Joined March 2023
887 Photos and videos
Pinned Tweet
اچھا بھائیوں خدا حافظ فرنٹ تے ڈیوٹی لگی اے۔ ہن موبل نئیں ہوئے گا۔ زندگی رہی تے فیر ۔۔۔ آزاد ملک وچ قوم دے بچے تے آزادی ویکھن گے۔ آخری معرکہ جیوندے رہیوس تے ملساں لکھ واری ۔#مر کیسوں تے ملساں خواب اندر واسلام بابا پنجابی ۔۔۔۔۔۔۔۔ آزاد پاکستان زندہ باد عمران خان زند باد
44
55
236
27,684
بابا پنجابی آلا retweeted
🚨♨️ پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا کے چند اکاؤنٹس کے علاوہ باقی سارے مردہ ہو چکے ہیں سپیسز مردہ ہو چکی ہیں یہ مردے اب ایک دوسرے کا کفن پھاڑنے کے علاوہ باقی کچھ نہیں کرتے ۔۔ اعلان ختم ہوا
4
13
95
1,733
نفرتوں میں جب سے خلوص دیکھا ہے،، محبتیں مجھے اب ہیچ لگتی ہیں۔۔
1
4
72
بابا پنجابی آلا retweeted
جہاں ایک لاکھ میں 155 عورتیں دوران زچگی یا زچگی کے بعد جان سے ہاتھ دھو بیٹھتی ہیں ۔۔ نومولود کے مرنے کی سب سے زیادہ شرح ہمارے ملک میں ہے۔۔ اور ڈھائی کروڑ بچہ سکول سے باہر ہے۔۔ ان کی صحت اور تعلیم کے بجٹ کا یہ حال ہے 👇
بجٹ میں ہر بچے کی تعلیم کے لیے سالانہ 136 روپے یعنی 9 پینسل جبکہ ہر شہری کی صحت کے لیے سالانہ 92 روپے یعنی 6 پیناڈول رکھی گئی ہیں
2
5
29
448
بابا پنجابی آلا retweeted
اتنا سناٹا کیوں ہے عمران خان کہاں ہیں: سب خاموش گلگت بلتستان الیکشن ؟ : سب خاموش بجٹ ڈرامہ : سب خاموش سی سی ڈی کا فیملی پر حملہ: سب خاموش ہم قبرستان میں ہیں کیا ؟
161
1,988
3,951
25,948
ایسا کچھ نہیں ہو گا کیونکہ ن لیگ پاک فوج کا پولیٹیکل ونگ ہے
2
6
23
292
بجٹ میں ہر بچے کی تعلیم کے لیے سالانہ 136 روپے یعنی 9 پینسل جبکہ ہر شہری کی صحت کے لیے سالانہ 92 روپے یعنی 6 پیناڈول رکھی گئی ہیں
4
14
36
1,107
بابا پنجابی آلا retweeted
یااللہ ۔۔۔یا رب کائنات مدد فرما 🙏
31
94
853
4,662
بابا پنجابی آلا retweeted
سی۔ایس۔ایس(مقابلے کا امتحان) پاس کر کے مختلف محکموں میں 17 سکیل پہ براجمان ہونے والے میل اور فی میل۔ ۔۔۔ کرپش۔ جمہوریت۔ غربت کی وجوہات۔ فضائی آلودگی' گورننس سے لے کے تاریخ ' انٹرنیشنل ریلیشنز '۔۔۔ شیکسپیئر ' جان ملٹن۔ جان ڈن۔ برٹرینڈ رسل وغیر وغیرہ کو پڑھنے والے مختصر۔۔۔ انگریزی زبان پہ روز اور اس پہ شور مچانے والے یہ نیم حیاتیاتی کردار جب اسسٹنٹ کمشنر ' اے۔ایس۔پی وغیرہ بنتے بنتے ہیں تو ان کا حال یہ ہوتا ہے کہ ڈبل کیبن اشارے والے ڈالوں اور بھاری بھر کم سیکورٹی' بے تحاشہ مراعات کے ساتھ علاقوں کے دورے کرتے ہیں یہی حال۔اوپر سیکرٹری لیول تک کا ہے ۔۔۔۔ جبکہ وہ اس بات کو خوب جانتے ہیں کہ یہ ملک ہر روز 22 سے 25 ارب روپپہ کا قرضہ لے کے چلتا ہے۔ 👇 اب انکو فقط پڑھا لکھا جاہل اور بے حس ڈاکو ہی کہا جا سکتا ہے
