Joined August 2021
265 Photos and videos
Pinned Tweet
22 YEARS OF HEARTBREAK AND WAITING ARE FINALLY OVER! 😭🏆 We survived the trenches, trusted the process and now we’re champions of England again. The tears are so real. The Premier League is back where it belongs. NORTH LONDON IS RED! 🤍❤️👑 #COYG #Arsenal
2
744
یہ وفاق کا حال ہے، اب سوچیں چھوٹے شہروں میں کیا صورتحال ہے۔
وفاقی دارالحکومت کے پولیس اسٹیشن مبینہ ویڈیو میں ایک شخص کے ہاتھ پاؤں زنجیروں کے ساتھ باندھ کر تشدد۔ذرائع اسلام آباد: تھانہ شمس کالونی میں مبینہ تشدد کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد ایک بار پھر پولیس احتسابی نظام پر سوالات اٹھ گئے ہیں، ویڈیو میں مبینہ طور پر ایک شخص کے ہاتھ پاؤں باندھ کر تشدد کیا گیا،وفاقی پولیس وہی ہر بار کی طرح انکوائری، معطلی اور پھر بحالی کے بعد معاملات جوں کے توں رہتے ہیں۔ جب تک وفاق میں موجود ہر پولیس اسٹیشن کی کمیرا آڈیو وڈیو مانیٹرنگ نہیں ہوتی یہ نظام ایسا ہی چلتا رہے گا۔ آئی جی اسلام آباد سے فوری، شفاف اور نتیجہ خیز ایکشن لے تاکہ دوبارہ ایسی حرکت کرنے کی کوئی جرآت نہ کریں۔
1
1
47
پٹواری چاہے جتنا مرضی پڑھ لکھ جائے، رہتا ڈفر کا ڈفر ہی ہیں۔
🚨"احسن اقبال نے یہ کہہ دیا کہ جو شخص 8,401 روپے کماتا ہے وہ غریب نہیں ہے، جبکہ صرف وہ شخص غریب ہے جو 8,400 روپے ماہانہ کماتا ہے۔ آخر یہ تعریف آپ نے کس بنیاد پر طے کی؟" تیمور سلیم جگھڑا "پہلے تو مجھے لگا کہ شاید یہ کوئی مذاق ہے یا سوشل میڈیا پر پھیلائی گئی فیک نیوز ہے۔ لیکن پھر میں نے خود جا کر چیک کیا تو معلوم ہوا کہ واقعی ایسا بیان دیا گیا ہے۔ یہ پروفیسری احسن اقبال صاحب ہی کر سکتے ہیں۔" عامر متین @AmirMateen2 @Jhagra
52
Haroon Siddiqi retweeted
اسی طرح کی اک ڈرامے باز پریس کانفرنس کینیا میں ارشد شریف شہید کی شہادت کے بعد کی گئی تھی۔۔
چکوال میں ڈاکوؤں نے ایک فیملی کو یرغمال بنا رکھا تھا۔ سی سی ڈی وہاں پہنچی تو پہلا فائر ڈاکوؤں کی طرف سے کیا گیا اس دوران متاثرہ خاندان کی گاڑی دوسری طرف گئی تو CCDنے سمجھا کہ ڈاکو گاڑی لے گئے ہیں تو فائر کر دیے۔ ان سے غلطی ہوئی، یہ mistaken identity کا کیس ہے، سی سی ڈی کی پریس کانفرنس
3
481
1,711
39,979
Haroon Siddiqi retweeted
کشمیریوں کا اتحاد دیکھیں بس!!❤️ اج مزاحمت کا 11واں دن ہے!! حکومت نے اعلان کیا تھا, دوکانیں کھولیں لیکن سارے بازار نے متفقہ طور پر دوکانیں بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے!! حقوق کے اصول کے لیے قربانی دینی پڑتی ہے!!
