Joined July 2025
42 Photos and videos
sayeda retweeted
عوام اس ادارے کے اس ایف ایم سے مخاطب ہے۔ جو اس ملک کی سلامتی کے لیے خطرہ ہے۔
32
751
2,046
15,803
sayeda retweeted
5 Dec 2025
ڈی جی آئی ایس پی آر پختونوں سے معافی مانگو۔ یہ پورے خیبرپختونخواہ کی توہین ہے۔ آپ نے آج یہ زبان استعمال کر کے یہ ثابت کردیا کہ جو سہیل آفریدی نے کہا تھا وہ ٹھیک کہا تھا۔ تم پختونوں کے وزیر اعلی کے بارے میں یہ کہہ رہے ہو تو عام پختون کے ساتھ کیا کیا سلوک ہوا ہوگا؟
1,088
8,383
20,296
950,776
sayeda retweeted
آج DGISPR نے میری ٹویٹ دکھا کر یہ ثابت کرنے کی کوشش کی ہے کہ یہ سکیورٹی تھریڈ ہے میری جو ٹویٹ سکرین پر دکھائی گئی اس میں عمران خان کو عہد کا بہادر انسان کہا گیا ہے اور اُس پر ظلم کرنے والے کو عہد کا یزید ! اس میں سکیورٹی تھریڈ کیا تھا ؟ میں آج پھر وہی بات دہراتا ہوں " لکھ مورخ پاکستان کی چھہتر سالہ تاریخ میں عمران خان جیسا دلیر لیڈر کسی ماں نے پیدا نہیں کیا اور آئین شکن قابض جو ملک اور قوم کے محسن کے ساتھ یہ سلوک کر رہے ہیں وہ عہد کے یزید ہیں
60
1,919
6,416
87,955
sayeda retweeted
آج ایک کتے نے پریس کانفرنس کی ہے اسکو اسکی زبان میں جواب سن کر جانا یہ کتا ہوتا کون ہے جو ہمارے لیڈر بارے اسے بولے اسکی زبان کھینچ لیں گئے
668
3,426
11,065
123,004
sayeda retweeted
🚨 آپ کی رائے: ترجمان پاک فوج نے عمران خان کو "ذہنی مریض" قرار دیا ہے، آپ کے خیال میں یہ درست بات ہے؟
1,610
219
1,877
105,702
sayeda retweeted
افواج پاکستان کے حلف نامے کے مطابق مسلح افواج کا ہر فرد قَسم اُٹھاتا ہے کہ وہ پاکستان اور آئینِ پاکستان کا وفادار رہے گا، کسی سیاسی سرگرمی میں ملوث نہیں ہو گا اور قانون کے مطابق دیانتداری اور وفاداری سے پاکستان کا تحفظ کرے گا۔

67
3,495
8,329
86,359
sayeda retweeted
دھماکہ اسلام آباد میں ہوا ہے اس کا زمہ دار مریم نواز کو ٹھہرا دیں خیبرپختون کا کیا تعلق ہے اس سے؟

161
986
3,879
53,843
sayeda retweeted
12 Nov 2025
تاج پوشی تاحیات فارمیلیٹی منٹ سے براہ راست ووٹ کو عزت دو مگر اجازت سے ۔
209
5,281
15,056
208,662
sayeda retweeted
یہ کوئی کتا نہیں بھونک رہا کہ دہستگردی فوج کی وجہ سے ہے ۔ یہ سنیٹر ہے اس ملک کا ۔ اب سب کچھ KPK حکومت پہ ڈال رے ۔ اینج نئی جرنیلہ اینج نئی #Islamabad
32
1,364
2,550
48,070
مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالنے اور ایک شخص کو جیل میں رکھنے کیلئے ریاست کے ستون گرائے جارہے ہیں، صدر،فیلڈ مارشل کا استثنی دستور،بنیادی انسانی حقوق اور اسلامی تعلیمات کیخلاف ہے۔عوام کے تکالیف کا خاتمہ اور بنیادی قومی ایشوز کے حل کے بجائے پارلیمنٹ اشرافیہ کی خدمت میں لگا ہے۔ پارلیمنٹ ربڑ سٹیمپ بنا دیا گیا ہے۔
118
2,515
7,537
53,476
sayeda retweeted
ایسے دستور کو صبح بے نور کو میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا #ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا
167
5,316
12,520
117,272
sayeda retweeted
11 Nov 2025
If you’re scrolling, PLEASE leave a dot.
