Team UD - Official Team of Usman Dar @UdarOfficial & Umer Dar @UmerPTIOfficial.

Joined February 2015
11,060 Photos and videos
Pinned Tweet
3 Oct 2023
5
13
50
1,433
4 Oct 2023
1
15
25
943
4 Oct 2023
پہلےگرفتارکرتےہیں اورپھرکہتےہیں بندہ ہماری تحویل میں نہیں ہےعثمان ڈارسمیتPTIکےاہم رہنماہفتوں سےگرفتارہیں لیکن پولیس گرفتاری کی تصدیق کررہی ہےنہ انہیں عدالتوں میں پیش کیاجارہاہےیہ نگران حکومت پرسنگین سوالات اٹھ رہےہیں کہ وہ کیوں ان معاملات پرخاموش تماشائی بنی ہوئی ہےشاہزیب خانزادہ
3
9
724
Team UD retweeted
پکڑے جانے کے بعد عثمان ڈار پر ہونے والے تشدد کا عمر ڈار نے انکشاف کردیا۔ نیا ویڈیو بیان جاری۔۔ 2/1
228
6,361
17,529
435,401
Team UD retweeted
2/2
41
1,096
3,745
95,951
3 Oct 2023
سندھ ہائیکورٹ کا عثمان ڈار کی گمشدگی کا مقدمہ آج ہی درج کرنے کا حکم۔ دو ہفتے گزر جانے کے باوجود مقدمہ درج نہ ہونے پر برہمی کا اظہار۔ #ReleaseUsmanDar
2
11
438
3 Oct 2023
عثمان ڈار کیس اپ ڈیٹ عثمان ڈار کی بازیابی کیلئے کیس کی سماعت کے دوران سندھ ہائیکورٹ کے معزز جج نے عثمان ڈار کی گمشدگی سے متعلق صوبائی نگران وزیر داخلہ کے بیان کی رپورٹ پیش کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے کہ بیان کی روشنی میں بتایا جائے کہ عثمان ڈار کو کس نے گرفتار کیا۔
1
7
18
583
3 Oct 2023
وزیرداخلہ سندھ عثمان ڈار کی گرفتاری کا اعتراف کر چکے ہیں۔ کیس کی اگلی سماعت 16 اکتوبر کو ہو گی۔
1
1
202
2 Oct 2023
3
7
445
Team UD retweeted
بندوق کی نوک پر لوگوں کی وفاداریاں تبدیل کرکے پاکستان کی کوئی خدمت نہیں کی جارہی۔ عمر ڈار
36
731
3,350
87,728
2 Oct 2023
عثمان ڈار کو اغواء ہوئے 23 دن گزرگئے! اس فسطائیت کے نظام میں یہ ظلم و بربریت اور استحصالی کا خاتمہ کب ہوگا؟؟؟ #ReleaseUsmanDar
7
12
393
Team UD retweeted
جن کے پیارے اٹھا کر غائب کئے جاتے ہیں ان کے اہل خانہ پر ایک ایک لمحہ پہاڑوں سے بھی زیادہ بھاری گزرتا ہے۔ عمران ریاض خان کے اہل خانہ نے جو ساڑھے چار ماہ تک برداشت کیا میرا خاندان بھی اسی تکلیف اور کرب سے گزر رہا ہے۔ عمر ڈار
6
102
451
18,197
30 Sep 2023
عثمان ڈار کو اغواء ہوئے 21 دن گزر گئے! انکی فیملی کرب و آزمائش میں مبتلا ہے آخر اس ظلم و ستم کی سیاہ رات کا خاتمہ کب ہوگا؟ عدلیہ کب تک خاموش رہے گی؟ #ReleaseUsmanDar
6
21
457
Team UD retweeted
خواجہ آصف کی والدہ کو بالوں سے پکڑ کر کسی نے گھر میں نہیں گھسیٹا، خواجہ آصف کی بیوی کے اوپر کسی نے لوہے کے پائپوں سے تشدد نہیں کیا، خواجہ آصف کے گھر کی کسی نے توڑ پھوڑ نہیں کی۔ عمر ڈار
62
2,297
6,389
113,286
29 Sep 2023
29 Sep 2023
Emergency 🚨 SOS عثمان ڈار کی والدہ کی چیف جسٹس پاکستان کے نام پُکار۔ آج عیدمیلاد النبی ﷺ کے مبارک دن ایک ماں اعلی عدلیہ سے اپیل کرتی ہے کہ میرے بیٹے عثمان ڈار کو اٹھائے ہوئے آج 20 دن گزر چکے ہیں۔ مجھے کوئی علم نہیں کہ میرے بیٹے کو کہاں لے گئے ہیں۔ میں اعلی عدلیہ سے ایک ماں کی حیثیت سے اپیل کرتی ہوں کہ میرے بیٹے کو بازیاب کروایا جائے۔ چیف جسٹس پاکستان ایک ماں کی پکار سن کر مدد کریں۔ مجھے امید ہے عدلیہ میرا پیغام سن کر میری مدد ضرور کرے گی جس پر میں ان کی شکر گزار اور ان کیلئے ہمیشہ دعا گوہ رہوں گی۔ پاکستانیوں یہ پیغام چیف جسٹس پاکستان تک پہنچانے میں ہماری مدد کریں۔ شکریہ۔ والدہ عثمان ڈار
7
12
482
29 Sep 2023
تمام اہل اسلام کو جشن عید میلاد النبیﷺ بہت بہت مبارک۔ مبارک ساعتوں میں عثمان ڈار اور پوری ڈار فیملی کو اپنی دعاؤں میں خصوصی طور پر یاد رکھیں۔ اللہ کریم آپ سب پر اور وطن عزیز پر اپنا خصوصی رحم، کرم اور فضل فرمائے۔ آمین
1
7
242
28 Sep 2023
عثمان ڈار کو اغوا ہوئے 19 دن گزرگئے! ظلم، بربریت اور انسانی حقوق کی صریحاً خلاف ورزیوں پر اعلیٰ عدلیہ کی خاموشی تاریخ کا المیہ ہے۔ #ReleaseUsmanDar #چیف_جسٹس_نوٹس_لیں
16
534
1,367
30,551
26 Sep 2023
آج 17 دن گزر چکے عثمان ڈار ریاستی دہشت گردی کا شکار ہے، آئین اور قانون کے مطابق عدالت میں پیش بھی نہیں کیا جارہا. سیالکوٹ کی عوام آج ارباب اختیار سے سوال کرتے ہیں کہ فرزند سیالکوٹ، عثمان ڈار کو پیش کیوں نہیں کیا جارہا...؟ #ReleaseUsmanDar
13
432
1,129
22,842
25 Sep 2023
1
10
36
633