Multimedia Journalist,Ex Broadcast Journalist @BBC World Service London.Anchor @ IRIB London,over 10years of experience with national/international broadcasters

Joined October 2012
4,292 Photos and videos
برطانیہ میں مقیم لاکھوں کشمیریوں پر بھارتی ایجنٹ، غداری،بھکاری اور دیگر تضحیک آمیز الزامات لگانے والے لوگ جمہوری سوچ،روایات سے نابلد ہونے کے ساتھ ساتھ اپنی تنگ نظری ،سطحی سوچ کی عکاسی کر رہے ہیں۔ برطانیہ میں مقیم کشمیری نژاد سیاستدان ہوں یا عام کشمیری ، انہوں نے ہمیشہ پارلیمان سے لے کر ہر فورم پر کشمیر اور پاکستان کا مقدمہ پیش کیا ہے۔ مطالبات سے اختلاف کیا جاسکتا ہے لیکن آزاد کشمیر میں جاری احتجاج ، کسی ایک گروہ ، سیاسی پارٹی ، برادری یا نظریے کے حامل افراد کا احتجاج نہیں، اسے وہاں کی آبادی کے بڑے حصے کی حمایت حاصل ہے۔ اسی لئے یہ حمایت آپ کو برطانیہ میں مقیم کشمیریوں میں بھی نظر آتی ہے۔ مسئلے کو بات چیت سے سیاسی طور پر حل کرنے کی ضرورت ہے۔ کشمیر کی صورتحال پر صرف برطانیہ میں مقیم کشمیری ہی نہیں ، مقبوضہ کشمیر سے میر واعظ عمر فاروق اور یاسین ملک صاحب کی اہلیہ مشعل ملک صاحبہ کیجانب سے بھی تشویش کا اظہار کیا جارہا ہے۔جو لوگ لاکھوں کشمیریوں پر بیہودہ الزامات لگا رہے ہیں وہ پاکستان دوستی کا مظاہرہ نہیں کر رہے۔ سیاسی جماعتوں کا کام صرف جوڑ توڑ کر کے حکومتیں بنانا نہیں ہوتا ایسے سیاسی مسائل کو حل کرنا بھی ذمہ داری ہوتی ہے۔ جیسے وفاق میں ن لیگ کے وزیراعظم کو پیپلزپارٹی نے ووٹ دیا ویسے ہی آزاد کشمیر میں پیپلزپارٹی کے وزیراعظم کو ن لیگ کی سپورٹ ملی۔ اب گلگت بلتستان میں بھی حکومت سازی کی تیاری ہے، میٹنگز اور مشاورت بھی جاری ہے، دونوں جماعتوں کی سنیئر قیادت کو آزاد کشمیر کے اس اہم اور حساس مسئلے کو حل کرنے میں بھی تھوڑی زیادہ دلچسپی لینے کی ضرورت ہے۔
11
229
805
8,794
ہماری خبر یہ ہے کہ وفاقی حکومت کیجانب سے سہیل آفریدی کی عمران خان صاحب سے ملاقات کے حوالے سے کوئی وعدہ نہیں کیا گیا، ابھی کوئی ملاقات طے نہیں ہوئی۔ دوسری جانب خیبر پختونخوا کی حکومت نے کوئی اضافی رقم دینے پر رضامندی بھی ظاہر نہیں کی، اور عمران خان سے ملاقات کی شرط رکھی ہے۔
10
485
2,577
38,379
وزیر خزانہ نے سے پریس کانفرنس میں گزشتہ ڈھائی برسوں کے دوران خیبر پختونخوا کی حکومت کے زبردست تعاون کا خصوصی شکریہ ادا کیا ہے۔
7
52
419
5,818
ملکی معیشت حکومتی اعداد وشمار کے مطابق اس جنگ سے پہلے ہی غیر مستحکم ہوچکی تھی، اب اس جنگ کا بہانہ بنا کر عوام پر اضافی ٹیکسز کا بوجھ ڈالا جائے گا۔ اس جنگ سے پاکستان کی معیشت پر زیادہ اثر نہیں ہوا۔ملکی سرمایہ کار تیا نہیں تو بیرونی سرمایہ کاری کیسے ہوگی۔ماہر معاشیات شاہد حسن صدیقی
6
248
771
9,647
Ather Kazmi retweeted
پیٹرول 150 سے 400 تک پہنچا، گورننس کے حالات دیکھیں کہ وزیرتعلیم پنجاب کہہ رہے ہیں کہ 15 ہزار تنخواہ کرا دی، عوام کو تو یہ سب پہلے نظر آ رہا ہے کہ یہ پارٹی اس طرح نہیں چلے گی، اطہر کاظمی
8
582
2,201
33,610
سال میں ایک بار بجٹ پیش کرنا ہوتا ہے، عوام کو کوئی ریلیف ملے یا نہ ملے اس بحث سے قطع نظر کم ازکم اتنا تو عوام کو پتہ ہونا چاہئے کہ حکومت بجٹ کس تاریخ کو پیش کرے گی ، کبھی ایک کبھی دوسری تاریخ کی خبر آتی ہے۔وزیر خزانہ کے بجائےتاریخ کا اعلان وزیر خارجہ /نائب وزیراعظم کے آفس سے آیا
8
181
974
14,642
Ather Kazmi retweeted