3,713
11,465
40,807
512,609
sayeda retweeted
لیجنڈ کے تاریخی جملے🤣🔥 Constitution کو ان لوگوں نے prostitution بنا دیا ہے جب چاہے لے آؤ
20
2,410
5,218
89,879
sayeda retweeted
10 Nov 2025
🔴 “یہاں سے نکل جاؤ — تم معصوم فلسطینیوں کو قتل کرتے ہو۔” “تم لوگوں کو قتل کرتے ہو اور یہاں چھٹیاں منانے آتے ہو۔” ایک ریسٹورنٹ کے مالک نے اسرائیلیوں کو کھانا دینے سے انکار کیا اور انہیں باہر نکال دیا۔
26
1,491
4,686
40,010
sayeda retweeted
اب اس سے آگے کوئی سیاسی لیڈر کیا لڑے۔ اس سے زیادہ کوئی اور کتنا دلیر ہو۔ خان انتہا کر دی ہے دلیری کی۔ اللہ خان کی حفاظت فرمائے۔ جس طرح خان نے للکارا ہے عاصم منیر کو ایسے کوئی نہیں للکار سکتا۔ لیکن افسوس تب ہوتا ہے جب بہت سارے آئی ایس آئی کے ٹاؤٹ بن کر اس جدوجہد کے اندر زہر گولتے ہیں۔ اور پھر ایک مافیا بنا لیتے ہیں پارٹیوں کے اندر۔ میڈیا میں عدالتوں میں۔ آپ بات کریں تو اس مافیا کے سب لوگ آپکو پڑ جاتے ہیں۔ یہ ایک دوسرے کو کور دیتے ہیں۔ کوئی میڈیا کا کور۔ کوئی سوشل میڈیا کا۔ کوئی پارٹی کے اندر سے انکی مرضی کے لوگوں کو ٹکٹ اور عہدے دیتا ہے۔ اور اپنا امیج بہتر کرنے کے لئے یہ وکالت اور دوسری سروسز بغیر فیس کے آفر کرتے ہیں۔ یہ اک مافیا ہے۔ جو آئی ایس آئی کے ایما پر مل کر کام کرتا ہے۔ انکے ہینڈلرز انکو استعمال کرتے ہیں۔ میں اس کے ایک ایک کردار کو جانتا ہوں۔ انکو ننگا کرنا بہت ضروری ہے۔ ورنہ خان کبھی جیل سے باہر نہیں آنے دیا جائے گا۔ مجھے سب چھوڑ دیں۔ سارا زمانہ خلاف کھڑا ہو جائے۔ میں اکیلا بھی انکے خلاف لڑوں گا۔ اس لئے جو جو اس مافیا کے زیر اثر ہے وہ براہ مہربانی اپنے آپکو مجبور محسوس نہ کرے۔ اپنے مفادات کے لئے وہ کھل کر میرے خلاف ٹوئیٹ کرے۔ مجھے کوئی گلہ نہیں۔ لیکن یہ منافقت نہ بیچیں کے آپ ہمارے ساتھ بھی ہیں اور مافیا کے ساتھ بھی۔ آخری بات اگر آپ دل سے مانتے ہیں کہ یہ ٹاؤٹ اچھے لوگ ہیں۔ تو پھر یقین کریں ہم برے ہیں۔ خصوصا میں تو پھر بہت برا ہوں۔ کیوں کہ میں ان جیسا نہیں ہوں یہ اچھے تو میں برا۔ یہ ہیرو نہیں ہیں۔ یہ ٹاؤٹ ہیں۔ ان کو ایکسپوز کرنا ضروری ہے۔
386
7,082
20,650
176,292
sayeda retweeted
قانون مکڑی کا وہ جالا ہے جس میں کیڑے مکوڑے تو پھنستے ہیں لیکن بڑے جانور اس کو پھاڑ کر نکل جاتے ہیں 💔
196
2,188
4,226
89,948
sayeda retweeted
سوڈانی خاتون کہہ رہی ہے ہم جینے سے تنگ آگئے ہیں تین سال سے جلتے گھر بکھری لاشیں بھوکے بچے کیا دنیاں اندھی ہوگئی ہے بہت ہوگیا اے امت مسلمہ ہمیں اجتماعی قبر میں زندہ دفن کردو۔💔
67
3,368
6,004
74,586
sayeda retweeted
4 Nov 2025
عاصم منیر تاریخ کا ظالم ترین ڈکٹیٹر اور ذہنی مریض ہے! -پاکستان کے حقیقی وزیر اعظم جناب عمران احمد خان نیازی #ایکسٹینشن_نامنظور #ذہنی_مریض_نامنطور
455
7,695
19,396
149,068
sayeda retweeted
5 Nov 2025
ہم ایک قوم ہو کر ان ذہنی مریضوں کے خلاف کھڑا ہونا ہو گا ورنہ یہ فوج اور ملک دونوں کا بیڑا غرق کر کے چھوڑیں گے ۔۔ #ایکسٹینشن_نامنظور #ذہنی_مریض_نامنظور
130
1,446
3,476
28,083