100% Follow back

Joined February 2023
516 Photos and videos
Syed Kashif 2 retweeted
پہلے سروے میں نوازشہباز مریم زرداری بلاول عاصم کے مقابلے میں نیتن یاہو43فیصد ووٹ لیکر فرسٹ آیا دوسرے سروے کا سوال ہے کہ آپ ان راہنماؤں سے کسے پسند کرتے ہیں زیادہ سے زیادہ ریٹویٹ کریں تاکہ زیادہ لوگ ووٹ ڈال سکیں
96% عمران خان
2% مولانا فضل الرحمان
1% حافظ نعیم الرحمان
1% نیتن یاہو
35,706 votes • Final results
510
4,927
6,071
128,644
Syed Kashif 2 retweeted
A detailed report by the “Amicus Curiae” appointed by the Supreme Court of Pakistan on the health and prison conditions of arbitrarily detained former Prime Minister of Pakistan Imran Khan reveals disturbing details of serious human rights violations, inhumane treatment, psychological torture, and deliberate medical neglect, which has resulted in 85% vision loss in his right eye. Here are some highlights from the report:
1,915
26,960
42,253
837,288
Syed Kashif 2 retweeted
اب نیپال والوں کو کس نے بتایا ھے😂😂
52
2,006
7,153
58,883
Syed Kashif 2 retweeted
انجینیئِر محمد علی مرزا صاحب کیساتھ پوڈکاسٹ کا آدھا PROMO - پوڈکاسٹ کا مکمل PROMO اردوپوائنٹ یوٹیوب چینل پر دیکھ سکتے ہیں۔ لنک میں نے نیچے کمنٹ میں دے دیا ہے
456
1,609
5,551
387,805
Syed Kashif 2 retweeted
مزار قائد پر بابائے قوم کے مزار پے سہیل افریدی کا نوٹ میرے لیے یہ ایک بہت بڑا اعزاز ہے کہ میں یہاں پاکستان کے بانی جناب محمد علی جناحؒ کے مزار پر حاضری دے سکا میری خواہش ہے کہ تمام پاکستانی اُن کی تقاریر کو سنیں اور پاکستان کے تمام ادارے اُن ہدایات کے مطابق عمل کریں جو انہوں نے دی تھیں پاکستان زندہ باد
67
2,544
8,194
72,876
Syed Kashif 2 retweeted
یہ مناظر ہرگز کوئی معمولی مناظر نہیں ہیں اس کے پس منظر کی داستان کو سمجھنا ناگزیر ہے یہاں نہ روشنیوں کا اہتمام تھا نہ باقاعدہ اسٹیج نصب کیا جا سکا خاندان اضطراب کا شکار تھے کہ کہاں جائیں اور کس طرح قیام کریں اس سب کے باوجود عوام نے سہیل افریدی کا لاکھوں کی تعداد میں والہانہ استقبال کیا سندھ حکومت کی جابرانہ فسطائیت نے سامان کی ترسیل روکی پھر طاقت کا اندھا استعمال کیا لاٹھیاں برسائیں گرفتاریاں کیں حتی کہ آج صبح شیلنگ تک کی گئی مگر ان تمام مظالم کے باوجود عوام سی ایم کے پی کے کے استقبال کے لیے لاکھوں کی تعداد میں امڈ آئی یہ کوئی معمولی واقعہ نہیں چند انتظامی کوتاہیاں اپنی جگہ مگر یہ حقیقت ناقابل تردید ہے کہ عوام کا اس طرح پہنچ جانا خود ایک عظیم علامت ہے کیونکہ یہ امر سب پر عیاں تھا کہ اگر سندھ حکومت جبر و تشدد کا راستہ اختیار نہ کرتی تو اس عوامی سمندر کو قابو میں رکھنا کسی صورت ممکن نہ رہتا
57
4,189
10,992
73,743
Syed Kashif 2 retweeted
عوام نے آج مقبولیت دیکھا دی ہو گی اس وڈیو کو ہر ایک ریٹویٹ کرے
58
6,197
14,781
108,429
Syed Kashif 2 retweeted
سلمان اکرم راجہ کا کراچی ائیر پورٹ سے سندھ کی عوام کےلئے اہم پیغام

23
908
3,132
17,082
Syed Kashif 2 retweeted
کراچی کا جلسہ کامیاب بنانے میں سب سے اہم کردار طلباء اور نوجوانوں کا ہوگا، 11 جنوری کو کو ISF کے نوجوانوں کی ذمہ داری ہوگی کہ وہ طلباء تک جلسہ کا پیغام پہنچائیں اور ان کو جلسہ گاہ لے کر آئیں دو دن میں اتنا بڑا جلسہ کرو کہ پورا ملک نہیں پوری دنیا دیکھے کراچی کے امتحان کا وقت آگیا کراچی تیار ہو؟
13
981
3,957
41,241
25 Dec 2025
اس وقت سوشل میڈیا پر سب سے زیادہ وائرل، شاندار ویڈیو۔ عنوان: عمران خان کون ہیں؟
1
1
62
23 Dec 2025
23 Dec 2025
وزیر اعظم عمران خان کے نعرے بلند، اڈیالہ کے باہر کارکنان ڈٹ کر کھڑے ہیں
