Senator/Former minister Social welfare Gov of KP /Lawyer / Member Core Committee @PTIofficial. Generation Change Fellow . Young Leader @UN.Pakistan Zindabad🇵🇰

Joined June 2018
881 Photos and videos
Pinned Tweet
Pakistan only demands "RULE OF LAW". Pakistan Zindabad 🇵🇰 #ILFPAKISTAN
380
914
8,402
Mashal Yousafzai🇵🇰 retweeted
#پہلے_خان_پھر_بجٹ Senator Mishal Yousafzai is on fire today in senate assembly. We will fight for right till our last breath. In Sha Allah
43
74
1,324
Mashal Yousafzai🇵🇰 retweeted
اہم

1
10
2,173
RT @AkMashal: میڈیا پر یہ خبر چل رہی ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی قیادت نے عمران خان کی اجازت کے بغیر وزیر اعلیٰ صاحب کو بجٹ پیش کرنے کا کہ…
34
Mashal Yousafzai🇵🇰 retweeted
عمران خان سے ملاقات! عدالت سے بڑی خبر آگئی پی ٹی آئی سینیٹر مشال یوسفزئی کی ہنگامی پریس کانفرنس #PublicNews #PublicUpdates
1
4
390
Mashal Yousafzai🇵🇰 retweeted
آج سینیٹر مشال کی جانب سے وکلا، اہلِ خانہ اور عمران خان کے درمیان ملاقاتوں کے حوالے سے میرے دائر کردہ توہینِ عدالت کے مقدمے کی سماعت سپریم کورٹ میں ہوئی۔ عدالتِ عظمیٰ نے مبینہ توہینِ عدالت کے مرتکب افراد کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ہدایت کی کہ مقدمہ تین ہفتوں کے اندر دوبارہ سماعت کے لیے مقرر کیا جائے۔ مجھے امید ہے کہ یہ کارروائی عمران خان اور بشریٰ بی بی سے باقاعدہ ملاقاتوں کی بحالی کی راہ ہموار کرے گی اور ان کے قانونی اور آئینی حقوق کے مطابق ملاقاتوں کو یقینی بنایا جائے گا۔
1
5
44
2,840
میڈیا پر یہ خبر چل رہی ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی قیادت نے عمران خان کی اجازت کے بغیر وزیر اعلیٰ صاحب کو بجٹ پیش کرنے کا کہا ہے پہلے تو ہمِیں اس قیادت کے نام بتایا جائے کیونکہ نا ہی اس معاملے پر پولیٹیکل کمیٹی کی میٹنگ ہوئی ہے نا ہی پارلیمانی پارٹی میں ایسا کوئی فیصلہ ہوّا ہے ، پارلیمانی پارٹی میں یہ فیصلہ ہوّا تھا کہ صوبے کے امور کو چلانے کے لیے آرٹیکل 125 کے تحت بجٹ لایا جائے گا باقی بجٹ خان صاحب کی ملاقات کے بعد پیش ہوگا کیونکہ اگر وفاق ہمارے لیڈر کے انسانی حقوق تک بحال نہیں کر رہا تو ہم کیوں ہر چیز میں اچھے بچے بنے ۔ وزیر اعلیٰ صاحب خود ہی صوبے کے حوالے سے فیصلہ کرینگے اور وہی قیادت ہے اس وقت اور ان کے پاس یقیناً خان صاحب کے احکامات بجٹ کے حوالے سے پہنچ گئے ہونگے جو خان صاحب نے مزمل اسلم بھائی کو دیئے تھے کہ اگلا بجٹ کیسے پیش کرنا ہے ۔ یہ بھی کہا گیا کہ وزیر اعلیٰ صاحب تو تین مہینوں کا بجٹ پیش کرنا چاہتے ہیں لیکن قانونی ٹیم کہتی ہے سقم ہے تو کونسی قانونی ٹیم نے انہیں یہ بتایا ہے کہ قانونی سُقم ہے کیونکہ پارٹی کی قانونی ٹیم کے مطابق ایسا کوئی سُقم نہیں اور جب خان صاحب آخری ٹرائل میں احکامات دے رہے تھے تو ٹاپ کے وکلاء موجود تھے اس وقت بھی کسی سُقم کا ذلر نہیں ہوّا ۔ لفظ پارٹی استعمال کرنے کی بجائے شخصیت کا نام لیا جائے اور بتایا جائے کہ خان صاحب کو بائے پاس کرنے کی ہمت کس کی ہے ؟
