یوتھیے کسی بھی پیشے سے وابستہ ہوں ایسی بین الاقوامی افراتفری میں بھی اسی لئے مطمئن بیغیرتی سے جی رہے ہیں کہ جس تیل سے ان کے گھر چلتے ہیں وہ مقامی پیدوار ہے اور کبھی قلت کا سامنا نہیں ہوتا
ڈونلڈ ٹرمپ کا پاکستان میں سیکیورٹی پر عدم اعتماد کا اظہار ۔۔نیو یارک پوسٹ کے مطابق ٹرمپ نے کہا ھے کی نائب صدر جے ڈی وینس شاید سکیورٹی خدشات کے پیش نظر مزاکرات کے لیے پاکستان نا جاسکیں