اے عدل کے پاسدارو!
چھت کے حق کو مانو!
چھت کا سوال۔ طبقاتی سوال
چھت کا حق۔ محنت کش کا حق
کچی آبادیوں کے محنت کش مکین، عدالتِ عظمیٰ سے حقِ رہائش کے انصاف کا مطالبہ کرتے ہیں!
#HousingForAll#ChatBachao
Highlights of our special political dialogue “Mapping urban informality: what does an affordable city look like?” led by Ayesha Shahid and Zeeshan Ahmed.
جبری بے دخلی اور مسماری، عوام دوست شہر بسانے کی جدوجہد
#HousingForAll#StopEvictions#StopDemolitions
Join our Special Political Dialogue on “Mapping urban informality: what does an affordable city look like?”
جبری بے دخلی اور مسماری, عوام دوست شہر بسانے کی جدوجہد
Speakers: Ayesha Shahid, Zeeshan Ahmed
Sunday | 14 June 2026 | 5:30 pm | F-9 Park
#HousingForAll#StopEvictions
عوامی ورکرز پارٹی (مارکسسٹ) نے کشمیر میں جوائنٹ ایکشن کمیٹی پر لگائی جانے والی پابندی پہ سختی سے مذمت کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ کشمیر سمیت پاکستان کے تمام محکموم خطوں اور مجموعی طور پر محنت کش عوام کو دیوار کے ساتھ لگانے والی پالیساں حکمرانی کے نظام کی مکمل ناکامی کا ثبوت ہے۔
محکوم عوام و اقوام کا دیرنیہ سیاسی مقدمہ وقت کے ساتھ زیادہ سنگین ہوتا چلا گیا ہے، پابندیوں اور جبر سے حکمران صرف اپنی بوکھلاہٹ کا مظاہرہ کر رہے ہیں، عوامی ورکرز پارٹی (مارکسسٹ)
اسلام آباد میں علامہ اقبال کالونی سے لے کر رمشا کالونی اور دھوبی گھاٹ تک ہزاروں خاندان اس وقت کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (CDA) کی جاری مسماری مہم کے سائے میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔
آل پاکستان الائنس فار کچی آبادیز، ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (HRCP) اور عوامی ورکرز پارٹی کے مطابق صورتحال اب خطرناک حد تک کشیدہ ہو چکی ہے۔ اتحاد کا کہنا ہے کہ حالیہ کارروائیوں کے نتیجے میں تقریباً 50 ہزار محنت کش طبقے سے تعلق رکھنے والے افراد پہلے ہی بے گھر ہو چکے ہیں۔
“The devastation of all forms of life in Isb—its vegetation, forests,& wildlife; its indigenous villages, culture, & history; its working-class inhabitants who built the city & keep it running; its rehris & khokhas—is painful even to witness.”
Alia Amirali
jamhoor.org/blog/the-war-aga…
“Alliance for Katchi Abadis, HRCP, AWP (M), NCJP & other social and political organisations warned of a looming social crisis if the demolitions of informal settlements, which have made 50,000 working class people in Islamabad homeless,continue unabated.”
dawn.com/news/2004440
ریاست نے کھلے عام جنگ کا علان کر دیا ہے، جس سے ایک شدید سماجی بحران جنم لے رہا ہے۔ ہم نے پہلے بھی جدوجہد کرکے عوام کی چھتوں کا دفاع کیا ہے اور ہمیشہ کرتے رہیں گے۔ ظلم کا یہ نظام ایک دن ضرور ٹوٹے گا۔
#StopEvictions#HousingForAll#StopDemolition
While CDA is publishing its propaganda, the truth is that it is delivering cruel evictions in wealthy Islamabad at a time when poverty is going up for the underclasses. The lack of protest is evidence of the state of hopelessness and exhaustion this government has left us with.
محنت کش طبقہ نے جو کچھ بنایا اور اپنی جدوجہد سے حاصل کیا ہے، اس سب کو بتدریج اس سے چھینا جا رہا ہے۔ اسلام آباد میں گزشتہ چند ماہ کے دوران جس بربریت سے کچی آبادیوں اور قدیم دیہاتوں کو مسمار کیا گیا ہے، اس کی اس شہر کی 60 سالہ تاریخ میں مثال نہیں ملتی۔#StopEvictions
عوامی ورکرز پارٹی(مارکسسٹ)، تحریک مسلم کالونی سمیت اسلام آباد کی کچی آبادیوں کے نمائندگان کا اجلاس ہوا،جس میں سی ڈی اے اور آئی سی ٹی انتظامیہ کی طرف سے کچی آبادیوں کے خلاف آپریشن مزید تیز کرنے اور تقریباً 4 لاکھ لوگوں کو بے گھر کرنے کی دھمکیوں کی شدید مذمت کی گئی۔#StopDemolitions
اجلاس میں جدوجہد کو مزید تیز کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اس ضمن میں عدالت عظمیٰ سے نوٹس لینے کا مطالبہ بھی کیا گیا کہ 11 سال سے جاری اسٹے آرڈر کی خلاف ورزیاں کی جا رہی ہیں۔
#HousingForAll#StopEvictions
محنت کش طبقہ نے جو کچھ بنایا اور اپنی جدوجہد سے حاصل کیا ہے، اس سب کو بتدریج اس سے چھینا جا رہا ہے۔ اسلام آباد میں گزشتہ چند ماہ کے دوران جس بربریت سے کچی آبادیوں اور قدیم دیہاتوں کو مسمار کیا گیا ہے، اس کی اس شہر کی 60 سالہ تاریخ میں مثال نہیں ملتی۔#StopEvictions
ریاست نے کھلے عام جنگ کا علان کر دیا ہے، جس سے ایک شدید سماجی بحران جنم لے رہا ہے۔ ہم نے پہلے بھی جدوجہد کرکے عوام کی چھتوں کا دفاع کیا ہے اور ہمیشہ کرتے رہیں گے۔ ظلم کا یہ نظام ایک دن ضرور ٹوٹے گا۔
#HousingForAll#StopDemolitions