3
34
127
23,292
Mashal Yousafzai🇵🇰 retweeted
عمران خان نے جو مزمل اسلم کو احکامات دیے تھے میں اس کی گواہ ہوں۔۔سہیل افریدی عمران خان صاحب کی اجازت کے بغیر کے پی کے پیسے وفاق کو نہیں دے سکتے۔۔مشال یوسفزائی @AkMashal
2
5
24
1,427
Mashal Yousafzai🇵🇰 retweeted
عمران خان سے ملاقات کروانا حکومت کے بس میں نہیں ہے۔۔واضح طور پر حکومتی شخصیات ہمیں کہتی ہیں کہ عمران خان صاحب سے ہم ملاقات نہیں کروا سکتے۔۔مشال یوسفزائی صاحبہ کے انکشافات۔ @AkMashal
1
7
28
1,338
Mashal Yousafzai🇵🇰 retweeted
سپریم کورٹ نے فریقین سے تین ہفتوں میں جواب طلب کر لیا سلمان اکرم راجہ نے عمران خان سے ملاقاتیں نہ کرانے کے ہائیکورٹ کے فیصلے پر عدم عمل درآمد کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کیا تھا مشعال یوسفزئی کی جانب سے بھی درخواست دائر کی گئی تھی سلمان اکرم راجہ، بیرسٹر علی ظفر، عزیر بھنڈاری عدالت میں پیش ہوئے
سپریم کورٹ سے اہم خبر عمران خان کی ملاقاتوں پر پابندی کا معاملہ پر توہین عدالت کی اپیل پر سماعت سپریم کورٹ نے سپرٹینڈنٹ اڈیالہ، ہوم سیکرٹری پنجاب، ایڈوکیٹ جزل اسلام آباد اور پنجاب کو نوٹسز جاری کر دئیے جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کی
1
16
117
6,315
Mashal Yousafzai🇵🇰 retweeted
وفاق نے پچھلے سال کے خیبر پختونخواہ کے بقایاجات ابھی تک نہیں دہیے اور الٹا صوبے سے مزید 109 65 ارب مزید مانگ لئیے کچھ تو شرم کریں مانگنے کی عادت پڑجائے پھر وہ بھی نہیں جاتی مشال یوسفزئی
1
30
117
2,483
کل سپریم کورٹ میں بلا آخر آٹھ مہینوں بعد میری اپیل لگ گئ ہے اور میری درخواست پر تین رکنی بینچ سماعت کرے گا ۔ خان صاحب اور بی بی صاحبہ کی ڈائریکٹ ہدایت پر میں نے یہ درخواست جمع کی تھی ۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں میرے کیس میں خان صاحب کے پروڈکشن آرڈر جاری ہوئے تھے ، امید ہے سپریم کورٹ خان صاحب اور بی بی صاحبہ پر ہونے والے مظالم پر کل نوٹس لے گی اور ان کی بنیادی انسانی حقوق بحال کرے گی ۔
6
26
190
11,663
میرے لیڈر عمران خان نے جو اخری بجٹ دیا تھا ، Covid کی وباء کے باوجود وہ غریب عوام کی بھلا کا بجٹ تھا اور آج 17 سیٹوں سے مسلط شدہ حکومت کا پیش کردہ 2026 کا بجٹ غریب مکاؤ بجٹ ہے ۔ ہم اس کو مسترد کرتے ہیں اور اس میں لگائے گئے عوام پر ٹیکسوں کے عذاب کو بھی مسترد کرتے ہیں ۔
2
2
50
2,033
وفاق نے پِچھلے سال کے خیبر پختونخوا کے بقایاجات ابھی تک نہیں دیے اور الٹا صوبے سے 109 ارب 65 ارب مزید مانگ لیے ۔ کچھ تو شرم کرے ، مانگنے کی عادت پڑجائے پھر وہ نہیں جاتی ۔
1
12
71
3,034
وفاقی حکومت کا IMF کے ڈکٹیشن پر پیش کردہ بجٹ اس ملک کے غریب عوام کا معاشی ڈیتھ وارنٹ ہے ۔
3
35
1,886
Mashal Yousafzai🇵🇰 retweeted
