WAPDA

Joined November 2015
1,424 Photos and videos
زیر تعمیر مہمند ڈیم پراجیکٹ پراجیکٹ کی تکمیل پر 12 لاکھ 29 ہزارایکڑ فٹ پانی ذخیرہ ہوگا،800 میگاواٹ بجلی پیدا ہوگی۔ 18 ہزار ایکڑ نئی اراضی زیر کاشت آئے گی،1 لاکھ 60 ہزار ایکڑ پہلے سے زیر کاشت اراضی کو اضافی پانی میسر آئے گا، جبکہ پشاور کو 30 کروڑ گیلن یومیہ پینے کا پانی مہیا ہوگا
6
12
85
2,979
Construction Highlights on Mohmand Dam Project Water Storage: 1.29 MAF Power Generation: 800 MW New Land to be Irrigated: 18,233 Acre Feet Supplemented Irrigation Supplies to: 160,000 Acre Feet Existing Land Water Supply to Peshawar for Muincipal Use: 300 Million Gallon per Day
5
3
31
674
چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل محمد سعید (ر) نےمکاؤ میں انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ فورم سےخطاب میں کہاہےکہ پاکستان میں واٹر، پاور انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ میں سرمایہ کاری کے پرکشش مواقع ہیں۔تمام ممالک کو پانی کے مشترکہ وسائل بارے بین الاقوامی طور پر مسلمہ دوطرفہ معاہدوں کی پاسداری کرنی چاہیے
6
5
15
240
Pakistan an attractive destination for investment; All nation states must adhere to internationally recognized bilateral treaties on shared water resources; Chairman WAPDA Lt Gen Muhammad Saeed (Retd) addresses International Infrastructure Investment Forum in Macao, SAR
11
5
18
245
کے فور پراجیکٹ: ان ٹیک سٹرکچر، پمپنگ سٹیشنز، پریشرائزڈ پائپ لائنز، واٹر ریزروائرز اور فلٹریش پلانٹس پر تعمیراتی کام جاری ہے۔ پراجیکٹ 68.11 فیصد مکمل۔ پراجیکٹ پر اب تک 94.649 ارب روپے خرچ ہو چکے ہیں۔ پراجیکٹ کا فیز-ون مکمل ہونے پر کراچی کو روزانہ 260 ملین گیلن پانی فراہم ہوگا۔
1
6
20
323
K-IV Project (Phase-I) for 260 MGD Water to Karachi Consruction work continues on all components i.e. Intake Structure, Pumping Stations, Pressurized Pipelines, Water Reservoirs, and Filtration Plants. The Project is 68.11% complete. Rs. 94.64billion so far spent on the Project
7
8
20
311
1530 میگاواٹ پیداواری صلاحیت کا تربیلا پانچواں توسیعی پن بجلی منصوبہ 64 فیصد مکمل ہو چکا۔ پراجیکٹ کی تمام اہم سائٹس پر تعمیراتی کام تسلی بخش طور پر آگے بڑھ رہا ہے۔ پانچواں توسیعی منصوبہ مکمل ہونے پر تربیلا کی پیداواری صلاحیت 4888 میگاواٹ سے بڑھ کر 6418 میگاواٹ ہوجائے گی۔
6
1
13
359
The 1530 MW-Tarbela 5th Extension Hydropower Project is 64% complete, while works on all seven key components are progressing at a satisfactory pace. With completion of Tarbela 5th Extension, power generation capacity at Tarbela will increase from 4888 MW to 6418 MW.
12
6
33
497
تربیلا چوتھے توسیعی پن بجلی منصوبے کے لو لیول آؤٹ لٹ کی ٹیسٹنگ کا منظر: ورلڈ بنک کی مالی معاونت سے تعمیر کئے گئے 1410 میگاواٹ کے اس منصوبے سے مارچ 2018 میں بجلی کی پیداوار کا آغاز ہوا۔ یہ منصوبہ اب تک نیشنل گرڈ کو 33 ارب 27 کروڑ یونٹ کم لاگت، ماحول دوست پن بجلی فراہم کر چکا ہے۔
8
13
174
7,992
Testing of Low Level Outlet of Tarbela 4th Extension Project: Commissioned in March 2018 with World Bank's funding, the Project having an installed capacity of 1410 MW has so far provided 33.27 billion units of low-cost, green and clean electricity to the National Grid.
