کسی بھی حکومت کے جانے یا رہنے کا فیصلہ تجزیہ کاروں کی پیش گوئیوں سے نہیں بلکہ عوام کے ووٹ سے ہوتا ہے۔ مسلم لیگ (ن) نے ملک میں ترقیاتی منصوبے، عوامی ریلیف، معاشی استحکام اور بین الاقوامی سطح پر پاکستان کے مفادات کے لیے عملی اقدامات کیے ہیں۔
#PMLN #mansooralikhan #MaryamNawaz