1
27
61
3,145
بابا پنجابی آلا retweeted
یہودی ایجنٹ نے کبھی بائبل کا حوالہ نہیں دیا اور حاجی ، نمازی ، پرہیزی خواجہ وینٹیلیٹر نے قرآن مجید کا ۔۔۔۔ لاشعور میں بندہ وہی کہتا ہے جو شعور میں سمجھایا جائے اس لئے تو حاجی صاحب نے۔۔۔ "Forwarded as Received"
InshAllah it will be a rare honour for Pakistan, something to be proud of till eternity. Bible says "Blessed are the peacemakers" Mathew 5:9 FM Asim Munir and PM Shehbaz Sharif will be remembered as leaders who saved the world from Armageddon.
1
10
13
147
بابا پنجابی آلا retweeted
#میراثیات تو وہ بگڑ کر میراسی بنا اور پھر کسی عاقبت نااندیش نے س کو ہٹا کر ث لگا دی اور تن آسانی کے لیے میراسی سے میراثی بن گیا لفظ اور یہ ترقی یہی نہیں رکی صاحب اس نے مزید ترقی کی کہتے ہیں کہ ماضی میں راجہ مہاراجہ کے جو میراثی تھے وہ نان سٹاپ بولتے تھے رکے بنا ہی #سرمایہ_زیست
Replying to @gum_naam555
#مراثیات اب جب کہ اکثر الفاظ اپنی اصلیت اور اصل معانی و مطالب کھو چکے ہیں تو ایسے ہی میراس بھی جب پاک و ہند میں پہنچا تو کچھ لفظی تلفظ اور کچھ ادائیگی کی وجہ سے یعنی کہ بادشاہ راجہ مہاراجہ نے اپنے الگ سے محمکہ جات بنائے میراثیات کے میراس ورثہ وغیرہ کے لیے #سرمایہ_زیست
2
4
6
83
وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ آپ کو اُن افراد کے بارے میں علم ہوتا ہے جو زندگی میں زہر گھول رہے ہوتے ہیں ، اِنھیں رفتہ رفتہ دور کرتے رہیں تاکہ وہ آپ کو مکمل تباہ نہ کر سکیں ۔
4
10
104
پا مجید تیرے کول بنڈ توں علاؤہ پانڈا کوئی نیں تے سوچدی گوٹ فارمنگ دا ایں ؟
یہاں میں گوٹ فارمنگ اسٹارٹ کرنے کا سوچ رہی ہوں مجھے اب یہاں کیلئے اچھا سپروائزر چاہئے جو سب کام سمبھالے ۔ گرمیوں کے چھٹیوں میں میں روزانہ چکر لگاتی رہوں گی صبح شام ۔ میری یہ زمین شہر سے 1 کلومیٹر دوری پر ہے ۔ جو کہ میرے گھر سے تقریباً 7 کلومیٹر دور بنتا ہے ۔ رہائش ، کھانا پینا اور مزدور سب میری طرف سے ہوگا ۔ بس کام کو جو اچھے طریقے سے سنبھال سکے مجھ سے رابطہ کرے ۔ باقی سب ڈیٹیل وٹس ایپ پر بتا دوں گی ۔ پہلے ایک دو سال 50-70 بکریاں رکھیں گے انشاء اللہ ۔ جزاک اللہ خیر
2
4
4
139
بابا پنجابی آلا retweeted