8
486
1,337
7,715
Haroon Siddiqi retweeted
”امی! ہمیں بھی ایسا کھانا بنا دیں“ لاہور کی ایک مجبور اور باہمت ماں جو سموسے اور پکوڑوں کی ریڑھی لگا کر اپنی چار ننھی بیٹیوں کا پیٹ پال رہی تھیں آج شدید مشکلات کا شکار ہیں دو ماہ قبل کارپوریشن اہلکار اس کی ریڑھی اور تمام سامان اٹھا کر لے گئے، جس کے بعد وہ روزگار سے محروم ہو گئی اب حالات یہاں تک پہنچ چکے ہیں کہ اس کی سب سے چھوٹی تین ماہ کی بیٹی کے دودھ کے لیے بھی رقم موجود نہیں دل کو چیر دینے والا منظر یہ ہے کہ جب ہمسایوں کے گھر سالن پکنے کی خوشبو آتی ہے تو معصوم بیٹیاں حسرت بھری نظروں سے اپنی ماں سے کہتی ہیں ”امی! ہمیں بھی ایسا کھانا بنا دیں“مگر بے بس ماں کے پاس آنسوؤں کے سوا کچھ نہیں آیااس غریب اور خوددار خاتون کا سہارا بنیں اور اسے دوبارہ اپنے پاؤں پر کھڑا ہونے کا موقع دیں۔ ریڑھی اور سامان کی بحالی کے لیے تقریباً 1 لاکھ 20 ہزار روپے کی فوری ضرورت ہےآپ کی تھوڑی سی مدد ایک ماں کی امید اور چار بچیوں کے چہروں کی مسکراہٹ واپس لا سکتی ہے۔
4
40
51
1,058
Haroon Siddiqi retweeted
یہ کیسے کہہ رہیں ہیں پنجابی میں ، 'ہور چوپو'؟
6
17
203
4,280
Haroon Siddiqi retweeted
یہ جھوٹے ہیں، ملاقاتوں کی جھوٹی خبریں پھیلا رہے ہیں، اسی لیے ہمیں زیادہ تشویش ہے کہ یہ کچھ نہ کچھ چھپا رہے ہیں۔ ڈاکٹر عظمی خان پانچواں ٹیکہ کہاں لگتا ہے؟ آخر انہیں کیوں لے کر جایا گیا ہے؟ پاکستان تحریکِ انصاف کے وہ تمام رہنما اور عہدیدار جو عوام کے ووٹ لے کر آئے ہیں، اس معاملے پر بھرپور دباؤ ڈالیں۔ کشمیریوں کو دیکھیں، وہ کس طرح متحد ہو کر احتجاج کر رہے ہیں۔ ڈاکٹر عظمیٰ خان
2
179
549
7,131
جو اولاد حرام عمل سے پیدا ہو وہ ایسے ہی عورت پر ہاتھ اٹھاتی ہے۔
پنجاب پولیس کی غنڈہ گردی جاری مریم منیر کا ڈوبتا پنجاب 🚨جہاں عورتیں اب سیکورٹی اداروں سے محفوظ نہیں ۔۔ رجیم چینج کے بعد ہر سیکورٹی کا ادارہ فیملی میں سے عورتوں کو نشانہ ضرور بناتا ہے ،کیونکہ پاکستان کی کمپنی کو پتہ ہے مردوں کو خاموش کرانا ہے تو عورتوں کے ساتھ بدتمیزی بے حرمتی کرو تو پوری فیملی خاموش ہو کر گھروں میں بیٹھ جاتی ہے ۔ رجیم چینج میں ہزاروں ایسی فیُملیاں ہیں جھنوں نے خان کے لیے آواز اٹھائی لیکن جو پولیس اور کمپنی نے بدتمیزی ،ریپ کی دھمکیاں ،ویڈیو بنانے کی دھمکیاں دے کر خاموش کرا دی ہیں ۔
1
28
Haroon Siddiqi retweeted
مہنگائی بہت،جینا مشکل،کام نہیں چھوڑ سکتا 95 سالہ لالو لوہار نے اپنا دل کھول کر رکھ دیا فیاض راجہ کی رپورٹ
1
30
80
1,510
Haroon Siddiqi retweeted
عمران خان جیسا بہادر شخص پاکستان کی تاریخ میں نہیں آیا جو اتنی سخت تکلیف کاٹ رہا ہے۔ نورین نیازی
71
258
3,490
یہ کہ کر حنیف عباسی شرما گئے۔ کہاں ہے سرمایہ کاری؟ کہاں ہے عزت؟ اور کہاں ہے جان و مال کا تحفظ؟ مطلب کچھ بھی!!!
اس پورے خطے کا محفوظ ترین ملک چاہے وہ سرمایہ کاری ہو، عزت ہو یا جان و مال ہو وہ پاکستان ہے، حنیف عباسی ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں #Pakistan
18
Oh no, massive traffic jam.
