Deputy Secretary General | Information Secretary Punjab #PTI

Joined October 2014
3,009 Photos and videos
Pinned Tweet
خان صاحب! @ImranKhanPTI آپنے گھبرانا نہیں ہے! ہم مرتے دم تک آپکے ساتھ ہیں! #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
666
6,462
20,228
Shaukat Basra retweeted
قانون، انصاف عدالتیں ختم ہوچکی ہیں، صرف عمران خان کو گرانے کےلیے نظام کو تباہ کردیا گیا ہے، 8 ماہ سے عمران خان قید تنہائی میں ہیں، عمران خان کو رہا کریں نظام 48 گھنٹوں میں گر جائے گا، شوکت بسرا youtu.be/55xWM6jHniY
54
191
2,788
Shaukat Basra retweeted
جیل سپرنٹنڈنٹ نہ ججوں کو مانتے ہیں اور نہ ہی اُن کے فیصلوں کو. ہماری توہین نہیں ہو رہی، یہ جج صاحبان کی توہین ہے۔ جیسے بھی ہیں، اُن کے احکامات اور فیصلوں کی توہین ہو رہی ہے۔ @sh_basra #خان_کو_قوم_کے_سامنے_لاؤ
5
8
207
Shaukat Basra retweeted
آج اڈیالہ کے باہر جوش و خروشُ عروج پر نظر آیا۔ یہ آزاد کشمیر، گلگت بلتستان اور پاکستان کے ہر علاقے سے آئے پاکستان سے پیار کرنے والوں کا عوامی جرگہ ہے۔
”لوگ اپنے جوش و جذبے کے تحت اڈیالہ آتے ہیں، کوئی کسی کو گاڑی یا ویگن نہیں بھیج رہا۔ مجھے ڈیڑھ گھنٹہ چکری پر کھڑا رکھا گیا، لوگوں کو روکا جاتا ہے، اُن پر مقدمات بنائے جاتے ہیں، اُسکے باوجود آپ دیکھ لیں، یہاں ایک عوامی اسمبلی منعقد ہے۔ بہنوں کو اطلاع دیئے بغیر خان صاحب کو پانچویں دفعہ پمز لیجایا گیا، یہ کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔ خان صاحب کی صحت اور قیدِ تنہائی کے حوالے سے ریاست کا روّیہ بربریت پر مبنی ہے۔“ سیکرٹری جنرل تحریکِ انصاف سلمان اکرم راجہ (@salmanAraja) #خان_کو_قوم_کے_سامنے_لاؤ
33
150
654
10,215
Shaukat Basra retweeted
صدر شمالی پنجاب ملک تیمور مسعود شمالی پنجاب کے ٹکٹ ہولڈرز، پارلیمنٹیرین، تنظیمی عہداداران اور ورکرز کے ہمراہ اڈیالہ جیل موجود۔
1
6
10
326
Shaukat Basra retweeted
یہ جو عوام اڈیالہ جیل کے باہر پہنچی ہے ان کا ایک ہی مطالبہ ہے کہ فیملی کی عمران خان سے ملاقات کروائی جائے اور عمران خان کو فلفور شفاء انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد منتقل کیا جائے، شوکت بسرا
2
114
313
3,644
Shaukat Basra retweeted
جیل سپرنٹنڈنٹ نہ ججوں کو مانتے ہیں اور نہ ہی اُن کے فیصلوں کو. ہماری توہین نہیں ہو رہی، یہ جج صاحبان کی توہین ہے۔ جیسے بھی ہیں، اُن کے احکامات اور فیصلوں کی توہین ہو رہی ہے۔ @sh_basra #خان_کو_قوم_کے_سامنے_لاؤ
9
270
754
7,504
Shaukat Basra retweeted
ایک بار پھر پاکستان کی سڑکیں میرے لیے بند ہیں۔ گھنٹے چکری انٹرچینج پر میری گاڑی محاصرے میں ہے۔ نہ آگے اڈیالہ جانے دیا جا رہا ہے نہ مڑنے دیا جا رہا ہے۔ آج عمران خان صاحب سے بطور وکیل ملاقات کا دن ہے۔ بہنوں کی ملاقات کا بھی آج دن ہے۔
210
1,083
4,412
101,527
Shaukat Basra retweeted
We have received reports that Imran Khan was again taken to PIMS in the early hours of 15 June. We found out through a tweet by Barrister Gohar on the morning of 15 June. We reject any medical report generated by PIMS regarding Imran Khan’s condition. The same institution has previously made questionable claims, including the assertion that Imran Khan had recovered 90% of his eyesight. Imran Khan himself rejected these claims when his lawyer later met him at Adiala Jail. A fundamental question remains unanswered: Why does Imran Khan require a fifth injection? We do not accept the government’s version of events. We demand that Imran Khan be examined and treated by independent, qualified specialists at Shifa International Hospital, Islamabad. This is an urgent and immediate priority. A full bench court order permits six family members to meet Imran Khan every Tuesday. Yet over the past eight months, the authorities have largely violated this order. My sister, Dr. Uzma Khan, has only been allowed to meet him a few times, and her last meeting took place on 2 December, 2025. We reject the government’s continued use of isolation and deprivation as tools of pressure against Imran Khan. Today, we expect all six family members to be allowed to meet him in accordance with the court’s order. The denial of Imran Khan’s rights is not merely a political issue; it is a clear violation of both the jail manual and High Court orders. According to the jail manual, Imran Khan is entitled to: 1. A weekly telephone call with his sons. 2. A weekly meeting with family members. 3. A weekly meeting with his legal counsel. 4. Access to books and reading material. 5. Access to television and newspapers. 6. Access to proper medical treatment and regular medical check-ups. 7. Notification to immediate family members before any medical procedure is carried out. In addition, High Court full bench orders provide that: 1. Imran Khan must be allowed to speak with his sons by telephone. 2. Six family members and six lawyers may meet him every Tuesday. 3. Six friends, including party representatives, may meet him every Thursday. We demand the immediate restoration of all of Imran Khan’s lawful rights as a prisoner, with access to independent and professional medical treatment in presence of family as the highest and most urgent priority.
