محکوم عوام و اقوام کا دیرنیہ سیاسی مقدمہ وقت کے ساتھ زیادہ سنگین ہوتا چلا گیا ہے، پابندیوں اور جبر سے حکمران صرف اپنی بوکھلاہٹ کا مظاہرہ کر رہے ہیں، عوامی ورکرز پارٹی (مارکسسٹ)
ریاستی جبر کے ساتھ جس طرح آئین کو مسخ کر دیا گیا ہے اس کی ذمہ داری حکومت میں بیٹھی ہوئی جماعتوں پر بھی عائد ہوتی ہے۔ اور اب 28ویں ترمیم کی خبریں بتاتی ہیں کہ پاکستان میں لمبی جمہوری جدوجہد کے نتیجہ میں صوبوں اور محکوم اقوام کو حاصل ہونے والے حقوق بھی چھیننے کا منصوبہ تیار ہے۔
انہوں نے کہا کہ ریاستی جبر اور معاشی قتل کا یہ سلسلہ بہت دیر تک نہیں چلے گا اور حکمرانوں اگر ہوش کے ناخن نہ لیے تو آنے والے وقت میں ایک چھوٹی سی چنگاری ایک بڑی آگ بھی بن سکتی ہے۔
A court in Muzaffargarh will hear a petition regarding forced evictions of the Kehal, Mor, and Mohanas of Basti Sheikhan near Taunsa Barrage. Their abode here predates this barrage and all colonial maps of enclosures. Called "encroachers" by Punjab's PERA. A🧵 #StopEvictions
اسلام آباد میں سی ڈی اے کی جانب سے کچی آبادیوں کو مسمار کرنے کے آپریشن میں شدت آچکی ہے کئی آبادیاں گرائی جاچکی ہیں اور کئی سی ڈی اے کے نشانے پر ہیں۔ جس کی وجہ سے لوگوں میں انکا اپنا گھر چھن جانے کا خوف بڑھتا جارہا ہے۔ ان ہی آبادیوں میں ایک جی سیون کی علامہ اقبال کالونی بھی ہے جہاں اکثریتی طور پر مسیحی آباد ہیں، یہاں کے رہائشیوں کے تحفظات کیا ہیں؟
تفصیلات سدرہ ڈار کی اس رپورٹ میں:
#SochVideos#CDA#AllamaIqbalColony#Islamabad#Pakistan
Op-ed:
"The pitch is that five-star hotels will pop up on what is currently the rubble of thousands of homes in the vicinity of Bari Imam."
dawn.com/news/1994575
“Yes, capitalist modernity has always flattened existing histories and geographies, especially in the case of the global metropolis. But is there any method at all to the madness that is ‘new’ Islamabad?”
Aasim Sajjad Akhtar
dawn.com/news/1994575
اسلام آباد میں سی ڈی اے کی جانب سے کچی آبادیوں کو مسمار کرنے کے آپریشن میں شدت آچکی ہے کئی آبادیاں گرائی جاچکی ہیں اور کئی سی ڈی اے کے نشانے پر ہیں۔ جس کی وجہ سے لوگوں میں انکا اپنا گھر چھن جانے کا خوف بڑھتا جارہا ہے۔ ان ہی آبادیوں میں ایک جی سیون کی علامہ اقبال کالونی بھی ہے جہاں اکثریتی طور پر مسیحی آباد ہیں، یہاں کے رہائشیوں کے تحفظات کیا ہیں؟
#CDA#StopIslamabadEvictions
اسلام آباد میں سی ڈی اے کی جانب سے کچی آبادیوں کو مسمار کرنے کے آپریشن میں شدت آچکی ہے کئی آبادیاں گرائی جاچکی ہیں اور کئی سی ڈی اے کے نشانے پر ہیں۔ جس کی وجہ سے لوگوں میں انکا اپنا گھر چھن جانے کا خوف بڑھتا جارہا ہے۔ ان ہی آبادیوں میں ایک جی سیون کی علامہ اقبال کالونی بھی ہے جہاں اکثریتی طور پر مسیحی آباد ہیں، یہاں کے رہائشیوں کے تحفظات کیا ہیں؟
تفصیلات سدرہ ڈار کی اس رپورٹ میں:
#SochVideos#CDA#AllamaIqbalColony#Islamabad#Pakistan
Progressive forces must unite to resist the effects of imperialist war, state repression & intensifying economic hardship
[AWP Political Committee Press Statement, April 20, 2026]
1
The AWP demands the release of all political prisonders, including Ali Wazir, Dr Mahrang Baloch, Gilgit-Baltistan Awami Action Committee leader Ehsan Ali Advocate, Imaan Mazari and Haadi Ali Chattha.
18
The party also calls for an end to the incarceration of the Moro villagers jailed for protesting the six canal project as well as thousands of nameless working people who have been imprisoned for simply existing.
19/19