Spartacus is not my name.

Joined November 2012
3,495 Photos and videos
ایف بی آر کو ختم کر دیں؛ ویلیو ایڈڈ (سیلز) ٹیکس ۵ فیصد فکس ریٹ کر دیں ان پٹ ٹیکس ایڈجسٹمنٹ ختم کر دیں اور چاھے تو ایف بی آر کو بھی ختم کر دیں، ٹیکس موجودہ ٹیکس سے ذیادہ اکٹھا ھو گا؛ لیکن آپ ٹیکس ریٹ بڑھاتے رھیں گے نظام کو کمپلیکس کرتے رھیں گے تو ٹیکس پہلے سے بھی کم جمع ھو گا
3
8
27
817
یہ سب بکواس ھے اس سے کچھ حاصل نہیں ھونا سوائے چھوٹے بزنس بند ھونے کے۔ بات سیدھی سی ھے جو پہلے کا نظام ھے اسے امپلیمینٹ کریں نہ کہ ایسی فضولیات میں وقت ضائع کریں۔ یہ صرف لفاظی ھے جس کا ٹیکس میں اضافے سے کوئی تعلق نہیں بلکہ ٹیکس کے نظام کو مذید کمپلیکس کر کے مذید مشکلات میں اضافہ ھو گا اور پھع واپس گراونڈ ون پر پیٹرول اور بجلی کی قیمتیں بڑھانی پڑیں گی۔ مہربانی کریں ان وزیروں سے جان چھڑائیں یہ کسی کام کے نہیں ھیں پہلے بھی بہت بار کہہ چکا ھوں لیکن شائد کوئی سنتا ھی نہیں
ایف بی آر سے کاروبار کا ڈیجیٹل انٹیگریشن نہ کرنے پر10 لاکھ روپے تک جرمانہ تجویز
6
19
857
وزیر ۷۲ ھیں اور وفاق کے ملازمیں ۱۳ لاکھ سے اوپر ھیں آپ پڑھے لکھے ھیں کوئی پڑھی لکھی باتیں کیا کریں ایویں نہ بھونپو میں بولتے رھا کریں
وزیروں کی تنخواہ نو سو فیصد بڑھاتے ہیں اور سرکاری ملازمین کی سات فیصد اور پھر رو رو کر تقریر کرتے کہ عوام کی مشکلات کا بہت احساس ہے ابھی راتب خور سات فیصد کے قصیدے لکھیں گے
15
12
37
2,186
مہینے کا ایک لاکھ سیلری لینے والوں پر سال کا چھ ھزار روپیہ ٹیکس ھے اب اس میں کیا ریلیف دے حکومت؟ سال کا چھ ھزار ختم کر دیں تو آپ نے کہنا ھے کیا فائدہ ھوا مہینے کا ۵۰۰ روپے سے ھمارا کیا بنتا ھے؟
14
5
48
4,919
چھ لاکھ تک ٹیکس ھی نہیں ھے تو ٹیکس ریلیف کیسے دیں ؟
کیا کسی کم تنخواہ والے کو بھی ٹیکس رلیف دیا ہے ؟
4
1
21
1,209
غربت ماپنے کا پیمانہ نیازی کے دور میں ۳۳۰۰ تھا۔
تجربہ کار ترین شریفوں نے غربت ماپ ے کا پیمانہ 8500 رکھا تو بھی غربت 1/3 نکلی ہے آبادی کا اگر سچائی و حقائق ساتھ اس کو دیکھیں تو ایک لاکھ سے کم آمدن والا غریب ہے تو اس ملک کی 95فیصد آبادی غریب ہو چکی ہے ان تجربہ کاروں سے معافی لیں دیں ہمیں جنرل عاصم منیر
1
2
169
ایک بار پھر شہباز شریف حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں ۴ روپے کمی کر کے عوام کو بڑا ریلیف فراھم کر دیا۔
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی!
