Joined April 2023
424 Photos and videos
Pinned Tweet
1 Nov 2024
You can kill, you can burn and tyranizze Yet Even on the gallows I will speak the truth, I will not be silent How long can the tortures of prison silence me? Even in the rain of arrows, I will not be silent #StopBalochGenocide #savebalochstudents #EndEnforcedDisappearances
ریاستی دہشتگردی نا منظور بلوچ نسل کشی بند کرو !
1
2
15
3,645
بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنماؤں کا فیس لیس ٹرائل کے خلاف جیل کے اندر دھرنا تیسرے روز بھی جاری ہے بلوچ یکجہتی کمیٹی آج تیسرے روز بھی بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنماؤں کا ہدہ جیل کے اندر فیس لیس ٹرائل کے خلاف دھرنا جاری ہے۔ یہ فیس لیس ٹرائل غیر آئینی اور غیر قانونی ہیں اور شفاف انصاف کے بنیادی اصولوں کے منافی ہیں۔ اسی تناظر میں آج انتظامیہ کی جانب سے جیل کے اندر سخت پابندیاں نافذ کر دی گئی تھی۔ کسی بھی فرد کو جیل کے اندر جانے کی اجازت نہیں دی جا رہی، رہنماؤں کے لواحقین اور وکلاء گھنٹوں انتظار کرنے کے باوجود ملاقات نہیں کر سکے۔ اس صورتحال میں یہ خدشہ موجود ہے کہ ریاستی اداروں کی جانب سے بی وائی سی کے جبری قید رہنماؤں پر دباؤ ڈالنے یا انہیں ہراساں کرنے کی کوشش کی جا سکتی ہے۔ بی وائی سی اس صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کرتی ہے کہ سیاسی قیدیوں کے قانونی اور انسانی حقوق کا احترام کیا جائے،جیل کے اندر جاری تمام غیر قانونی اقدامات کو ختم کیا جائے اور تنظیم کے رہنماؤں کے مقدمے میں فیس لیس ٹرائل کا فوری طور پر خاتمہ کر کے اوپن کورٹ ٹرائل کا حق دیا جائے۔ #EndUnfairTrialOfBYCLeaders
30
61
1,052
Webinar Announcement Join us for "Arts, Identity, and Constraints: The Personal Journey and Academic Censorship of Baloch Women Artists." 🗓️ 17 June 2026 ⏰ 8:00–10:00 PM (PKT) 📍 Live on MRI Facebook Page facebook.com/profile.php?id=… Lead Organizer: Mujeeb Baloch #MRI_Webinar2026
3
6
349
Mansoor retweeted
Pakistan lectures the world about democracy while imprisoning Dr. Mahrang Baloch on fabricated charges and subjecting her to a sham trial. A judiciary controlled by the military is not a judiciary! it is a weapon of repression! Every day she remains imprisoned is further proof that dissent in Pakistan is treated as a crime. The world must stop looking away. @UNHumanRights @amnesty @hrw must urgently investigate this persecution of Baloch activists.
8
52
135
3,281
Mansoor retweeted
ڈاکٹر دین محمد بلوچ ایک وطن پرست، قابل بہادر اور مخلص انسان ہیں آج بھی بلوچستان کے سرسبز پہاڑ میدان دشت و کوچہ بلوچی موسیقی و ساز کی دُھن کی صورت میں انکی محبت کی گواہی دیتے ہیں۔ From 28 June 2009 to 28 June 2023 May you come back soon Baba
283
959
5,391
678,682
Mansoor retweeted
بلوچ یکجہتی کمیٹی کی قیادت ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ، شاہ جی صبغت اللہ، بیبگر بلوچ، بیبو بلوچ اور گلزادی بلوچ جو گزشتہ چودہ ماہ سے زائد عرصے سے سیاسی بنیادوں پر قائم کیے گئے مقدمات کے تحت ہدہ جیل میں قید ہیں۔ اس پورے عرصے کے دوران ریاستی ادارے ان مقدمات کو طول دینے اور انصاف کے عمل کو سبوتاژ کرنے کے لیے مسلسل نئے ہتھکنڈے استعمال کرتے رہے ہیں۔ پہلے تھری ایم پی او کے تحت غیر قانونی حراست، پھر جھوٹے اور من گھڑت ایف آئی آرز، اس کے بعد مسلسل ریمانڈز کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ، پھر کھلی عدالت سے مقدمات کو جیل ٹرائل کی طرف منتقل کرنا، اور اب جیل ٹرائل سے بھی آگے بڑھتے ہوئے فیس لیس/ویڈیو ٹرائل کا نفاذ۔ اس نئی صورتِ حال میں ملزمان، وکلاء اور ججز الگ الگ کمروں میں بیٹھ کر ویڈیو لنک کے ذریعے کارروائی چلائیں گے۔ یہ نہ صرف انصاف کے بنیادی اصولوں کی نفی ہے بلکہ پاکستان کے عدالتی نظام اور منصفانہ ٹرائل کے تصور کا بھی کھلا مذاق ہے۔ جب ایک مقدمے میں قانونی طریقۂ کار کو بار بار تبدیل کیا جائے، شفافیت ختم کر دی جائے اور عوامی نگرانی کو ناممکن بنا دیا جائے، تو سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا مقصد انصاف کی فراہمی ہے یا کسی مخصوص سیاسی آواز کو ہر قیمت پر خاموش کرنا؟ اس غیر منصفانہ اور غیر شفاف عدالتی عمل کے خلاف بلوچ یکجہتی کمیٹی کی قیادت گزشتہ تین دنوں سے جیل کے اندر احتجاجی دھرنے پر بیٹھی ہوئی ہے۔ آج ان کے اہلِ خانہ کو بھی ان سے ملاقات کی اجازت نہیں دی گئی، جس نے ان کی سلامتی اور خیریت کے حوالے سے شدید تشویش پیدا کر دی ہے۔ سیاسی کارکنوں کو جیلوں میں بند کر کے، ان کے مقدمات کو غیر معمولی طریقوں سے چلانا، اور ہر مرحلے پر قانونی عمل میں رکاوٹیں کھڑی کرنا دراصل ریاست کی جانب سے اپنے ہی انصاف کے نظام کی ساکھ کو مجروح کرنے کے مترادف ہے۔ منصفانہ ٹرائل ہر شہری کا بنیادی حق ہے۔ لیکن جب ریاست سیاسی اختلاف کو دبانے کے لیے قانون اور عدالتی طریقۂ کار کو اپنی سہولت کے مطابق تبدیل کرنے لگے تو انصاف محض ایک لفظ رہ جاتا ہے، حقیقت میں کچھ نہیں۔ #EndUnfairTrialOfBYCLeaders
4
58
119
1,831

56
Mansoor retweeted
Crimean Tatar woman human rights defender Lutfiye Zudiyeva opens the Front Line Defenders Global Analysis 2025/26 with inspiring and sobering reflections on the state of affairs for human rights defenders globally in the last year. 🔗Read the full foreword and report here: zurl.co/0K9Hd
5
4
222
Mansoor retweeted
𝗔𝗰𝘁 𝗙𝗼𝗿 𝗝𝘂𝘀𝘁𝗶𝗰𝗲 For more than 14 months, the leaders of the Baloch Yakjehti Committee (BYC) have remained imprisoned while their cases have been repeatedly delayed and shifted from open courts to jail premises and now to faceless proceedings. At this critical moment, every individual can play a role in defending transparency, accountability, and the right to a fair trial. Raise Awareness •Share information about the campaign with friends, family, colleagues, and community members. •Explain why open courtroom hearings are essential for justice and public accountability. •Use your social media platforms to spread campaign messages and updates. Speak Out •Record a short video expressing support for fair and transparent trials. •Share your views on why justice must be conducted openly and independently. •Encourage others to join the campaign and raise their voices. Write and Publish •Write articles, blogs, opinion pieces, and statements highlighting concerns about online and jail-based trials. •Submit letters to newspapers, websites, and community platforms. •Share facts and information that help people understand the issue. Create for Justice •Design posters, artwork, sketches, paintings, and digital graphics. •Produce short videos, reels, animations, or awareness content. •Use creativity to communicate the importance of transparency and due process. Join Public Advocacy •Participate in symbolic protests and awareness activities in your area. •Attend online discussions, webinars, and campaign events. •Share campaign materials within your communities and networks. Support Families and Voices from the Ground •Amplify testimonies from families affected by prolonged detention and injustice. •Share stories that highlight the human impact of unfair judicial practices. •Help ensure these voices reach wider audiences. Demand Transparency Together, we call for: •An end to online and jail-based trials. •The restoration of open courtroom hearings. •An impartial and independent judicial process. •Respect for fundamental legal and human rights. #EndUnfairTrialOfBYCLeaders