"ماضی کے ڈکٹیٹرز کے ادوار میں بھی ظلم و ستم کی تاریخ رقم کی گئی مگر عاصم منیر نے ہر حد عبور کر لی ہے۔ دو سال میں پاکستان میں سویلینز کے قتل عام کے چار بڑے واقعات ہوچکے ہیں۔ جن میں پہلا 9 مئی، دوسرا 26 نومبر، تیسرا آزاد کشمیر اور چوتھا مریدکے قتلِ عام ہے۔ اپنی ہی عوام پر ایسا ظلم کسی بھی مہذب معاشرے میں نہیں ہوتا۔ سب سے زیادہ باعث تکلیف بات یہ ہے کہ ان تمام واقعات میں کوئی بیرونی دشمن نہیں، بلکہ اپنی ہی پولیس، رینجرز اور پیرا ملٹری فورس کے ہاتھوں اپنے ہی ہم وطنوں کو بےدردی سے شہید کیا گیا ہے جو سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیوز سے ثابت ہے۔ مجھے اس بات کی بھی بہت تکلیف اور افسوس ہے کہ قتلِ عام کے جتنے بھی واقعات ہوئے نہ ہی ان پر کوئی جوڈیشل کمیشن بنا نہ ہی انکوائری ہوئی اور نہ ہی ذمہ داران کو سزا سنائی گئی۔ میں چاہتا ہوں کہ مریدکے قتلِ عام پر جوڈیشل کمیشن بنا کر آزادانہ تحقیقات کرائی جائیں اور ذمہ داران کو قرار واقعی سزا دی جائے۔ کیونکہ قتلِ عام کے ان واقعات میں تعداد کے حوالے سے شدید ابہام پایا جاتا ہے جیسا کہ مریدکے واقعے میں سرکاری اطلاعات کے مطابق 4 مظاہرین جان سے گئے جبکہ متاثرہ فریق کے مطابق حقیقی تعداد 400 سے 600 تک ہے۔ قتلِ عام کی جوڈیشل انکوائری میں ظلِ شاہ کے قتل میں ملوث آئی جی پنجاب عثمان انور سمیت آئی جی اسلام آباد ناصر رضوی کو ضرور شاملِ تحقیقات کیا جائے کیونکہ قتلِ عام کے ان واقعات میں یہ بھی حصے دار ہیں۔ میں تاکید کرتا ہوں کہ خیبرپختونخوا میں ہمارے کارکنان اور عوام بعد از نمازِ جمعہ مریدکے قتلِ عام کیخلاف احتجاجاً نکلیں۔ یہ کسی ایک سیاسی جماعت نہیں بلکہ تمام پاکستانیوں کا فرض ہے کہ وہ اس بربریت کیخلاف آواز اٹھائیں اور جوڈیشل کمیشن کے قیام کا مطالبہ کریں۔ اس ظلم اور بربریت کا راستہ نہ روکا گیا تو باری باری سب اس کی زد میں آئیں گے۔ پاکستان اور افغانستان کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی باعثِ تشویش ہے۔ دو مسلم ہمسایہ ممالک کے درمیان لڑائی کسی کے بھی مفاد میں نہیں ہے، دونوں ملکوں کے درمیان تنازعات کو لڑائی کی بجائے مذاکرات کے ذریعے حل کرنا بہتر ہے۔ جس طرح یہاں تین نسلوں سے مقیم افغان پناہ گزینوں کو دہائیوں کی مہمان نوازی کے بعد دھکے دے کر ملک بدر کیا گیا ہے، وہ بھی افسوسناک ہے۔ افغانستان ہمارا مسلم ہمسایہ ملک ہے۔ دہشتگردی سے متعلق معاملات بات چیت سے حل کیے جائیں۔ تاریخ سے ثابت ہے کہ ڈکٹیٹرز کبھی بھی امن نہیں لاسکتے- کیونکہ ملٹری ڈکٹیٹرز کو Military Solution کے علاوہ کوئی حل نظر نہیں آتا- یحیٰی خان سمیت تمام ڈکٹیٹرز کی مثالیں ہمارے سامنے ہیں- یہ معاملات سیاستدان معاملہ فہمی سے حل کرتے ہیں۔ اگر ان سے نہیں ہوتا تو مجھے پیرول پر رہا کیا جائے تاکہ دیرپا امن کے قیام اور افغانستان سے تنازعے کے حل کے لیے میں اپنا کردار ادا کروں۔ ملکی حالات سے مایوس ہو کر پہلے ہی تیس لاکھ پاکستانی ملک چھوڑ کر جا چکے ہیں۔ ملک سے تیزی سے ملٹی نیشنل کمپنیوں کا انخلاء جاری ہے۔ بیرونی سرمایہ کاری آنا تو دور کی بات ملک کے اندر سے بھی سرمایہ تیزی سے باہر جا رہا ہے۔ جب تک ملک میں امن نہیں ہوگا سیاسی استحکام نہیں آسکتا۔ اور سیاسی استحکام کی عدم موجودگی میں معاشی استحکام ممکن نہیں- ملک میں لاقانونیت کا یہ عالم ہے کہ ہم اپنے ملک میں رہتے ہوئے ہی غیر محفوظ ہیں۔ کسی کو یہ نہیں پتہ کون کب سڑک پر مارا جائے یا اٹھا لیا جائے۔ آزادی اظہار پر شدید قدغن ہے، میڈیا کو بولنے کی آزادی نہیں، جس طرح علیمہ خان پر بےجا مقدمہ بنایا گیا ایسا کسی کے بھی ساتھ ہوسکتا ہے” سابق وزیراعظم عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام (15 اکتوبر، 2025)
1,684
22,378
37,629
1,425,750
بابا پنجابی آلا retweeted
”عاصم منیر ایک ذہنی مریض ہے جس کی اخلاقی پستی کی وجہ سے پاکستان میں آئین اور قانون مکمل طور پر ختم ہو چکے ہیں اور کسی بھی پاکستانی کے بنیادی انسانی حقوق اب محفوظ نہیں۔ مجھے اور میری اہلیہ کو عاصم منیر کے حکم پر جھوٹے مقدمات میں جیل میں رکھا گیا ہے اور شدید ترین ذہنی ٹارچر کیا جا رہا ہے۔ مجھے مکمل طور پر ایک سیل میں بند کر کے قید تنہائی میں ڈالا ہوا ہے۔ چار ہفتے تک میری کسی ایک انسان سے بھی ملاقات نہیں ہوئی۔ اور بیرونی دنیا سے بالکل بےخبر رکھا گیا، جیل مینؤل کے مطابق دی جانے والی ہماری بنیادی ضروریات بھی ختم کر دی گئی ہیں۔ ہائی کورٹ کے احکامات کے باوجود پہلے میری سیاسی ساتھیوں سے ملاقات پرپابندی لگائی گئی اور اب وکلأ اور اہل خانہ سے ملاقات بھی بند کر دی گئی ہے۔ انسانی حقوق کا کوئی بھی چارٹر اٹھا کر دیکھیں ذہنی تشدد بھی "ٹارچر" ہی کہلاتا ہے اور جسمانی تشدد سے بھی ذیادہ سنگین عمل سمجھا جاتا ہے۔ میری ہمشیرہ نورین نیازی کو سڑک پر گھسیٹا گیا، صرف اس لیے کہ وہ مجھ سے ملاقات کا جائز حق مانگ رہی تھیں، یہ صرف عاصم منیر جیسا شخص ہی کر سکتا ہے۔ اس نے ڈاکٹر یاسمین راشد جیسی بزرگ کینسر سرائیوور کو سیاسی انتقام کی غرض سے جیل میں ڈالا ہوا ہے۔ میری اہلیہ بشریٰ بیگم کو صرف مجھ پر دباؤ ڈالنے کے لیے قید کیا ہوا ہے۔ ان کے بچوں سے بھی انکی ملاقات نہیں کرنے دی جا رہی۔ ان کو تمام سہولیات سے محروم رکھا گیا ہے، ان سب مثالوں سے اس شخص کی ذہنی سطح کا اندازہ ہوتا ہے۔ قید تنہائی کاٹنا انتہائی تکلیف دہ عمل ہے لیکن میں یہ صرف اپنی قوم کی خاطر برداشت کر رہا ہوں۔ جب تک قوم خود غلامی کی زنجیریں نہیں توڑتی، پاکستان پر مسلط مافیاز ایسے ہی اس کا استحصال کرتے رہیں گے۔ ایکسٹینشن مافیا، لینڈ مافیا، چینی مافیا، مینڈیٹ چور مافیا ہر ایک اس قوم کو تب تک غلام بنا کر رکھے گا جب تک کہ یہ قوم خود اٹھ کھڑی نہیں ہوتی۔ آپ آج ان کے غلام ہیں، آپ کی نسلیں ان کی نسلوں کی غلام ہوں گی اگر اس چکر کو توڑنا ہے تو قوم کو خود غلامی کی زنجیریں توڑ کر “حقیقی آزادی” کے لیے کھڑا ہونا ہے۔ وکٹ کے دونوں جانب کھیلنے والوں کی میری پارٹی میں کوئی جگہ نہیں ہے۔ ایسے لوگ تحریک انصاف کے "میر صادق" اور "میر جعفر" ہیں۔ این ڈی یو ورک شاپ میں تحریک انصاف کے لوگوں کی شرکت شرمناک ہے۔ ایک جانب ہم لوگ ہر قسم کی سختیاں برداشت کر رہے ہیں تو دوسری جانب جب ہمارے ہی لوگ ہم پر ظلم ڈھانے والوں سے سماجی تعلقات بڑھانے کی کوشش کرتے ہیں تو مجھے انتہائی تکلیف ہوتی ہے۔ میں ہمیشہ کہتا آیا ہوں کہ اپنے ہی لوگوں پر ڈرون اٹیکس اور ملٹری آپریشنز سے دہشتگردی مزید بڑھتی ہے- عاصم منیر کی پالیسیاں اس ملک کے لیے تباہ کن ہیں۔ اس ہی کی پالیسی کی بدولت آج ملک میں دہشتگردی کا ناسور بے قابو ہے جس پر مجھے انتہائی دکھ ہے۔ اس کو اپنے ملک کے مفادات کی رتی برابر بھی پرواہ نہیں ہے۔ یہ جو کچھ کر رہا ہے، محض مغربی دنیا کی خوشنودی کے لیے کر رہا ہے۔ افغانستان کے ساتھ آگ کو جان بوجھ کر بھڑکایا، اس کا مقصد ہے کہ اسے “انٹرنیشنلی مجاہد” سمجھا جائے- اس نے پہلے افغانوں کو دھمکایا، پھر مہاجرین کو ملک سے دھکے دے کر باہر نکالا، ان پر ڈرون حملے کیے جس کے اثرات پاکستان میں دہشت گردی بڑھنے کی صورت میں آئے۔ اس شخص نے اپنے ذاتی مفاد کے لیے ملک کو دہشتگردی کی بھینٹ چڑھا دیا ہے۔ سہیل آفریدی قابل تعریف ہے کیونکہ جبر کے اس ماحول میں وہ مفاہمت کے بجائے مزاحمت کو ترجیح دے رہا ہے۔ سہیل آفریدی کو پیغام دیتا ہوں کہ وہ فرنٹ فٹ پر آ کر کھیلتا رہے۔ اس ملک میں کوئی قانون اور آئین نہیں ہے۔ قانون صرف تحریک انصاف کے لیے حرکت میں آتا ہے ورنہ ہر کوئی اس سے مبرا ہے۔ سہیل آفریدی جو بھی کر رہا ہے اسے جاری رکھے میں اس کی مکمل حمایت کرتا ہوں۔ گورنر راج کی دھمکیاں لگانے والے کل کی بجائے آج لگا لیں اور پھر دیکھیں ان کے ساتھ ہوتا کیا ہے!! محمود خان اچکزئی اور علامہ راجہ ناصر عباس میرے لیے انتہائی قابل احترام ہیں۔ وہ جمہوریت پسند اور اصول پرست لوگ ہیں۔ مجھے حیرت ہے کہ اب تک ان کا نوٹیفکیشن جاری نہیں ہوا۔ میں تحریک انصاف کی پارلیمانی جماعت کو ہدایت کرتا ہوں کہ سپیکر اور چئیرمین سینیٹ کے سامنے اس معاملے پر احتجاج کریں تاکہ ان کا اپوزیشن لیڈر کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے۔ اس کے علاوہ موجودہ نظام مخالف کسی بھی قسم کی تحریک کے لیے جو بھی کال تحریک تحفظ آئین پاکستان کی جانب سے دی جائے تمام تحریک انصاف اس پر عمل کرے“ اڈیالہ جیل میں نا حق قید سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کی ایک ماہ قید تنہائی کے بعد اپنی بہن سے ہونے والی ملاقات میں گفتگو (2 دسمبر، 2025) Part 1 of 2
4,090
39,712
69,220
5,017,384
بابا پنجابی آلا retweeted
عمر گزری ہے اسی راہ سے تکتے ہوئے راہ اب تو پتھر کی طرح جم گئی ہے یہ آنکھ @Gard_e_safar
1
6
279
بابا پنجابی آلا retweeted
Replying to @Ambeastic
فلاح وبہبود کے نام پر عوام کو دھوکا دیتے آئے ہیں 75 سال سے #پاکستان_کو_جینے_دو
7
7
144
تم جس کے نصیب میں ہو اس کی سات نسلیں سنور جائیں گی کیونکہ تم ایک بہترین عورت ہو ۔
3
6
28
624
بابا پنجابی آلا retweeted
تو لعنت ہے تم پر ایک کانسٹیبل سے جوتے کھا کے آگئے ہو تصویریں لگا رہے ہو پوسٹ کررہے ہو بس صوبہ بند کردو بدلہ لو اپنا، ڈیمز کی سپلائی بند کردو،
پختون اسمبلی کے ممبران پر اسلام آباد پولیس کا بدترین تشدد کی شدید الفاظ میں مزمت کرتا ہو پاکستان پر مسلط شدہ لوگوں کو شاہی پروٹوکول اور منتحب ارکان پر لاٹھی چارج ایک ریاست دو دستوار نامنظور نامنظور
8
81
245
1,814
بابا پنجابی آلا retweeted
پاکستان صرف زمین کا ایک ٹکڑا نہیں، یہ کروڑوں لوگوں کی امیدوں، قربانیوں اور خوابوں کا نام ہے۔ جب معیشت کمزور ہوتی ہے، روزگار چھنتا ہے اور عوام مشکلات میں گھرتے ہیں تو دل سے ایک ہی صدا نکلتی ہے کہ سیاست سے بالاتر ہو کر ملک کو سنبھالا جائے #پاکستان_کو_جینے_دو
2
21
22
504
بابا پنجابی آلا retweeted
ہائیڈ بھائی کے چالیسویں کا ختم 16 جون کو ہوگا۔ تمام دوستوں اور بہن بھائیوں سے گزارش ہے کہ بھائی کے ایصال ثواب کے لئے جو بھی پڑھیں یا پڑھ چکے ہیں وہ درج کرتے جائیں تاکہ دعا کے وقت وہ سب شامل کرسکیں 🙏🏻 @mansoorlaughs
3
1
8
192