Many many congratulations for achieving #34K
for me,
💠 Note:
Nobody will follow back an account with no DP,
With protected posts,
Who's gonna follow you without knowing your area of interest,
So please make it happen. ☺️
Many many congratulations for achieving #33K
for me,
from me! 😔
Note: Nobody will follow back an account with no DP,
With protected posts,
Who's gonna follow you without knowing your area of interest,
So please make it happen ☺️
"زومنگ"
دیکھوں جو آسماں سے تو اتنی بڑی زمیں
اتنی بڑی زمین پہ چھوٹا سا ایک شہر
چھوٹے سے ایک شہر میں سڑکوں کا ایک جال
سڑکوں کے جال میں چھپی ویران سی گلی
ویراں گلی کے موڑ پہ تنہا سا اک شجر
تنہا شجر کے سائے میں چھوٹا سا اک مکان
چھوٹے سے اک مکان میں کچی زمیں کا صحن
کچی زمیں کے صحن میں کھلتا ہوا گلاب
کھلتے ہوئے گلاب میں مہکا ہوا بدن
مہکے ہوئے بدن میں سمندر سا ایک دل
اس دل کی وسعتوں میں کہیں کھو گیا ہوں میں
یوں ہے کہ اس زمیں سے بڑا ہو گیا ہوں میں
(اشفاق حسین)
شکر الحمد للّٰہ، موجودہ رجیم نے اسقدر مایوس کردیا ہے کہ اب بلوچستان، خیبرپختونخواہ اور کشمیر میں ظالموں کے مرنے پر بھی دُکھ نہیں ہوتا۔
شکریہ چیف آف ڈیفنس،
آپکی احمقانہ پالیسیوں کو سیاہ سلام 🖐️
شہید وہ جو اللہ کی راہ میں مارا جائے۔
اس لئے نہ ذوالفقار علی بھٹو شہید تھا، نہ مرتضٰی بھٹو، اور نہ محترمہ بینظیر بھٹو۔
تینوں قتل ہوئے۔
اس حساب سے تو
نہ ضیاء الحق شہید تھا اور نہ اس کی آل اولاد شہید کہلائے گی
60 کی دہای بلوچی غدار
70 کی بنگالی غدار
80 کی دہائی ایم آر ڈی کی تحریک میں سندھی غدار
پھر مہاجر غدار
پھر اپنے بناے طالبان غدار
پھر بُگٹی شہید بلوچ غدار
پھر پشتون غدار
پھر جو پنجابی بولے وہ غدار
اب کشمیری غدار
اللّہ تعالیٰ کی ذات اتنی کریم ہے جب کوئی بندہ پیارے نبی ﷺ پر سلام بھیجتا ہے تو ربِ کائنات اُس کے گھر اُس کے رِزق اور اُس کے مُستقبل کے لیئے ایسی راہیں کھول دیتا ہے جن کا اُس نے کبھی سوچا بھی نہیں ہوتا ❤️
*صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّم*💖
#محبت_مافیا
معلومات اور علم میں کیا فرق ہے ؟
حکمت کیسے حاصل کی جائے؟
کامیاب لوگوں کی زندگی میں کتابوں کی کتنی اہمیت ہوتی ہے ؟
اپنے ڈر کا سامنا کیسے کریں؟
کامیابی کے لیے ڈسپلن کیسے پیدا کیا جائے؟
کیا واقعی ایک شخص کو کسی کی زندگی میں mentor کہا جا سکتا ہے؟ اور بہت کچھ۔
آج شام 7:30 بجے پورا ویڈیو دیکھیں
چینل کا لنک۔
youtube.com/@mirmakinsights?…
منسوب چراغوں سے، طرفدار ہوا کے
تم لوگ منافق ہو، منافق بھی بلا کے
