صرف کہہ دینے سے کہاں محبت نبھائی جاتی ہے
محبت کو تو بڑی محبت سے نبھانا پڑتا ہے۔❤️
رب راکھا سب نو 🌹🌹🌹
Sending everyone positive vibes and prayers for your healing and peace ✌️🫶🌈🌈🌈
چلو نا ساتھ چلتے ھیں سمندر کے کنارے تک۔
کنارے پر ھی دیکھے گے کنارہ کون کرتا ھے۔
فر کداں ھو ٹوٹر واسیو؟
آج شاعری ھو جاے کوی اپنی پسند کا ٹوٹا شوٹا
عرض کرو😂
گڈ والی شام سب کو 🌹🌈🌈🌈
اے بادشاھو کے بادشاہ رب ❤️
ھمارے دکھ کوخوشی مے بدل دے آمین❤️
جب چل پڑے ھو سفر پے تو ھوسلا بھی رکھو۔۔صھرا کیں کیں پے سمندر بھی آے گے۔۔۔
Have a good day my twitter family 🌹🌈🌈🌈
کون ہیں وہ جنہوں نے 9 مئی سانحہ برپا کیا اور اس 9 مئی کے بنیفیشری بن کر فائدہ اٹھایا؟
کیوں کہ 9 مئی سانحہ کے مریم اکرام نون لیگ میں ایم پی اے بنا دی گئی, بعض کرداروں کو وزیر اعظم لیپ ٹاپ دیتے نظر آتے, اور بعض کردار ویڈیو میں ہیں اور منظر سے غائب۔
1 #یزید_کی_بیعت_جہنم_کاراستہ