Joined January 2026
138 Photos and videos
Pinned Tweet
اللَّهُمَّ صَلِ عَلَى مُحَمَّدٍوَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍوَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد
22
10
57
2,325
Ishrat retweeted
میری پیاری امی جی رضا الہی سے وفات پا گئ ھے😭😭 ان کی مغفرت کے لیے ایک بار سورت فاتحہ اور تین بار سورت اخلاص پڑھ کر دعا کر دے پلیز #خاتم_النبیین_محمدﷺ #سرمایہ_زیست
63
23
82
1,381
﷽ السلام علیکم ورحمت الله وبرکاتہ #خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام⁩ اےالله ہمارے لئے اس سال میں برکت رکھ دے۔ ہمیں اس کے پھلوں سے رزق دے ہمارےجسم کوعافیت دے اورسماعت کی حفاظت فرما! یا الله ہر آنکھ کی خود حفاظت فرما تیرے سواکوئی ہدایت نہیں دے سکتا یا ارحم الراحمین 🤲🏻
9
4
13
40
#خاتم_النبیین_محمدﷺ اسماء الحسنیٰ و معانی/صفات 15-اَلْغَفَّارُ-Al-Ghaffaar بہت بخشنے والا، بار معاف کرنے والا The Forgiver, The Absolver, The Pardoner_ 16- اَلْقَهَّارُ - Al-Qahhaar سب پر غالب آنے والا، ہر چیز پر قدرت رکھنے والا The Subduer,The Dominant,The Irresistible
1
1
1
26
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر لاکھوں کروڑوں #درودو_سلام درود پاک سے زبان کو میٹھا اور دل کو منور کرلیجئے اَللّٰھُمَّ صَلِّ وَسَلِّمۡ وَبَارِكۡ عَلٰی حَبِیۡبِكَ الۡمُصۡطَفٰی وَعَلیٰٓ اٰلِہٖ وَسَلِّمۡ❍ یَاوھَّابُ ، یَارزَّاقُ، حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ
1
1
54
Ishrat retweeted
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر لاکھوں کروڑوں #درودو_سلام نماز تہجد کی فضیلت : نماز تہجد فرض نمازوں کے بعد سب سے افضل ترین نماز ہے۔ نماز تہجد ایک ایسی نفلی مسنون عبادت ہے جو وسیلہ تقرب الٰہی ہونے کو ساتھ ساتھ احساس تشکّر اور اظہار عبودیت بھی ہے۔ صحیح مسلم @1shrtt @7_ja_ @7Amavi
4
11
13
38
Jun 13
﷽ السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام⁩ تم اپنے سارے راستوں کو رب کی راہ سے مکمل جوڑ لو وہ تمہارے لیے تمہاری ہرمنزل کو خوبصورت بنا دےگا۔ اچھےکام کرے گا تو اس کو ان کا فائدہ ملےگا برےکرے گاتو اسےان کا نقصان پہنچے گا!بےشک الله عظمت والا ہے
6
Ishrat retweeted
Jun 10
اس سراب زندگانی میں، اے خالق کن فیکون.. میری حقیقت ہے یہی، اناللهِ وَإِنَّا إِليه رَاجِعُون .. #سرمایہ_زیست
1
3
8
71
Jun 10
﷽ السلام علیکم ورحمت الله وبرکاتہ #خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام⁩ بےشک دلوں کاسکون الله کےذکر میں ہے انسان اسکی تلاش میں دنیا کی خاک چھان لے مگر نہیں ملتا نہ کوئی انسان کسی کے سکون کا سبب بن سکتا نہ کوئی دنیاوی شئے پس اپنے رب کی حمد و ثناء کرتے رہیں
2
4
5
25
Jun 10
(﷽) _اسماء الحسنیٰ و معانی_ ,*** Allah Name's with meaning 🌹3-_اَلرَّحِيْمُ_ خاص مومنوں پر بہت رحم کرنے والا The Most Merciful🤍 🌹4-_اَلْمَالِكُ_ روزِ جزا کا مالک، ہر چیز کا مالک Owner of the Day of Judgment🤍 #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر لاکھوں کروڑوں #درودو_سلام
2
2
11
Ishrat retweeted
Jun 9
تاجدار حرم ہو نگاہ کرم ہم غریبوں کے دن بھی سنور جائیں گے محمد صل اللہ علیہ والہ وسلم 💖 #خاتم_النبیین_رَحۡمَةًلِّلۡعَٰالَمِينَ_محمّدﷺّ #سرمایہ_زیست