تحریک انصاف کی سینیٹر مشعال اعظم سینیٹ اجلاس میں بجٹ کے موضوع پر گفتگو کررہی ہیں,ان کا کہنا تھا کہ یہ بجٹ غریب عوام کیلئے ہے ہی نہیں حکومت نے بھی یہ بجٹ بغیر پڑھے پاس کردیا,آئی ایم ایف نے یہ بجٹ پاکستانی عوام کیلئے نہیں بلکہ اشرافیہ کیلئے بنایا ہے۔ @AkMashal @PTIofficial #MashalAzam #PTI #BudgetSpeech #Budget2026
1
2
288
Mashal Yousafzai🇵🇰 retweeted
ایم این اے سید شاہ احد علی شاہ سینیٹر مشال یوسفزئی اور ایم این اے سہیل سلطان کے ہمراہ پمز ہسپتال میں موجود
4
11
69
4,119
Mashal Yousafzai🇵🇰 retweeted
عمران خان پمز ہسپتال میں موجود ؟؟ مشال یوسفزئی ، سہیل سلطان ، شاہ احد اور یوسف خان پمز ہسپتال پہنچ گئے۔ ان کے مطابق عمران خان پمز میں موجود نہیں۔
12
48
443
10,632
ہم اس وقت پمز میں موجود ہیں ، نا خان صاحب کو یہاں لایا گیا ہے نا ہی یہاں ایسے کوئی آثار ہیں ۔
1
10
108
5,589
خان صاحب کی رہائی کے لئے ہر موثر، کارگر اور عملی اقدام کا نہ صرف ساتھ دیں گے بلکہ حتی المقدور اپنا حصہ بھی ضرور ڈالیں گے۔ ہر اس قدم کے پیچھے کھڑ ے ہیں جس کا فائدہ خان صاحب کو ہو اور یہی سب کی پہلی ترجیح ہونی چاہئیے ۔فروری میں پارلیمان کا دھرنا ختم ہونے کے بعد سے اب تک ہم نے مکمل خاموشی اختیار کر رکھی تھی کیونکہ ہمیں ہر دن کہا جارہا تھا کہ بس ہم خان صاحب کے لیے کچھ کرنے والے ہیں آپ خاموش رہے ، آج ہورہا ہے کل ہورہا ہے بس آپ خاموش رہے ، خیبر پختونخوا کی حکومت ہی خان صاحب کی رہائی کی کنجی ہے لیکن اب گلگت کے الیکشن کے نتائج اور موجودہ حالات دیکھ کر نظر آرہا ہے کہ ہم سے غلط بیانی کی گئی مقصد اپنے ذاتی ہدف حاصل کرنا تھا ، پِچھلے سال بھی خان صاحب سے مشاورتِ کیے بغیر بجٹ پاس کرنے کے خلاف آواز اٹھائی تھی اور اس سال بھی یہ ہونے نہیں دیںگے کیونکہ اب کی بار خان صاحب کی ہدایات بہت ہی واضح ہے جو میرے سامنے خان صاحب نے مزمل اسلم صاحب کو دیے تھے جب سہیل آفریدی صاحب وزیر اعلیٰ بنے تھے ۔ اب نا کوئی مجبوری مانتے ہیں نا کوئی نئی مصلحت کا راگ ۔
پی ٹی آئی ناراض ممبران کے تیسرے اجلاس کا اعلامیہ عمران خان رہائی تحریک، صوبائی اسمبلی خیبر پختونخوا مشاورتی کمیٹی کا اجلاس آج عمران خان رہائی تحریک، صوبائی اسمبلی خیبر پختونخوا کی مشاورتی کمیٹی کا تیسرا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایک مرتبہ پھر واضح کیا گیا کہ بعض عناصر دانستہ طور پر اس تحریک کو کسی مخصوص شخصیت یا گروپ سے منسوب کرنے کی کوشش کر رہے ہیں حالانکہ عمران خان رہائی تحریک کا واحد مقصد عمران خان کی رہائی اور ان کے وژن کی پیروی ہے۔ اس کے علاوہ نہ کوئی اور ایجنڈا ہے اور نہ ہی کوئی دوسرا مقصد۔ تفصیلی مشاورت کے بعد درج ذیل اعلامیہ جاری کیا گیا نمبر 1 عمران خان رہائی تحریک، خیبر پختونخوا اسمبلی مطالبہ کرتی ہے کہ جیسا کہ پہلے اعلامیے میں عمران خان کی رہائی کے لیے جامع اور واضح حکمتِ عملی وضع کرنے کی گزارش کی گئی تھی تاہم تاحال اس سلسلے میں کوئی قابلِ ذکر پیش رفت نظر نہیں آ رہی۔ مشاورتی کمیٹی نے اس پر شدید تشویش اور مذمت کا اظہار کیا اور ایک مرتبہ پھر زور دیا کہ جلد از جلد واضح حکمتِ عملی مرتب کرکے عملی اقدامات کیے جائیں۔ نمبر 2 مشاورتی کمیٹی نے صوبائی قیادت اور صوبائی حکومت کی جانب سے حزبِ اختلاف کی جماعتوں اور ان کے قائدین سے مسلسل ملاقاتوں پر تحفظات کا اظہار کیا گیا کیا یہ ملاقاتیں عمران خان کی ہدایات کے مطابق ہیں؟ کیا ان ملاقاتوں کا ایجنڈا عمران خان کی رہائی ہے؟ اگر ایسا ہے تو پھر ان ملاقاتوں کی نوعیت اور مقاصد سے پارٹی کارکنان اور پارلیمانی کمیٹی کو کیوں آگاہ نہیں کیا جاتا؟ اکثر یہ دیکھا گیا ہے کہ مختلف شخصیات کی اپوزیشن قائدین سے ملاقاتیں جاری رہتی ہیں جن کے بارے میں نہ کارکنوں کو آگاہ کیا جاتا ہے، نہ پارلیمانی کمیٹی کو اعتماد میں لیا جاتا ہے، اور نہ ہی ان ملاقاتوں کے مقاصد واضح کیے جاتے ہیں۔ نمبر 3 چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف، بیرسٹر گوہر، نے باقاعدہ طور پر عمران خان رہائی تحریک کی مشاورتی کمیٹی سے رابطہ کیا ہے اور ملاقات کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ عمران خان رہائی تحریک، صوبائی اسمبلی خیبر پختونخوا، بیرسٹر گوہر کے اس اقدام کا خیرمقدم کرتی ہے۔ کمیٹی کے تمام ارکان نے متفقہ طور پر چند نمائندگان کے نام تجویز کیے ہیں تاکہ ان کے ساتھ جلد از جلد باقاعدہ نشست منعقد کی جا سکے اور عمران خان رہائی تحریک کو مزید مؤثر انداز میں آگے بڑھایا جا سکے۔ نمبر 4 مشاورتی کمیٹی برائے عمران خان رہائی تحریک، صوبائی اسمبلی خیبر پختونخوا نے متفقہ طور پر فیصلہ کیا ہے کہ عنقریب پورے پاکستان میں پاکستان تحریکِ انصاف سے تعلق رکھنے والے تمام پارلیمنٹیرینز، تنظیمی عہدیداران، ٹکٹ ہولڈرز اور دیگر بااثر شخصیات سے رابطہ کرکے انہیں اس تحریک میں شامل ہونے کی دعوت دی جائے گی، تاکہ عمران خان کی رہائی کے لیے ایک مؤثر، متحد اور منظم جدوجہد کو مزید وسعت دی جا سکے۔ منجانب: مشاورتی کمیٹی برائے عمران خان رہائی تحریک صوبائی اسمبلی خیبر پختونخوا
2
7
45
8,855
🚨
گلگت بلتستان کے کئی حلقوں میں پی ٹی آئی امیدوار برتری پر ہیں، پولنگ ختم ہوتے ہی مخصوص پولنگ اسٹیشنز ہائی جیک کرنے اور پوگس ووٹ ڈالنے کی کوشش کی جارہی ہیں۔ ہم انتخابی عمل کو ہائی جیک کرنے کی کسی بھی کوشش کو نہ قبول کریں گے نہ ہونے دیں گے۔ مسلم لیگ ن کے ایک کنڈیڈیٹ کے لئیے ایک پولنگ سٹیشن میں 80 فیصد ووٹ پول کیا گیا- اک پولنگ بوکس سے 800 سے ذائد ووٹ برآمد ہوئے باقی پولنگ سٹیشنز میں بھی بوگس ووٹ ڈالنے کی کوشش جاری ہے - ابھی پی ٹی آئی آگے ہے لیکن یہی عمل جاری رہا تو نہ اس الیکشن کو مانیگے اور نہ ہی کسی کو سکون سے رہنے دینگے- اگر عوامی مینڈیٹ میں مداخلت کی گئی تو حالات کی تمام تر ذمہ داری انتظامیہ پر ہوگی، اور گلگت بلتستان کے عوام باہر نکلیں گے۔ — سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید خان
29
172
4,166