بعد جنگی جہاز کو روانہ کیا کہ وہ کشمیر میں جا کر نہتے احتجاجیوں پہ بم پھینکے۔ لیکن اللہ کا کرنا ایسا ہوا کہ جنگی جہاز کے انجن کی وائبریشن کی وجہ سے بم جہاز کے اندر ہی پھٹ گیا۔ ابھی جہاز راستے میں تھا، ملبہ مردان میں گِرا ہے
6
17
93
2,182
مریم نواز کہاں ہیں ؟
3
1
94
"پاکستان فوج نے فیصلہ کر لیا ہے کہ جو مرضی ہو جائے اب وہ دوبارہ کبھی سرنڈر نہیں کرے گی"۔ جن کے دماغ میں انقلاب کا فتور ہے، وہ نوٹ فرما لیں 😂
15
10
82
1,927
آزاد کشمیر کے لوگو، سرنڈر کر دو۔ کیا تمہیں معلوم نہیں کہ عاصم منیر کتنا ظالم شخص ہے ؟ کیوں اپنی جان کی قربانی دینے کے در پے ہو ؟ یہ مزاحمت نہیں بلکہ خودکشی ہے، ایک حرام ناقابلِ جنازہ موت۔ اِس تحریک کا کوئی فائدہ نہیں۔ اگر کشمیر آزاد بھی ہو جائے تو بھی آپ تو جسم میں ہی قید رہیں گے
5
3
31
555
Speaking as a Civilian, I love Pakistan Army. Even though they kill me.
6
1
7
492
Feeling PROUD to share news that: 'Pakistan secures top position at international military drill competition in UK: ISPR" Dear ISPR Sir, Pakistan Army is also top army famous for killing unarmed public.
6
17
170
ڈیئر مریم نواز، ڈیئر عاصم منیر، میں اپنے گذشتہ تمام ٹویٹس پر معذرت خواہ ہوں اور وعدہ کرتی ہوں کہ دوبارہ آپ کی شان میں گستاخی نہیں کروں گی۔ بطور اوورسیز پاکستانی میں نے اِن تصاویر سے عبرت حاصل کی ہے جس میں آپ نے ایک اوورسیز فیملی کو گولیوں سے بھونا۔۔ 💖
1
8
28
302
گویا اسرائیل کو تسلیم کرانے کے ساتھ ساتھ آزاد کشمیر کو بھارت کے حوالے کرنے کا ٹاسک بھی جنرل عاصم ڈائر کے کارناموں میں شامل ہے
6
17
124
1,986
جلیانوالہ باغ میں برطانوی فوج نے ہزاروں پرامن اور نہتے ہندوستانیوں کو اندھا دھند گولیاں مار کر شہید کر دیا تھا۔ فوجیوں نے لگاتار 10 منٹ تک فائرنگ کی اور تقریباً 1650 راؤنڈ گولیاں برسائیں۔ راستے بند ہونے کی وجہ سے لوگ گولیوں سے بچنے کے لیے باغ میں موجود ایک گہرے کنویں میں کود گئے۔
2
7
59
1,205
عمران خان سے بغض و نفرت کرنے والے تمام لوگ نسل در نسل کرپشن، بدکاری، بزدلی، خرد برد، اقرباء پروری، بدعنوانی، رشوت ستانی، جہالت، فحاشی، گمراہی، اور بدنفسی کا شکار ہیں۔ اگر آپ نے کسی کے خاندان کا معیار پرکھنا ہو تو صرف اُس سے اتنا پوچھ لیں کہ "عمران خان کے بارے آپ کی کیا رائے ہے"
8
28
109
1,461
اگر آپ کو یاد ہو تو عمران خان نے اپنی بہن ڈاکٹر عظمیٰ خان سے ملاقات کی تھی،جس کے بعد اُنھوں نے پریس کو بتایا کہ "ایک پیغام انھوں نے سہیل آفریدی کو بھیجا ہے۔ وہ میں صرف اُن کو ہی بتاؤں گی" وہ پیغام کیا تھا؟ شاید کسی کو معلوم نہیں۔ پر اُس پیغام کے بعد سہیل آفریدی ٹھنڈے پڑ گئے تھے۔
7
62
1,356
دہشت گرد دو الفاظ دہشت اور گرد کا مجموعہ ہے۔ دہشت گرد کا لفظی مطلب "خوف یا دہشت پھیلانے والا" ہے۔ ایک ایسی تنظیم جو اپنے سیاسی، نظریاتی یا ذاتی مقاصد کے حصول کے لیے تشدد، دھمکیوں اور عام شہریوں میں خوف و ہراس پھیلانے کا طریقہ استعمال کرے۔ الغرض ناپاک فوج ایک دہشت گرد تنظیم ہے
3
3
30
510
بی بی فاطمہ نے فوت ہونے سے پہلے اپنے شوہر حضرت علی کو وصیت کی کہ میری فوتگی پر ریاستِ مدینہ کی مسلمان اسٹیبلشمنٹ کو جنازے پہ نہ بلانا۔ میں اُن سے ناراض ہوں۔ اس لئے اُن کی تدفین رات کی تاریکی میں مخفی طور پر کی گئی تھی
8
33
1,997
ناپاک فوجیوں سے نفرت نہیں ہمدردی کریں۔ یہ وہ مزدور ہیں جنھیں اگر اینٹوں کو پانی لگانے کا حکم ہو تو بے شک بارش، طوفان، سیلاب جو مرضی آ جائے وہ پھر بھی اینٹوں کو پانی ہی لگائیں گے۔ اِن کی ٹریننگ ہی ایسی ہوئی ہے۔ آپ کی نفرت کا واحد حقدار عاصم منیر ہے۔ وہی اِن کو استعمال کر رہا ہے۔
13
15
97
1,529
سہیل آفریدی کو سرپلس بجٹ نہیں دینا چاہیئے۔ بلکہ یہی رقم سانحۂ ڈی چوک میں شہید ہونے والوں کے خاندانوں کو بطور وظیفہ دے دے، اگر پھر بھی رقم بچ جائے تو پختونخوا سے گزرنے والے ہر ٹرک پہ عمران خان کی تصویر پینٹ کرا دے، اگر پھر بھی رقم بچ جائے تو اپنی بہنوں کے شادی بیاہ میں خرچ کر لے
2
7
43
408
آزاد کشمیر کی موجودہ صورتحال دیکھ کر جموں کشمیر والوں نے کانوں کو ہاتھ لگا کر توبہ کر لی کہ آئندہ کبھی خواب میں بھی نہیں کہنا کہ کشمیر بنے گا پاکستان ۔۔۔۔۔
5
17
126
1,221
ہائیں کیا کہا ؟ ڈی ایچ اے میں سپاہیوں کو پلاٹ نہیں ملتے ؟
2
4
31
648
ناپاک فوج کو بیس رینجرز کے جاں بحق ہونے کی بالکل بھی تکلیف نہیں ہوئی۔۔۔ ہاں البتہ MI-17 ہیلی کاپٹر کے تباہ ہونے پر سب سوگوار ہیں۔۔۔
12
66
276
4,158