Since there appears to be a deliberate effort to misrepresent my statement, let me clarify. I said that one outcome of higher fuel prices is to discourage unnecessary consumption, particularly during periods of global energy uncertainty. This is not a controversial opinion; it is a basic economic reality. When a scarce resource becomes more expensive, people tend to use it more carefully. My remarks were made in the context of a global energy crisis, geopolitical tensions, and uncertainty surrounding major oil supply routes. They were not directed at ordinary citizens struggling with inflation, nor were they intended to justify hardship. Of course high fuel prices create difficulties for families and businesses, and governments must continue working to provide relief wherever possible. But it is equally true that during periods of supply uncertainty, nations around the world encourage conservation and responsible energy use. Unfortunately, some individuals have chosen to ignore the context and circulate a distorted version of my comments. I stand by what I actually said: in times of energy stress, reducing waste and using resources responsibly is in the national interest. Those questioning my education should spend less time manufacturing outrage and more time understanding the global energy situation before commenting on it.
19
33
53
8,017
آزاد کشمیر میں جو ہو رہا ہے، اس کی ایک بڑی وجہ وہاں کی سیاسی قیادت اور جماعتوں کا غیر مؤثر (irrelevant) ہونا بھی ہے۔ جس سیاسی جماعت کی وفاق میں حکومت آئی، اس نے آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے ہر ممکن کوشش کی۔ بار بار کی سیاسی انجینئرنگ نے سیاسی قیادت کو عوام کی نظر میں بے وقعت کر دیا۔ اس وقت پورے آزاد کشمیر میں ایک بھی ایسا رہنما نہیں جس کا اتنا سیاسی قد ہو کہ وہ عوام کو قائل کر سکے؟ پیپلز پارٹی کا وزیراعظم ہے،ن لیگ بھی ساتھ ہے، اور وفاق میں بھی دونوں کی حکومت ہے۔ کہنے کو تو یہ عوامی نمائندے ہیں، لیکن کیا زمینی صورتحال بھی ایسی ہی ہے؟مقبول سیاسی قیادت اور مضبوط سیاسی جماعتیں کسی نعمت سے کم نہیں ہوتیں، یہ ریاست کی مضبوطی کی ضمانت ہوتی ہیں۔ سیاسی جماعتوں اور حکومت کو اس تجربے سے سیکھنے کی ضرورت ہے۔ دنیا بھر کی مثالیں موجود ہیں کہ جہاں جہاں سیاست کمزور ہوتی ہے، وہاں پیدا ہونے والی جگہ کوئی اور بھر دیتا ہے۔دنیا کا سب سے نقصان دہ فریب وہ ہے جو انسان خود کو دیتا ہے، اور اگر اس میں اجتماعیت آ جائے تو یہ مزید خطرناک ہو جاتا ہے۔جن لوگوں سے حکومت تقریباً دو سال سے بات چیت کر رہی ہے، معاہدے کر چکی ہے، اور جن کے بیشتر مطالبات ماننے کا دعویٰ بھی بار بار کرتی رہی ہے، انہیں اچانک ملک دشمن قرار دینے سے معاملہ حل نہیں ہوگا۔اگر سیاسی قیادت اور جماعتیں اسی طرح غیر مؤثر ہوتی رہیں تو یہ معاملہ مزید پھیلے گا۔ پُرامن احتجاج عوام کا آئینی حق ہے، لیکن کسی کے پاس قانون کو ہاتھ میں لینے کا کوئی آئینی یا اخلاقی جواز نہیں۔بات چیت کے ذریعے بہت کچھ حاصل کیا گیا ہے۔ آج غالباً پورے پاکستان میں سب سے سستی بجلی اور آٹا آزاد کشمیر کے عوام کو میسر ہے۔ آئندہ بھی مسائل کے حل کا راستہ بات چیت ہی ہے۔
18
246
1,095
29,131