1
1
16
Mansoor retweeted
𝟯-𝗗𝗮𝘆 𝗪𝗲𝗯𝗶𝗻𝗮𝗿 𝗦𝗲𝗿𝗶𝗲𝘀 𝘈 𝘋𝘪𝘢𝘭𝘰𝘨𝘶𝘦 𝘰𝘯 𝘖𝘱𝘦𝘯 𝘑𝘶𝘴𝘵𝘪𝘤𝘦 𝘢𝘯𝘥 𝘋𝘶𝘦 𝘗𝘳𝘰𝘤𝘦𝘴𝘴 Baloch Yakjehti Committee is launching a 3-day webinar series to raise urgent concerns about transparency, fair trial rights, and judicial accountability in the ongoing proceedings of detained BYC leaders. Day 1: The Rule of Lies in the Name of Law Narratives, Criminalization, and the Manipulation of Justice This session will examine how legal and political narratives are constructed to justify the suppression of dissent and political organizations. It will explore concerns surrounding the use of legal processes, allegations, and public discourse to criminalize activists and political activists. The discussion will assess the relationship between law, power, and accountability, and consider how misinformation, selective enforcement, and politicized legal actions can undermine public trust in institutions and weaken the principles of justice and due process. Day 2: Why Does the State Fear BYC? Dissent, Mobilization, and the Politics of Suppression This session will explore the growing influence of the Baloch Yakjehti Committee and the state's response to its political and social mobilization. It will examine broader questions concerning dissent, democratic participation, and the limits of political expression. The discussion will analyze why grassroots movements often face heightened scrutiny and restrictions, and what this reveals about the relationship between citizens, political movements, and state authority. Participants will also consider the implications of such responses for democratic governance, civil liberties, and human rights. Day 3: The Politics of Identity and the Fight for Existence Representation, Marginalization, and Collective Resistance This session will examine the role of identity in shaping political struggles and demands for rights, recognition, and justice. It will explore how questions of ethnicity, culture, history, and belonging intersect with broader issues of exclusion, representation, and state policy. The discussion will focus on the experiences of marginalized nations and communities and the ways in which collective organizing, advocacy, and resistance emerge in response to political and social challenges. This series will bring together legal experts, activists, academics, and political voices to discuss the challenges facing justice, democratic freedoms, and human rights, while exploring pathways toward accountability, transparency, and meaningful political participation. Join the conversation. Demand transparency. Stand for fair trials.
1
1
33
Mansoor retweeted
Denying open and fair proceedings raises serious concerns about due process and judicial accountability. Fundamental rights must be respected at every stage. #EndUnfairTrialOFBYCLeaders
