غلامِ آلِ محمد ﷺ

Joined June 2020
2,050 Photos and videos
Follow me please ✅✔️💐💐🔄🔄💟 For 🔔🔔🔔 Follow back 💯🧑‍🚀🧑‍🚀 @5PEER2 🌍🌎🌏 🇵🇰🇵🇰🇵🇰 🌠🌠🌠
2
4
20
1,800
اللّٰه جلـدی میـــں نہیــــں ہـــــــے: تم جلدی میں ہو اسی لیے تم تھک جاتے ہو، بےچین رہتے ہو، پریشان اور مایوس ہو جاتے ہو۔ جو چیز تمہارے لیے لکھی جا چکی ہے، وہ تمہیں مل کر رہے گی۔ بس خود کو جلد بازی سے نکال لو اور اللہ پر بھروسہ رکھو...!! 🍃✨ #Allah
13
سب سےپہلے #اسلام پھر #پاکستان اور جو بھی میرےملک کی دفاعی فورسز پہ بھونکے گا میرے جوتے کی نوک پہ ہو گا #پاک_فوج #PakArmy
9
مستقبل میں #راولاکوٹ کےواقعہ کو بنیاد بنا کر یہی انڈین سلیکشن کمیٹی لاشوں پہ سیاست کرے گی یاد رکھنا
54
ہاں جی کہاں پہنچا کشمیر کا لانگ مارچ #راولاکوٹ سے نکلا یا نہیں
67
ہمیشہ کی طرح قربانی کابکراغریب کےبیٹےکو ہی بنایاگیا ہےلیڈرز ہمیشہ خود چھپ جاتےہیں چاہے وہ سانحہ #ڈی_چوک ہو سانحہ #مرید_کے ہو یا سانحہ #راولاکوٹ ہو
1
261
یہ ہے حقیقت #انڈین_سلیکشن_کمیٹی کی جو #راولاکوٹ میں ہوا عام عوام کو لڑوا کر خود کنکترے چھپ کے بیٹھ گئے ہیں
1
755
یہ جو بونگیاں مار رہا تھا کہ "باں دیساں" اب کہاں چھپ کہ بیٹھا ہےباہر نکلے نا میرے کشمیر کےنوجوان بھائیوں کو #راولاکوٹ میں فورسز سےلڑوا کر خود بل میں گھس گیا ہے
4
222
عام عوام اور فورسز کو #راولاکوٹ میں لڑوا کر خود کہاں چھپ گئے ایکشن کمیٹی والے
242
ایکشن کمیٹی کشمیر کے لیڈران میں کسی ایک کی اولاد کو کھروچ تک آئی تو بتانا زخمی اور ہلاک عام غریب کی اولاد ہی ہو رہی ہے
33
میرے کشمیری بھائی ان کو سمجھیں کہ یہ کون ہیں اور کیا کر رہے ہیں اصلی اور جعلی کشمیری میں فرق واضح ہے
21
کشمیر #راولاکوٹ سے کسی کےپاس کوئی خبر ہو؟؟
749
جس تحصیل #کہوٹہ نےملک پاکستان کو ناقابل تسخیربنانےکےلئےاپنےسینہ(زمین)پیش کی اس تحصیل کےجنگلات میں لگی آگ کو بجھانےکےلئےایک رضاکارجنگل میں لگی آگ کوبجھاتےہوئےزخمی ہونیکیوجہ شہید ہوگیا اس رضاکارکوکوئی سیفٹی کاسامان نہیں دیاگیا تھا @PunjabGovtpk اور @MaryamNSharif اس کےقاتل کون ہیں؟
1
2
3
55
ہروہ کردار جس نے #Pakistan کانام استعمال کیا #پاکستان کےنام کیوجہ سےفائدہ اٹھایا پھر پاکستان پہ ہی بھونکا اس پہ لعنت اس کی نسل پہ لعنت #سب_سےپہلےپاکستان
1
43
اصلی نسلی اور حقیقی کشمیری اور۔۔۔۔ جعلی بدنسلے اور غدار کشمیری میں فرق واضح ہے #انڈین_سلیکشن_کمیٹی
24
#راجوری میں انڈیا کا اپریشن جاری اور کشمیر میں #ایکشن_کمیٹی تانےبانے ملا لو چند انتشاری #پاکستان کے خلاف بکواس کر رہے ہیں اداروں کو ان پہ نظر رکھنے کی ضرورت ہے
38
میرے فالورز 10K ہو گئے ہیں کیا مجھے بلیو ٹک لےلینا چاہئے ؟؟ #Bluetick #Verified
1
2
46
A video has surfaced showing an Israeli bombing of a nursery in #Lebanon,where innocent children were present. Where are the human rights organizations in this situation? There is no doubt that #Israel a serious threat to #global peace and is a child killer . #Gaza #Iran #Perú
102
یاد رکھنا #عيد_الغدير کےلئے چاند نہیں چہرے دیکھے جاتے ہیں #غدیر
1
29