گلگت بلتستان کے الیکشن میں اپوزیشن جماعت PTIلیول پلئنگ فیلڈ نہ ملنے کا گلہ کر رہی ہے,حکمران جماعتوں کی لیڈرشپ ایسے تقاریر کر رہی ہے جیسے وہ اپوزیشن جماعتیں ہیں۔ چارسال سے مسلسل اقتدار میں ہیں،اپنی کارکردگی بتائیں اور ووٹ مانگیں! شیخ وقاص کے بیانات سے PTI میں اختلافات واضح ہیں۔
3
239
1,048
10,541
Ather Kazmi retweeted
حذیفہ رحمان کا تجربہ زیادہ ہے، ان کے بارے میں پڑھتے رہے ہیں آل انڈیا مسلم لیگ میں ان کا جو کردار تھا،مسلم لیگ ن میں جو ان کا کردار ہے، وہ بھی ہمیں یاد ہے، بہت Senior آدمی ہیں، اطہر کاظمی
2
235
1,475
39,252
Ather Kazmi retweeted
حذیفہ رحمان کا اآل انڈیا مسلم لیگ میں کردار تھا ۔۔۔ اطہر کاظمی نے یہ بات کیوں کی ؟ #HumNews @_Mansoor_Ali @ShafiJanPTI @HassanAyub82 @2Kazmi @HuzaifaRehman_
3
13
94
7,144
RT @JaneMarriottUK: Applying for a UK visa from Pakistan? Keep calm, we've got you. And you don't need a visa agent! Here's a step by ste…
665
2
آج جب میں، سلمان اکرم راجہ، شوکت بسرا گلگت بلتستان پہنچے تو انتظامیہ نے ہمیں اندر جانے سے روک دیا، پولیس کی گاڑیاں ہمیں واپس کے پی تک چھوڑ کر آئیں ، ہمیں صوبہ بدر کر دیا گیا، دوسروں کو پروٹوکول دیے جا رہے ہیں اور ہمارے ساتھ یہ رویہ ہے، نعیم حیدر پنجوتھہ کی گفتگو۔
9
1,576
4,733
34,840
Ather Kazmi retweeted
کریں تنقید وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف پر مگر اپنے پیشہ صحافت سے انصاف تو کریں اور لائیں کوئی ثانی مریم نواز کا اور بتائیں کوئی اور وزیر اعلیٰ بھی ہے جو اپنے صوبے میں بے گھروں کا بے روزگاروں کا مریضوں کا طالب علموں کا خیال رکھتے ہوئے خود انہیں ترغیب دیتا ہے کہ پوچھو اپنے حکمرانوں سے آپکا پیسہ کہاں خرچ ہو رہا ہے ؟
30
114
375
15,287
فارورڈ بلاک کی باتوں میں کوئی صداقت نہیں، ہماری پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں 92 میں سے 74 - 75 ایم پی اے شامل تھے، کچھ بیرون ملک ہیں جس کی وجہ سے نہیں آسکے۔ گلگت بلتستان میں میں ہم ووٹ بھی لیں گے اور اور ووٹ کی حفاظت بھی کرینگے۔ مینا خان آفریدی۔
6
367
2,131
21,197
معاشی مسائل کی بڑی وجہ ملک میں سرمایہ کاری لانے اور برآمدات میں اضافے میں حکومتی ناکامی ہے۔ رواں مالی سال میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں ایک تہائی کمی آئی ہے۔حکومت معیشت کے دیرینہ مسائل کو حل کرنے میں ناکام رہی ہے،نظام آکسیجن پر چلایا جا رہا ہے۔ @81ShahbazRana کی گفتگو۔
6
245
766
9,785
Ather Kazmi retweeted
"مریم نواز ایک بہت اچھی ایڈمنسٹریٹر ہیں، ان کی گورننس بہت اچھی ہے "۔حسن ایوب خان۔۔ "یہاں کچھ بھی نہیں ہورہا، یہاں صرف شعبدہ بازی ہورہی ہے، پنجاب میں لوگوں کے بچوں کو انجیکشن لگا کر HIV کروا دیا جاتا ہے، مریم نواز خود وہاں پر جاتی ہیں بی بی سی 6 مہینے بعد جاتا ہے پھر وہی سب کچھ ہو رہا ہوتا ہے جو وہاں کا ایم ایس تھا اسے اٹھا کر دوسرے ہیلتھ محکمے کا سربراہ بنا دیا جاتا ہے"۔ اطہر کاظمی کا جواب @2Kazmi سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
4
102
293
7,533
Ather Kazmi retweeted
میرے ذرائع کے مطابق عمران خان کی جیل میں کسی اعلی شخصیت سے ملاقات نہیں ہوئی ۔ اطہر کاظمی @2Kazmi
1
15
57
4,789
Ather Kazmi retweeted
خان کی رہائی!حکومت مشکلات میں ؟ کون سازش کر رہا ہے؟ اطہر کاظمی نے حقائق سے پردہ اٹھا دیا #LiveWithNasrullahMalik #NasrullahMalik #NeoNews @NasrullahMalik1 @2Kazmi
2
8
51
4,369