Innovative Project Manager with demonstrated success for Mega Projects | Arranging Project Finance through International Investors / Financiers for your Dreams
I walked out of the room in protest when @ImranKhanPTI Team were fighting to get 🇵🇰 off the #FATF grey list. Now that #PTI Govt hard work has succeeded, I’m back in the room to take the credit- @HinaRKhar
بزنجو فارم موضع ہُری تحصیل نال ضلع خضدار بلوچستان .
یہ وہ علاقہ جہاں30فیصد مٹی اور70 فیصد سخت پتھر ھیں.
اس وقت فارم پر16مختلف اقسام کے گریپس کے 30000پودے زیتون کی 4 اقسام کے 5000 اورنج کے 1000 کھجور کے 1100 پودے ڈرپ ایریگیشن سسٹم کےتحت لگائے جا چکے ہیں
#EmergingBalochistan
جواب : جی اس نے قرض لیا تھا اور معاہدہ کیا تھا کہ قیمتیں بڑھاؤں گا!
سوال : عمران خان نے قرض کیوں لیا تھا؟
جواب : جی خزانہ خالی تھا تو ملک کو ڈیفالٹ کا خطرہ تھا اس وجہ سے قرض لیا!
سوال : خزانہ کس نے خالی کیا تھا؟
جواب : جی نون لیگ نے!
سوال : عمران حکومت نے معاہدے کیئے تھے👇
ن لیگ حکومت نے ابھی جو دوگنی مہنگائی کر دی ہے، وہ IMF کو خوش کرنے کی کوشش ہے۔
ابھی IMF سے معاہدہ ہوا ہی نہیں۔
اصل سنگین مرحلہ اگلا ہو گا جب IMF سے معاہدہ ہو جاۓ گا اور یہ اس سے بھی چار گنا زیادہ مہنگائی کریں گے۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور#سازش_ہی_تھی
یہ دنیا کی سَب سے بڑی معاشی سپر پاور کا فوجی چیف یے.
دنیا کی سَب سے بڑی فوج جس کی تعداد 23 لاکھ یے یہ اس کا سربراہ ہے.
چین کے فوجی سربراہ کا نام Li Zuocheng یے.
اتنی بڑی فوج کاچیف ہونے کے باوجود اِسے کوئی نہیں جانتا نا یہ سیاست میں ٹانگ اڑاتا یے نا الیکشن ہائی جیک کرتا ہے