11
9
49
283
﷽ السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام⁩ یا رب العزت بے شک آپ آنکھوں کی خیانت اور دلوں کی چھپی باتوں کو جانتے ہیں ہمارے دلوں کو نفاق سے، ہماری آنکھوں کو خیانت سے ہمارے عمل کو ریا و نمود سے، اور ہماری زبان کو جھوٹ سے پاک کردیجئے۔ آمین
7
3
8
52
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر #درود_وسلام نعمان بن بشیر ؓ روایت ہے: میں نے رسول الله صلى الله عليه وسلم کو فرماتے سنا حلال ظاہر ہے اور حرام بھی ظاہر ہے اور ان دونوں کے درمیان کچھ مشتبہ (شک والی) چیزیں ہیں (البخاری 52)
1
1
65
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام⁩ ❍ اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ كَمَا تُحِبُّ وَتَرْضَىٰ لَهُ ❍ حیا کے پیکر ﷺ سرور کونین ﷺ شافع المحشرﷺ رہبر و دلبر ﷺ جانم محمد ﷺ️ پر لاکھوں کروڑوں درود و سلام 🌹
1
2
54
Ishrat retweeted
﷽ السلام علیکم ورحمت الله وبرکاتہ #خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام⁩ اے الله ہمارے پیاروں کی خطاؤں کو معاف فرما. انہیں صحت, ایمان اور عافیت عطا فرما. اور انکی تمام نیک خواہشات پوری فرما. ہمارے والدین،کو سکون و اطمینان ،اور کامل ایمان والی زندگی نصیب فرما آمین @1shrtt
10
12
18
107
Ishrat retweeted
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن سورة الأنبياء Ayat No 4 ترجمہ پیغمبر ﷺ نے (جواب میں )فرمایا: آسمان اور زمین میں جو کچھ کہا جاتا ہے، میرا پروردگار اس سب کو جانتا ہے ۔ وہ ہر بات سنتا ہے، ہر چیز سے باخبر ہے۔ 2 سبحان الله وبحمدہ سبحان الله العظیم @1shrtt
4
4
14
Ishrat retweeted
﷽ السلام علیکم ورحمت الله وبرکاتہ #خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام⁩ اے الله ہمارے پیاروں کی خطاؤں کو معاف فرما. انہیں صحت, ایمان اور عافیت عطا فرما. اور انکی تمام نیک خواہشات پوری فرما. ہمارے والدین،کو سکون و اطمینان ،اور کامل ایمان والی زندگی نصیب فرما آمین @1shrtt
1
3
4
16
Ishrat retweeted
Jun 6
انااللہ وانا الله راجعون میری پیاری بہن رضائے الٰہی سے فوت هو گی ھے پلیز ان کے لیے ایک بار سورت اور تین بار اخلاص پڑھ کر ان کی مغفرت کے لیے دعا کر دے پلیز #خاتم_النبیین_محمدﷺ #سرمایہ_زیست
67
21
130
1,593
﷽ السلام علیکم ورحمت الله وبرکاتہ #خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام⁩ اے الله ہمارے پیاروں کی خطاؤں کو معاف فرما. انہیں صحت, ایمان اور عافیت عطا فرما. اور انکی تمام نیک خواہشات پوری فرما. ہمارے والدین،کو سکون و اطمینان ،اور کامل ایمان والی زندگی نصیب فرما آمین
6
5
9
52
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن Surat No 21 سورة الأنبياء Ayat No 4 قٰلَ رَبِّیۡ یَعۡلَمُ الۡقَوۡلَ فِی السَّمَآءِ وَ الۡاَرۡضِ ۫ وَ ہُوَ السَّمِیۡعُ الۡعَلِیۡمُ ﴿۴﴾ 1 صلی الله علیہ و ازواجہ و ذریتہ و اصحابہ و سلم
1
2
2
149
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن سورة الأنبياء Ayat No 4 ترجمہ پیغمبر ﷺ نے (جواب میں )فرمایا: آسمان اور زمین میں جو کچھ کہا جاتا ہے، میرا پروردگار اس سب کو جانتا ہے ۔ وہ ہر بات سنتا ہے، ہر چیز سے باخبر ہے۔ 2 سبحان الله وبحمدہ سبحان الله العظیم
2
2
19