Joined May 2021
3,156 Photos and videos
﷽ السلام علیکم ورحمت الله وبرکاتہ #خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام⁩ ایک غلطی پر لوگ ہم سےبات کرناچھوڑ دیتے ہیں لیکن ہمارے بےشمار گناہوں کےباوجود ہمارا رب ہم سےکبھی منہ نہیں موڑتا نہ ہی ہمارا رزق بند کرتا ہے! بےشک وہی سب سےزیادہ معاف کرنےوالا اور رحم کرنےوالا ہے
3
5
3
33
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن Surat No 21 سورة الأنبياء آیت 13 لَا تَرۡکُضُوۡا وَ ارۡجِعُوۡۤا اِلٰی مَاۤ اُتۡرِفۡتُمۡ فِیۡہِ وَ مَسٰکِنِکُمۡ لَعَلَّکُمۡ تُسۡئَلُوۡنَ﴿۱۳﴾ 1 سبحان الله وبحمدہ سبحان الله العظیم۔ صلی الله علیہ وآلہ وسلم
1
4
3
59
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن Surat No 21 سورة الأنبياء آیت 13 ترجمہ (ان سے کہا گیا)بھاگو مت، اور واپس جاؤ اپنے انہی مکانات اور اسی عیش و عشرت کے سامان کی طرف جس کے مزے تم لوٹ رہے تھے، شاید تم سے کچھ پوچھا جائے۔ 2 ﷺ @t_bas4
4
3
19
﷽ السلام علیکم ورحمت الله وبرکاتہ #خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام⁩ الله کی خوبصورت صفات میں سے یہ صفت بہت خاص ہے کہ وہ شفیق مہربان اس کے سامنے جیسے بھی حال میں بیٹھ جائیں جھک جائیں وہ کسی کو اسکی اوقات نہیں دکھاتا نہ دھتکارتا ہے اسکی رحمت سب کے لئے یکساں ہے!
1
3
3
82
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن Surat No 21 سورة الأنبياء Ayat No 11 وَ کَمۡ قَصَمۡنَا مِنۡ قَرۡیَۃٍ کَانَتۡ ظَالِمَۃً وَّ اَنۡشَاۡنَا بَعۡدَہَا قَوۡمًا اٰخَرِیۡنَ﴿۱۱﴾ 1 استغفر الله ربی من کل ذنب و اتوب الیہ۔ صلی الله علیہ وآلہ وسلم
1
4
2
162
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن Surat No 21 سورة الأنبياء Ayat No 11 ترجمہ اور ہم نے کتنی بستیوں کو پیس ڈالا جو ظالم تھیں اور ان کے بعد ہم نے دوسری نسلیں پیدا کیں۔ 2 استغفر الله ربی من کل ذنب و اتوب الیہ۔ صلی الله علیہ وآلہ وسلم @t_bas4
5
3
86
﷽ السلام علیکم ورحمت الله وبرکاتہ #خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام⁩ اللّٰه تعالیٰ اپنے بندے کی اس بات سے خوش ہوتاہے کہ وہ کچھ کھائے تو الله کی حمد کرے اور کچھ پیئے تو رب تعالیٰ کی حمد کرے۔ اے الله ہماری عاجزی کو دعا مانگنے کے انداز کو قبول فرما آمین ثم آمیــــــن @t_bas4
2
3
5
39
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن Surat No 21 سورة الأنبياء Ayat No 10 ترجمہ ( اب) ہم نے تمہارے پاس ایک ایسی کتاب اتاری ہے جس میں تمہارے لیے نصیحت ہے۔ اے جن و انس) کیا پھر بھی تم نہیں سمجھتے؟ 2 صلی الله علیہ وآلہ و اصحابہ وسلم
1
4
2
24
(﷽) #خاتم_النبیین_محمدﷺ اسماء الحسنیٰ و معانی/صفات 7- اَلْمُؤْمِنُ - Al-Mu'min امن و امان دینے والا، ایمان والوں کو امان دینے والا The Giver of Security, The Guardian of Faith 8-اَلْمُهَيْمِنُ Al-Muhaymin نگہبانی کرنے والا، سب پر نگران The Protector,The Watcher over All
1
3
2
10
﷽ السلام علیکم ورحمت الله وبرکاتہ #خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام⁩ ہر حال میں رب کا شکر ادا کیا کرو کہ پھر وہ رب!حال بدلنے میں دیر نہیں کرتا اور ایمان والے سب سے زیادہ آزمائے جاتے ہیں، اِس آزمائش کے بعد آپ اُن دُعاؤں کا بھی قبول ہونا دیکھو گے جنہیں آپ بُھلا چُکے ہو
2
2
57
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن Surat No 21 سورة الأنبياء Ayat No 9 ثُمَّ صَدَقۡنٰہُمُ الۡوَعۡدَ فَاَنۡجَیۡنٰہُمۡ وَ مَنۡ نَّشَآءُ وَ اَہۡلَکۡنَا الۡمُسۡرِفِیۡنَ ﴿۹﴾ 1 صلی الله علیہ و ازواجہ و ذریتہ و اصحابہ و سلم
1
132
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن سورة الأنبياء آیت 9 پھر ہم نے ان سے جو وعدہ کیا تھا ، اسے سچا کر دکھایا کہ ان کو بھی بچا لیا، اور ( ان کے علاوہ )جن کو ہم نے چاہا ان کو بھی، اور جو لوگ حد سے گزر چکے تھے ، انہیں ہلاک کردیا۔ 2 ﷺ @t_bas4
23