وکیلوں کی بڑی تعداد اڈیالہ سے30 کلومیٹر دورایک شادی کی دعوت پر پھنس گئے
66
Haroon Siddiqi retweeted
راولاکوٹ دھرنے کے آج دن کے مناظر آزاد کشمیر مقامی میڈیا کا دعوی
3
119
377
2,446
Haroon Siddiqi retweeted
پنجاب جیسی کرپشن پاکستان کی تاریخ میں کبھی نہیں ہوئی۔لاہور اور پنجاب کا بچہ بچہ جانتا ہے مریم اورنگزیب، مریم نواز کی فرنٹ وومن کے طور پر کام کررہی ہیں اور کوئی پروجیکٹ ایسا نہیں جس میں کمیشن اور کک بیکس نہ ہوں۔ پروجیکٹ کے کک بیکس دبئی اور دیگر ممالک میں وصول ہوتے ہیں۔ فرح گوگی تو بیچاری بدنام ہوگی۔مریم اورنگزیب 100 فرح گوگیوں پر بھاری ہیں۔ 500-500صفحات کے دو سکینڈلز تو میرے پاس دو تین مہینوں سے پڑے ہیں۔اتنے تو پنجاب میں شہر نہیں ہیں جتنی بسیں لے لی ہیں اور لی جارہی ہیں۔ پچھلے دنوں سابق وفاقی وزیر جو آجکل مریم نواز کیساتھ کام کررہے ہیں ملے۔کہتے مریم اورنگزیب والدہ کو بھی لاہور لے گئی ہیں تاکہ مالی معاملات میں مزید تیزی آسکے۔
31
215
469
12,543
Haroon Siddiqi retweeted
کپتان سے ملاقات ؟ ڈی جی آئی ایس پی آر کی انٹری ؟ ذاتی گندی وڈیوز لیک کرنے کی دھمکی کس نے دی ؟ کیا عمران زرداری نواز ایک کنٹینر پر سوار ہونگے ؟ فیاض راجہ کی رپورٹ
2
26
170
11,129
Haroon Siddiqi retweeted
We have received reports that Imran Khan was again taken to PIMS in the early hours of 15 June. We found out through a tweet by Barrister Gohar on the morning of 15 June. We reject any medical report generated by PIMS regarding Imran Khan’s condition. The same institution has previously made questionable claims, including the assertion that Imran Khan had recovered 90% of his eyesight. Imran Khan himself rejected these claims when his lawyer later met him at Adiala Jail. A fundamental question remains unanswered: Why does Imran Khan require a fifth injection? We do not accept the government’s version of events. We demand that Imran Khan be examined and treated by independent, qualified specialists at Shifa International Hospital, Islamabad. This is an urgent and immediate priority. A full bench court order permits six family members to meet Imran Khan every Tuesday. Yet over the past eight months, the authorities have largely violated this order. My sister, Dr. Uzma Khan, has only been allowed to meet him a few times, and her last meeting took place on 2 December, 2025. We reject the government’s continued use of isolation and deprivation as tools of pressure against Imran Khan. Today, we expect all six family members to be allowed to meet him in accordance with the court’s order. The denial of Imran Khan’s rights is not merely a political issue; it is a clear violation of both the jail manual and High Court orders. According to the jail manual, Imran Khan is entitled to: 1. A weekly telephone call with his sons. 2. A weekly meeting with family members. 3. A weekly meeting with his legal counsel. 4. Access to books and reading material. 5. Access to television and newspapers. 6. Access to proper medical treatment and regular medical check-ups. 7. Notification to immediate family members before any medical procedure is carried out. In addition, High Court full bench orders provide that: 1. Imran Khan must be allowed to speak with his sons by telephone. 2. Six family members and six lawyers may meet him every Tuesday. 3. Six friends, including party representatives, may meet him every Thursday. We demand the immediate restoration of all of Imran Khan’s lawful rights as a prisoner, with access to independent and professional medical treatment in presence of family as the highest and most urgent priority.
259
5,348
9,843
190,612
Haroon Siddiqi retweeted
اب ہمیں ایران سے بات کرنے کے لیے کسی ثالث کی ضرورت نہں ہے۔ ہم براہراست بات کررہیں ہیں کہ کیا سچ بولا جاتا ہے کیا جھوٹ۔ ہم خود بات کررہیں ہیں۔۔۔۔۔لو جی کر لو ثالثیاں پالشیاں

71
2,123
6,688
84,415
Haroon Siddiqi retweeted
نظام کے اپنے ہی تمام لوگ اپنے ہی کراۓ گئے الیکشنز کا خود ہی آ کر ہر روز پول کھول رہے ہیں۔ اور بیٹھنے والے پھر بھی ڈھٹائی کے ساتھ بیٹھے رہتے ہیں اور فتح کے دعوے بھی کرتے ہیں!
گھوڑا بھی آپ کا گدھا بھی آپ کا ایمپائرز بھی آپ کے اس کے باوجود ہار جائیں تو میرا کیا قصور ہے
25
1,215
4,058
28,346
Haroon Siddiqi retweeted
کسی نے بات تو ٹھیک کہی ہے!
12
906
3,169
31,082
ہانیہ کو ڈاکوؤں سے بچانے والی CCD نے مار دیا۔ جب پتہ چلا کہ بچی آسٹریلین نیشل ہے تو سہیل ظفر چٹھہ جو کہ اب اس درندہ ڈپارٹمنٹ کے سربراہ ہیں وہ متاثرہ فیملی کے گھر گئے اور ایک جملہ بولا کہ ہمارے اہلکار نے ایس او پی فالو نہیں کیے، اسد طور
10
1,277
4,700
79,369