1
54
Syed Kashif 2 retweeted
My message for the Judiciary and legal community of Pakistan
1,125
19,658
44,808
965,284
Syed Kashif 2 retweeted
”جدوجہد عبادت ہے اور حقیقی آزادی کی جدوجہد کے لیے میں شہادت کے لیے بھی تیار ہوں! اس وقت پاکستان صرف ”عاصم لأ“ پر چل رہا ہے۔ یہاں صرف لکھے لکھائے فیصلے پڑھ کر سنائے جا رہے ہیں۔ پچھلے تین سال کے بےبنیاد فیصلوں اور سزاؤں کی طرح توشہ خانہ 2 کا فیصلہ بھی میرے لیے کوئی نئی بات نہیں۔ یہ فیصلہ بھی جج نے بغیر کسی ثبوت اور قانونی تقاضے پورے کیے بغیر ہی جلدبازی میں سنا دیا- ہمیں یا ہمارے وکلأ تک کو نہیں سنا گیا- مجھے اور میری اہلیہ کو مسلسل قید تنہائی میں رکھ کر ذہنی اذیت کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ ہماری کتابوں، ٹی وی اور ملاقات سب پر پابندی ہے۔ جیل میں ہر قیدی ٹی وی دیکھ سکتا ہے لیکن مجھ پر اور بشریٰ بی بی پر ٹی وی دیکھنے تک کی بھی پابندی لگا دی گئی ہے۔ میرے خاندان کی جانب سے جو کتابیں بھیجی جاتی ہیں وہ جیل حکام کی طرف سے روک لی جاتی ہیں۔ ہمیں کئی کئی ہفتے مسلسل قید تنہائی میں رکھا جاتا ہے، یہ غیر انسانی سلوک ہے لیکن یہ سب ظلم و بربریت مجھے میرے عزم سے پیچھے نہیں ہٹا سکتا۔ ہماری روایات نہیں کہ عورتوں اور بچوں پر ظلم کیا جائے۔ ہمارے دین میں تو دوران جنگ بھی خواتین کو بخش دیا جاتا ہے مگر یہاں محض سیاسی اختلاف پر خواتین پر ظلم ڈھائے جا رہے ہیں۔ میری بہنوں اور دیگر خواتین کے ساتھ اڈیالہ جیل کے باہر جو بدسلوکی اور ظلم ہو رہا ہے اس پر مجھے شدید دکھ اور افسوس ہے۔ یہ جو سلوک بشرٰی بی بی، ڈاکٹر یاسمین، ماہرنگ بلوچ اور دیگر خواتین کے ساتھ کیا جا رہا ہے، وہ اسلامی روایات اور اخلاقیات کے برعکس ہے۔ میری اہلیہ بشریٰ بی بی کو صرف مجھ سے بغض میں قید تنہائی میں ڈالا ہوا ہے حالانکہ ان کا تو سیاست سے کوئی تعلق بھی نہیں تھا۔ وہ ایک گھریلو خاتون ہیں۔ فوج میری ہے اور پاکستان قوم کی ہے- جب میں عاصم منیر پر تنقید کرتا ہوں تو وہ ایک شخص پر تنقید ہے، جیسے ماضی کے ڈکٹیٹرز پر بھی ہوتی آئی ہے۔ عاصم منیر نہ تو کسی عوامی ریفرنڈم کے تحت ملک پر بیٹھا ہے، نہ عوامی ووٹ کے ذریعے آیا ہے۔ جیل میں میرے ساتھ جو کچھ بھی ہو رہا ہے، ایک کرنل کے کہنے پر ہو رہا ہے جو عاصم منیر کے احکامات مانتا ہے۔ پاکستان میں قانون کی بالادستی کا جنازہ اٹھ چکا ہے۔ 2007 میں جیسے پی سی او ججز نے ڈکٹیٹر کا ساتھ دے کر عدلیہ کا تقدس پامال کیا ان کی کوئی عزت نہیں، اور جنھوں نے ڈکٹیٹر کے خلاف مزاحمت کی وہ قوم کے ہیرو تھے۔ ایسے ہی آج کل جو ججز اس نظام کے خلاف مزاحمت کر رہے ہیں وہ ہمارے ہیروز ہیں۔ جو جج کٹھ پتلی بن کر ان کے اشاروں پر ناچ رہے ہیں وہ بے ضمیر ہیں اور مشرف دور کے پی سی او ججز کے ہی برابر ہیں۔ قانون کی بالادستی اور آئین کی بحالی کی جدوجہد کے لیے انصاف لائرز فارم اور وکلأ کا فرنٹ فٹ پر آنا ناگزیر ہے۔ انصاف کا نظام ہی عوام کو تحفظ دے سکتا ہے۔ اس کے علاوہ نہ کوئی معاشی ترقی ممکن ہے نہ ہی اخلاقی۔ مجھے سلمان صفدر اور ان کی ٹیم پر اعتماد ہے اور میں نے انہیں ہدایت کی ہے کہ بوگس فیصلوں کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں اپیل کریں۔ سہیل آفریدی کو پیغام دیتا ہوں کہ سٹریٹ موومنٹ کی تیاری پکڑیں۔ پوری قوم کو اپنے حقوق کے لیے اٹھنا ہو گا- جدوجہد عبادت ہے اور میں پاکستان کی حقیقی آزادی کی جدوجہد کے لیے شہادت کے لیے بھی تیار ہوں!“ ناحق قید میں سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کی اڈیالہ جیل میں ملٹری سٹائل ٹرائل کے فیصلے کے بعد اپنے وکلأ سے گفتگو (20 دسمبر، 2025)
2,541
26,765
47,274
1,296,118