13
17
131
4,087
چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل محمد سعید(ریٹائرڈ) نےتربیلا ڈیم کے دورے میں تربیلا پانچویں توسیعی منصوبے پر تعمیراتی پیش رفت کا جائزہ لیا اور تربیلا چوتھے توسیعی منصوبے کی لو لیول آؤٹ لٹ (ایل ایل او) کی ٹیسٹنگ اور کمیشننگ کا مشاہدہ کیا۔ چیئرمین ارسا امجد سعید بھی ان کے ہمراہ تھے۔
1
2
19
583
Chairman WAPDA Lt Gen Muhammad Saeed (R), during his visit to Tarbela Dam, reviewd progress on the under-construction Tarbela 5th Extension HPP and witnessed testing and commissioning of Tarbela 4th Extension HPP's Low Level Outlet. Chairman IRSA Amjad Saeed also accompanied him.
2
1
25
571
ہربن کوہستان کے متاثرین کو زمین کے معاوضہ کی مد میں مزید67 کروڑ77 لاکھ روپے کی ادائیگی، متاثرین میں معاوضہ کے چیک بوشی داس میں منعقدہ ایک تقریب میں تقسیم کئے گئے۔ دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ متاثرین کو زمین اور املاک کے عوض اب تک مجموعی طور پر 64 ارب 24 کروڑ روپے ادا کیے جا چکے ہیں۔
1
2
14
464
WAPDA paid another Rs. 677.7M to Harban, Upper Kohistan affectees as compensation for their land in a ceremony at Bushi Das. Rs. 4.48B have so far been paid to Upper Kohistan and Rs. 59.76B to Diamer for compensation of land and property for Diamer Basha Dam - Rs. 64.24B in total
6
5
19
454
مہمند ڈیم پراجیکٹ ایریا میں مقامی لوگوں کی سماجی اور اقتصادی ترقی کیلئے 54 ترقیاتی سکیموں کے لئے 4 ارب 50 کروڑ روپے مختص ہیں۔ واپڈا ایک ارب 90 کروڑ روپےکی لاگت سے 18 ترقیاتی سکیمیں مکمل کر چکا ہے۔ جنرل مینجر مہمند ڈیم پراجیکٹ کی جائزہ اجلاس کو بریفنگ
2
10
327
WAPDA has earmarked Rs. 4.5 billion for 54 Community Development Schemes under Mohmand Dam Project. 18 schemes worth Rs. 1.9 billion are already completed, a progress review meeting was told.
1
14
467
With increased indent by IRSA, WAPDA hydel gen. surpassed 6000MW, as its Hydel Power Stations provided 6118MW to National Grid during peak hours. WAPDA's hydel power, being the most affordable clean & green energy in the National Grid, subsidises entire Energy Sector in Pakistan.
14
13
74
2,259
ملک کے بڑے آبی ذخائر سے صوبوں کی آبپاشی سے متعلق ضروریات کے پیش نظر ارسا کی جانب سے پانی کے اخراج میں اضافہ، واپڈا پن بجلی کی پیداوار 6 ہزار میگاواٹ سے تجاوز کر گئی۔ گزشتہ روز پیک آورز میں واپڈا کے پن بجلی گھروں نے نیشنل گرڈ کو مجموعی طور پر 6 ہزار 118 میگاواٹ بجلی مہیا کی۔
7
7
47
1,135
دیامر بھاشا ڈویلپمنٹ کمپنی میں تحصیل ہربن سے بھرتی کیلئے شائع ہونے والے اشتہار کی اسامیوں کیلئے بالائی عمر کی حد 30 سال کی بجائے 33 سال کردی گئی, درخواستیں جمع کرانے کی تاریخ میں بھی توسیع
7
430
داسو پراجیکٹ کے لوکل ایریا ڈویلیپمنٹ پروگرام کے تحت اپرکوہستان کی31 خواتین نے پبلک ہیلتھ سکول ایبٹ آباد سے لیڈی ہیلتھ وزیٹرکا2 سالہ کورس مکمل کرلیا۔ کورس پر5 کروڑ 88 لاکھ روپے لاگت آئی ہے۔ واپڈا کے اس اقدام کا مقصد پراجیکٹ ایریا میں ماں اور بچے کیلئے صحت کی سہولیات بہتر بنانا ہے۔
5
7
20
439