4
5
119
Mansoor retweeted
بلوچ یکجہتی کمیٹی کی قیادت ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ، شاہ جی صبغت اللہ، بیبگر بلوچ، بیبو بلوچ اور گلزادی بلوچ جو گزشتہ چودہ ماہ سے زائد عرصے سے سیاسی بنیادوں پر قائم کیے گئے مقدمات کے تحت ہدہ جیل میں قید ہیں۔ اس پورے عرصے کے دوران ریاستی ادارے ان مقدمات کو طول دینے اور انصاف کے عمل کو سبوتاژ کرنے کے لیے مسلسل نئے ہتھکنڈے استعمال کرتے رہے ہیں۔ پہلے تھری ایم پی او کے تحت غیر قانونی حراست، پھر جھوٹے اور من گھڑت ایف آئی آرز، اس کے بعد مسلسل ریمانڈز کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ، پھر کھلی عدالت سے مقدمات کو جیل ٹرائل کی طرف منتقل کرنا، اور اب جیل ٹرائل سے بھی آگے بڑھتے ہوئے فیس لیس/ویڈیو ٹرائل کا نفاذ۔ اس نئی صورتِ حال میں ملزمان، وکلاء اور ججز الگ الگ کمروں میں بیٹھ کر ویڈیو لنک کے ذریعے کارروائی چلائیں گے۔ یہ نہ صرف انصاف کے بنیادی اصولوں کی نفی ہے بلکہ پاکستان کے عدالتی نظام اور منصفانہ ٹرائل کے تصور کا بھی کھلا مذاق ہے۔ جب ایک مقدمے میں قانونی طریقۂ کار کو بار بار تبدیل کیا جائے، شفافیت ختم کر دی جائے اور عوامی نگرانی کو ناممکن بنا دیا جائے، تو سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا مقصد انصاف کی فراہمی ہے یا کسی مخصوص سیاسی آواز کو ہر قیمت پر خاموش کرنا؟ اس غیر منصفانہ اور غیر شفاف عدالتی عمل کے خلاف بلوچ یکجہتی کمیٹی کی قیادت گزشتہ تین دنوں سے جیل کے اندر احتجاجی دھرنے پر بیٹھی ہوئی ہے۔ آج ان کے اہلِ خانہ کو بھی ان سے ملاقات کی اجازت نہیں دی گئی، جس نے ان کی سلامتی اور خیریت کے حوالے سے شدید تشویش پیدا کر دی ہے۔ سیاسی کارکنوں کو جیلوں میں بند کر کے، ان کے مقدمات کو غیر معمولی طریقوں سے چلانا، اور ہر مرحلے پر قانونی عمل میں رکاوٹیں کھڑی کرنا دراصل ریاست کی جانب سے اپنے ہی انصاف کے نظام کی ساکھ کو مجروح کرنے کے مترادف ہے۔ منصفانہ ٹرائل ہر شہری کا بنیادی حق ہے۔ لیکن جب ریاست سیاسی اختلاف کو دبانے کے لیے قانون اور عدالتی طریقۂ کار کو اپنی سہولت کے مطابق تبدیل کرنے لگے تو انصاف محض ایک لفظ رہ جاتا ہے، حقیقت میں کچھ نہیں۔ #EndUnfairTrialOfBYCLeaders
1
20
Mansoor retweeted
Fundamental rights are not privileges. They are legal protections that must be guaranteed to every individual without discrimination. #EndUnfairTrialOFBYCLeaders
4
3
86
Mansoor retweeted
𝗪𝗵𝘆 𝗮𝗿𝗲 𝗕𝗬𝗖 𝗟𝗲𝗮𝗱𝗲𝗿𝘀 𝗶𝗻 𝗮 𝘀𝗶𝘁-𝗶𝗻 𝗶𝗻𝘀𝗶𝗱𝗲 𝗝𝗮𝗶𝗹? •Opposing faceless trials and rejecting judicial secrecy in legal proceedings. •Demanding open court hearings and the right to a fair, transparent trial. •Seeking access to lawyers, families, and public oversight throughout the judicial process. •Calling for the immediate consideration of the pending application for judge replacement and necessary action on it. #EndUnfairTrialOfBYCLeaders
4
4
43
پاکستان جیسے ممالک کے مقتدر حلقوں میں میکیاولی بہت شہرت رکھتے ہیں ۔ بہت سے لوگ تو ان کی کتابیں سرہانے کیے سوتے ہیں
قانون وہ آلہ ہے جو باغی آوازوں کو دبانے کیلے بطور ہتھیار استعمال کیا جا سکتا ہے۔۔! میکاولی #EndUnfairTrialOfBYCLeaders #ReleaseBYCLeaders
1
22
Núria Falco, a Catalan activist, stands in solidarity with the detained leaders of the Baloch Yakjehti Committee (BYC) and calls for fair, transparent, and open courtroom proceedings. She emphasizes that justice must be visible, accountable, and accessible to the public. Furthermore, she urges the restoration of open court procedures and respect for fundamental legal rights, including the right to a fair trial, due process, and public scrutiny of judicial proceedings. #EndUnfairTrialOfBYCLeaders