کیوں ضبط کی بنیاد ہلانے پہ تُلا ہے
میں پھینک نہ دوں ہجر تجھے آگ لگا کے
اک زُود فراموش کی بے فیض محبت
جاؤں گی گزرتے ہوئے راوی میں بہا کے
اس وقت مجھے عمرِ رواں درد بہت ہے
تجھ سے میں نمٹتی ہوں ذرا دیر میں آ کے
زنجیر نہیں ہوتے تعلق کہ جکڑ لوں
چاہو تو بچھڑ جاؤ، ابھی ہاتھ چھڑا کے
میں اپنے خد و خال ہی پہچان نہ پائی
گزرا ہے یہاں، وقت بڑی دھول اڑا کے
کرتی ہوں ترو تازہ ہری رُت کے مناظر
کاغذ پہ کبھی پیڑ، کبھی پھول بنا کے
کومل جوئیہ
گزارش ہے ویسے ہی حکومت خسارے میں ہے ، یو فون کے سات کروڑ صارفین ہیں اگر ایک کروڑ صارف سے ان ویلیو ایڈڈ کی مد سو روپے فی صارف بدمعاشی سے چارج کئے ہیں ہیں تو یہ سو کروڑں بنتے
@PTA
تھوڑا ہوش میں آئیں اور خسارہ ری کور کریں
بکرا سامنے ہے حلال کر دیں
@Ufone
باتیں کروڑوں کی دوکان پکوڑوں کی،
یو فون میں جس کے ذمہ یہ کام ہے وہ بڑی ڈھیٹ مٹی سے بنا ہے، کمپنی کی عزت کا فالودہ بن جائے اسے کوئی پرواہ نہیں،
کاش یہ کام مجھ سے پاکستان سے باہر ہوا تھا تو کئی لاکھ روپے جرمانے کی مد میں عدالت کے ذریعے لے لیتا،
@PTAofficialpk
پی ٹی اے سے
@Ufone
ٹیلی کام کمپنی صارف کے نمبر پر غیر ضروری سروسز جو پیسوں کے عوض ہے کو خود سے کیسے ایکٹویٹ کر سکتی ہے،
پی ٹی اے کا کون سا قانون ہے صارف کو بتایا جائے تاکہ صارف کم سے کم آپ کو کسی فورم پر گھسیٹ سکے،
@PTAofficialpk
#محبت_مافیا
اپنے لیے وہی کرو جو تمہارے حق میں بہتر ہو۔
کسی کو اجازت مت دو کہ وہ تمہارے خوابوں کو روند ڈالے یا تمہیں اپنے راستے سے ہٹا دے۔
تمہارے خواب تمہاری محنت، تمہاری امید اور تمہاری پہچان ہیں ان کی حفاظت کرنا خود غرضی نہیں، خودداری ہے۔
یاد رکھو، جو لوگ تمہیں کمزور دیکھنا چاہتے ہیں، وہی سب سے پہلے تمہارے حوصلے توڑنے کی کوشش کرتے ہیں۔
اپنی قدر پہچانو، اپنے خوابوں پر یقین رکھو، اور پورے اعتماد کے ساتھ آگے بڑھتے رہو۔
میں سمجھتا تھا کہ یُوٹیوب کے لئیے ویڈیوز بنانا بہت آسان ہے مگر میں غلط ثابت ہوا۔ اگر پروفیشنل طریقے سے ویڈیوز بنانی ہیں تو فقط ایک پروفیشنل ٹیم ہی بنا سکتی ہے۔
تین تین کیمرہ۔ لائیٹنگ۔ آڈیو مانیٹرنگ ایڈیٹنگ اور اللہ جانے کیا کیا۔
سلام ہے اُن سب کو جو یُوٹیوب کے لئیے ویڈیوز بناتے ہیں۔ اب مجھے احساس ہوا ہے کہ پروفیشنل ویڈیوز بنانا اور فقط فون کے کیمرے کے سامنے بیٹھ کر ریکارڈنگ کرنے میں کیسے زمین اور آسمان کا فرق ہوتا ہے۔
دُعا کریں میں اس نئے سفر میں سُرخرُو ہوں اور میری پُوری ٹیم سُرخرُو ہو اور دوسرے تمام لوگ جو اتنی محنت کرکے ہم سب کے لئیے ویڈیوز بناتے ہیں وہ بھی سُرخرٗو ہوں۔
آمین۔