5
135
ویسے تو پیٹرول کی قیمت چار روپے بڑھنی چاھیے لیکن اگر شہباز شریف صاحب نے ایک بڑا ریلیف دینے کا سوچ لیا ھے تو اچھی بات ھے
بریکنگ ۔ پیٹرول چار روپے اور ڈیزل دو روپے لیٹر سستا ہونے کا امکان
1
2
239
ویسے بھی ایڈوانس ٹیکس تھا جو کہ انکم ٹیکس کو چارج ھو جاتا ھے دوسری بات ڈیبٹ کریڈٹ کارڈ پر یہ ٹیکس ھونا بھی نہیں چاھیے تھا کیونکہ ڈاکیومنٹڈ اکانومی کا حصہ ھے پہلے ھی۔
- انٹرنیشنل بزنس کلاس ٹریول پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی ختم - ڈیبٹ/ کریڈٹ کارڈ کے بیرون ملک استعمال پر ٹیکس 5 فیصد سے کم کر کے 0.5 فیصد - پاکستانیوں کے بیرون ملک اثاثوں پر ٹیکس میں بھی کمی خادمِ اشرافیہ @CMShehbaz زندہ باد
2
245
عظیم قربانی دیتے ھوئے سینے پر پتھر رکھ لیا پیٹ سے پتھر باندھ لیا لیکن غریب عوام کے درد میں ان کی داد رسی کی۔ سات فیصد اضافہ پر وزیراعظم داد کے مستحق ھیں
اتنے مشکل معاشی حالات میں بھی وزیراعظم شہبازشریف نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 7% فیصد کا اضافہ کر دیا 👍
1
132
یوتھیوں کی آبادی کم کرنے کے لیے کیا گیا فیصلہ لگتا ھے
Jun 12
Tax on condoms abolished #BudgetFY27
1
1
7
369
۲۰۱۹ میں ۴۰۰۰ کمانے والا غریب کی کیٹگری میں نہیں آتا تھا اس پر کسی کو تکلیف نہیں ھوئی کوئی خبر نہیں بنی لیکن اب اس سروے کے ایک تھریشھولڈ کو لے کر خبریں یوں بنائی جا رھی جیسے حکومت نے اعلان کیا ھے۔
اور جو سیاسی لنگڑا ایک وقت میں کم از کم اسی ہزار روپے کا کھانا غریب عوام کے جیب سے کھاتا ہے اس کے بارے میں کیا خیال ہے ؟
2
2
6
357
بہت ھی اچھا فیصلہ ھے
Jun 12
withholding tax on overseas spending through credit and debit cards reduced from 5% to 0.5%. #BudgetFY27
9
761
آجکل یہ بھی نہیں پتہ لگتا کہ آپ سوشل میڈیا پر اینگیج کس کے ساتھ کر رھے ھیں؟ کیا کسی اکاونٹ پر پوسٹس کرنیوالا اے آئی ایجنٹ تو نہیں ھے !
1
121
ٹرمپ نے آج دنیا کے سامنے کہا: "He is a great general — so great he is actually a Field Marshal" وہی پاک فوج جسے کچھ لوگ آئے دن گالیاں دیتے ہیں — آج امریکہ کے صدر اس کے سپہ سالار کو خود سے Field Marshal کا لقب دے رہے ہیں۔ پاکستان زندہ باد 🇵🇰 #FieldMarshal #AsimMunir #PakArmy #Pakistan
2
12
286
اسے کہتے ھیں افراتفری، انتشار پھیلانے کے لیے پوسٹ کی گئی خبریں۔ حالانکہ حقیقت یہ ھے کہ اس سروے میں غربت کی لکیر کی آمدن کو پچھلے سروے کی نسبت ڈبل سے ذیادہ کیا گیا ھے
The government has introduced a revised method for measuring poverty, under which people earning more than Rs. 8,483 per month are no longer counted as living below the poverty line. The approach has been described as an unconventional way of defining poverty thresholds. Based on this calculation, official estimates suggest that around 28.9% of the population is currently considered poor. Disclaimer: This post is for informational purposes only and is based on publicly available reports. The image is AI generated and is just for reference. #PovertyLine #PakistanEconomy #Inflation #Budget #EconomicSurvey #EconomicUpdate
1
3
6
203
آپ کو بہت دیر سے پتہ لگا ھے اس کو تو سال ھو گیا ھےانگریزی میں
جرنل عاصم منیر میری جند میری جان اب انگریزی میں بھی دستیاب ہے!! 😍
101
سہیل وڑائچ پچھلے ۲ سال میں ۱۲ بار یہ کہہ چکا ھے غلط ھونے پر پھر کہہ دیتا ھے یہ تو میری سوچ تھی۔
شور شرابہ برپا ہے کہ سہیل وڑائچ نے "یہ کمپنی نہیں چلے گی" پارٹ ٹو لکھ دیا ہے۔ جولائی سے وزیراعظم شہباز شریف کی حکومت کا زوال شروع ہونے والا ہے۔۔۔ اچھا جی؟؟؟ ارے بابا، جب پارٹ ون لکھا تھا تب عمران خان کی حکومت تھی اوراوپر جنرل باجوہ/فیض تھا۔۔ کمپنی صرف عمران خان کی نہیں تھی۔ ۔ باقی سب بھی نہیں رہے۔۔ سہیل وڑائچ نے یہ سازشی تحریر صرف شہباز کے لیے نہیں پوری کمپنی کے لیے لکھی ہے۔۔۔ اور یہ سازش مجھے تو ناکام ہی نظر آ رہی۔۔۔ چلیں جولائی کا انتظار کرتے
7
219
آج تو لاھور میں بارش ھو گئی کل کیا ھو گا ؟ پھر سورج نکلے گا پھر لوگوں کو گرمی لگے گی
1
205
ھمیں اپنی لیڈرشپ پر مکمل اعتماد ھے وہ صرف پنجاب کی لیڈرشپ نہیں ھے پورے پاکستان کی لیڈرشپ ھے یہ کیسے ھو سکتا ھے پاکستان کی حفاظت کی خاطر لہو کا آخری قطرہ تک نہ بہا دیں!
کیا پنجاب کا 740ارب کا ترقیاتی بجٹ سرنڈر کرنے پر آپ پنجاب حکومت سے خوش ہیں ؟
4
4
15
236