62
113
2,302
Mansoor retweeted
بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنماؤں کے ساتھ روا رکھا جانے والا طرزِ عمل ایک تشویشناک حقیقت کو بے نقاب کرتا ہے، جہاں قانونی اور عدالتی طریقۂ کار کو بار بار تبدیل کرکے شفافیت، جوابدہی اور بنیادی حقوق کو محدود کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ انتظامی حراست، متعدد مقدمات کا اندراج، مسلسل جسمانی ریمانڈ، جیل ٹرائل اور اب فیس لیس ٹرائل جیسے اقدامات اس تاثر کو مزید تقویت دیتے ہیں کہ قانون کو انصاف کی فراہمی کے بجائے سیاسی اختلافِ رائے کو دبانے کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔ #EndUnfairTrialOfBYCLeaders
فیس لیس ٹرائل: عدالت، شفافیت اور انصاف کا سوال اختلافِ رائے کو جرم قرار دینا اور سیاسی جدوجہد کو مقدمات کی نذر کرنا اس امر کی نشاندہی کرتا ہے کہ ریاست تنقیدی آوازوں کا جواب مکالمے، سیاسی عمل اور جمہوری ذرائع سے دینے کے بجائے قانونی جبر اور عدالتی ہتھکنڈوں کے ذریعے دینا چاہتی ہے۔ بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنماؤں کے ساتھ روا رکھا جانے والا طرزِ عمل ایک تشویشناک حقیقت کو بے نقاب کرتا ہے، جہاں قانونی اور عدالتی طریقۂ کار کو بار بار تبدیل کرکے شفافیت، جوابدہی اور بنیادی حقوق کو محدود کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ انتظامی حراست، متعدد مقدمات کا اندراج، مسلسل جسمانی ریمانڈ، جیل ٹرائل اور اب فیس لیس ٹرائل جیسے اقدامات اس تاثر کو مزید تقویت دیتے ہیں کہ قانون کو انصاف کی فراہمی کے بجائے سیاسی اختلافِ رائے کو دبانے کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔ پرامن سیاسی کارکن کسی ریاست کے دشمن نہیں ہوتے۔ انہیں اپنے خیالات، مطالبات اور سیاسی مؤقف کے اظہار کا حق حاصل ہے، جو ہر مہذب معاشرے اور جمہوری نظام کا بنیادی اصول ہے۔ ایسے کارکنوں کے خلاف قانونی کارروائیوں کو اس انداز میں چلانا کہ عوامی نگرانی، میڈیا کی رسائی اور عدالتی شفافیت محدود ہو جائے، انصاف کے بنیادی تقاضوں سے انحراف کے مترادف ہے۔ منصفانہ ٹرائل کا تقاضا ہے کہ مقدمات کھلی عدالتوں میں چلائے جائیں، ملزمان کو اپنے وکلاء تک مکمل رسائی حاصل ہو، عدالتی کارروائی عوامی نگرانی میں ہو اور ہر فریق کو اپنے مؤقف کے اظہار کا مساوی حق دیا جائے۔ جب مقدمات کو جیل کی دیواروں کے پیچھے یا فیس لیس عدالتوں کے ذریعے چلایا جاتا ہے تو یہ خدشات مزید گہرے ہو جاتے ہیں کہ قانونی نظام کو انصاف کے بجائے سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔ پرامن سیاسی کارکنوں کے خلاف ریاستی طاقت اور قانونی ہتھکنڈوں کا استعمال کوئی نئی بات نہیں۔ تاہم تاریخ گواہ ہے کہ جبر، قید، مقدمات اور پابندیاں عوامی شعور اور سیاسی نظریات کو ختم نہیں کر سکتیں۔ آوازوں کو دبایا جا سکتا ہے، مگر حق، انصاف اور سیاسی حقوق کے مطالبات کو ہمیشہ کے لیے خاموش نہیں کیا جا سکتا۔ آج ضرورت اس امر کی ہے کہ تمام سیاسی کارکنوں اور قیدیوں کو آئین اور قانون کے مطابق منصفانہ ٹرائل کا حق دیا جائے، مقدمات کو کھلی عدالتوں میں منتقل کیا جائے، عدالتی شفافیت کو یقینی بنایا جائے، اور قانون کو سیاسی انتقام یا اختلافی آوازوں کو دبانے کے ہتھیار کے طور پر استعمال کرنے کا سلسلہ بند کیا جائے۔ #EndUnfairTrialOFBYCLeaders
6
54
140
4,184
Mansoor retweeted
