مرکزی شوری نے حکومتی مرضی کے نئے بورڈ مدارس کے نظم وضبط کو تباہ کرنےکی بھونڈی سازش قرار دیا ،وفاق المدارس کو مزید مضبوط کرنے پر اتفاق کیا ،جے یو آئی سے وابستہ کوئی مدرسہ سرکاری بورڈ میں شمولیت اختیار نہیں کرے گا ۔
حکومتی اقدامات مدارس کو کمزور کرنے عالمی ایجنڈے کی تکمیل کیلئے ہے