256
5,278
9,698
186,395
Shaukat Basra retweeted
ہر صورت اڈیالہ جیل پہنچیں گے انشاءاللہ
3
31
74
1,350
Shaukat Basra retweeted
چلو چلو اڈیالہ چلو 16 جون بروز منگل دوپہر 3 بجے سینیٹرز ایم این ایز ایم پی ایز ٹکٹ ہولڈرز پارٹی عہدیداران آئی ایل ایف آئی ایس ایف یوتھ ونگ وومن ونگ ہم سب اڈیالہ جیل کے سامنے اکھٹے ہوں گے ممبر پنجاب کوارڈینیشن کمیٹی شوکت محمود بسراء
2
178
407
4,135
Shaukat Basra retweeted
شوکت بسرا کی اپیل، عوام، پارٹی عہدیداران اور ممبران اسمبلی کا #جون_16_کو_اڈیالہ_چلو پہنچنے کا عزم اور ارادہ- @sh_basra
1
11
28
440
Shaukat Basra retweeted
🚨 عمران خان کے لیے سب اڈیالہ جیل کے باہر جمع ہوں گے !! #PTI #ImranKhan #AdialaJail #EndKhansIsolationNow @sh_basra
5
10
195
Shaukat Basra retweeted
عمران خان کے لیے سب اڈیالہ جیل کے باہر جمع ہوں گے! #PTI #ImranKhan #adialajail @sh_basra
2
19
65
537
Shaukat Basra retweeted
16 جون بروز منگل 3 بجے دوپہر سینیٹرز۔ایم این ایز۔ایم پی ایز۔ٹکٹ ہولڈرز۔پارٹی عہدیداران۔آئی ایل ایف۔آئی ایس ایف۔یوتھ ونگ۔وومن ونگ۔ہم سب اڈیالہ جیل کے سامنے اکھٹے ہوں گےانشااللہ۔۔شوکت بسراء @sh_basra
1
33
84
904
Shaukat Basra retweeted
شوکت بسرا کا ویڈیو پیغام!! عمران خان کے لیے سب اڈیالہ جیل کے باہر جمع ہوں گے! #PTI #ImranKhan #AdialaJail @sh_basra
7
16
309
Shaukat Basra retweeted
16 جون بروز منگل 3 بجے دوپہر۔۔۔ سینیٹرز۔ایم این ایز۔ایم پی ایز۔ ٹکٹ ہولڈرز۔ پارٹی عہدیداران۔آئی ایل ایف۔ آئی ایس ایف۔ یوتھ ونگ۔ وومن ونگ۔ہم سب اڈیالہ جیل کے سامنے اکھٹے ہوں گےانشااللہ۔ @sh_basra #شہ_رگ_کا_سانس_بند_نہ_کرو #EndKhansIsolationNow
2
5
136
Shaukat Basra retweeted
*کل 16 جون کو ہم سب عہدے دار اڈیالہ کے باہر موجود ہوں گے۔ شوکت بسرا* #شہ_رگ_کا_سانس_بند_نہ_کرو @sh_basra
1
2
9
178
Shaukat Basra retweeted
مری انا للہ وانا الیہ راجعون۔ میرے گاؤں بھوربن روات کا ایک ہونہار بیٹا اور میرے چھوٹے بھائی کی مانند، پاک بحریہ کے لیفٹیننٹ طہٰ نواز عباسی، مردان میں تربیتی پرواز کے دوران پیش آنے والے طیارہ حادثے میں شہید ہو گئے۔طہٰ کی شہادت پورے ضلع مری کے لیے ایک بڑا صدمہ ہے۔ اللہ تعالیٰ شہید کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پروفیسر شاہد نواز صاحب، اہلِ خانہ اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
24
30
179
11,665
Shaukat Basra retweeted
عمران خان کے لیے سب اڈیالہ جیل کے باہر جمع ہوں گے! #PTI #ImranKhan #AdialaJail @sh_basra
8
21
643
Shaukat Basra retweeted
16 جون بروز منگل 3 بجے دوپہر۔۔۔ سینیٹرز۔ایم این ایز۔ایم پی ایز۔ٹکٹ ہولڈرز۔پارٹی عہدیداران۔آئی ایل ایف۔آئی ایس ایف۔یوتھ ونگ۔وومن ونگ۔ہم سب اڈیالہ جیل کے سامنے اکھٹے ہوں گےانشااللہ۔۔ @sh_basra
6
19
364