آج ہم نے ینگ لائرز ایسوسی ایٹس کے ساتھ ایک اہم اجلاس منعقد کیا۔ اجلاس میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اور بی وائی سی کے دیگر رہنماؤں کے فیس لیس اور ورچول ٹرائل کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس کے علاوہ اس غیر معمولی اور متنازعہ طریقہ کار، یعنی “فیس لیس اور اسپیڈی ٹرائل” کے قانونی، آئینی اور عدالتی اثرات پر بھی گفتگو ہوئی جس میں شرکاء نے اپنی آراء اور قانونی نکات پیش کیے۔ اجلاس میں شریک وکلاء نے بھرپور شرکت کی اور اس امر پر تشویش کا اظہار کیا کہ پاکستان کا عدالتی نظام پہلے ہی انصاف کی فراہمی، شفاف ٹرائل اور بنیادی قانونی اصولوں کے حوالے سے سنگین چیلنجز کا سامنا کر رہی ہے۔ ان کے مطابق فیس لیس اور ورچول ٹرائل کا موجودہ طریقہ کار آئین، قانون اور منصفانہ عدالتی عمل کے بنیادی تقاضوں سے متصادم ہے جو عوام کے عدالتی نظام پر اعتماد کو مزید زیادہ متاثر کر سکتا ہے۔ وکلاء نے نہ صرف ایسے اقدامات کی مذمت کی بلکہ اس کے خلاف قانونی اور آئینی جدوجہد جاری رکھنے کے عزم کا بھی اظہار کیا۔ ان کا موقف تھا کہ یہ معاملہ صرف ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اور بی وائی سی کے رہنماؤں تک محدود نہیں بلکہ اگر ایسے طریقہ کار کو جنرلائز کیا گیا تو اس کے اثرات مستقبل میں ہر شہری کے بنیادی حقوق اور منصفانہ ٹرائل کے حق پر پڑ سکتے ہیں۔ اسی تناظر میں ینگ لائرز ایسوسی ایٹس نے اے ٹی سی ایکٹ میں حالیہ ترامیم کے خلاف بھی قانونی جدوجہد اور موثر اقدامات اٹھانے کے عزم کا اظہار کیا تاکہ آئینی حقوق، قانون کی بالادستی اور انصاف کے بنیادی اصولوں کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے۔ یاد رہے کہ اس وقت ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اور بی وائی سی کے دیگر رہنما جیل میں “فیس لیس اور اسپیڈی ٹرائل” کے خلاف دھرنا دیے بیٹھے ہیں اور جب تک ان کے مطالبات تسلیم نہیں کیے جاتے وہ اپنا احتجاج جیل کے اندر جاری رکھیں گے۔ اور آج جب فیملی ممبر ملاقات کرنے جیل گئے تو جیل انتظامیہ نے ملاقات کروانے سے انکار کردیا ہمیں نہیں پتہ جیل میں ڈاکٹر ماہ رنگ اور انکی ساتھی کس حال میں ہے۔ آخر میں، میں ملک کے تمام وکلاء برادری سے اپیل کرتی ہوں کہ وہ “فیس لیس اور اسپیڈی ٹرائل”کے اس نظام اور اے ٹی سی ایکٹ میں کی جانے والی ترامیم کے خلاف اپنی آئینی و قانونی ذمہ داریوں کو مدنظر رکھتے ہوئے جدوجہدکریں۔ یہ معاملہ صرف بلوچستان یا کسی ایک فرد یا گروہ تک محدود نہیں بلکہ اگر ایسے غیر شفاف اور بنیادی حقوق سے متصادم طریقہ کار کو تسلیم کر لیا گیا تو اس کے اثرات مستقبل میں ملک کے ہر شہری، ہر وکیل اور ہر عدالت تک پہنچ سکتے ہیں۔ آج اگر ہم نے قانون کی بالادستی، منصفانہ ٹرائل اور عدالتی آزادی کے تحفظ کے لیے کردار ادا نہ کیا تو کل یہی نظام کسی بھی شخص کے خلاف استعمال ہو سکتا ہے۔ @EUPakistan @KaroblisR @HRCP87 @UNinPak @amnestysasia @MunizaeJahangir @TIME @UNHumanRights @BBC100women @AusHCPak @NLinPakistan @MJibranNasir @AsadAToor #ReleaseBYCLeaders #EndUnfairTrialOfBYCLeaders #FairTrailForDrMahrangBaloch
4
67
173
3,395
ہوگا طلوع کوہ کے پیچھے سے آفتاب شب مستقل رہے گا کبھی یہ نہ سوچئے گا
جب تک جبر اپنی مختلف صورتوں میں موجود رہے گا، مزاحمت بھی اپنی مختلف صورتوں میں زندہ رہے گی۔ کیونکہ مزاحمت محض ایک سیاسی عمل نہیں بلکہ آزادی کی خواہش کا وہ شعور ہے جسے نہ زندانوں میں قید کیا جا سکتا ہے، نہ ہتھکڑیوں سے باندھا جا سکتا ہے، اور نہ ہی خوف کے ذریعے خاموش کیا جا سکتا ہے
7
The foundation of any credible justice system is openness and fairness in legal proceedings. When cases are removed from open court settings, it undermines public confidence and raises questions about transparency and equal treatment under the law. In the BYC leadership case, the demand for open hearings reflects a broader call to protect fair trial rights and ensure that justice remains fully accessible and transparent. #EndUnfairTrialOFBYCLeaders
1
33
53
829