ہمارا سوال بھی یہی ہے اور سوال اٹھانے کی پاداش میں انتشاری کہلائے جاتے ہیں۔
سچ یہ ہے کہ یہ معصوم لوگ جانور نہیں، جانور بھی اس سلوک کے مستحق نہیں۔
ان کے لئے آواز نہ اٹھانا ضمیر کو مار دینے اور خان سے دغا بازی کے مترادف ہے
ڈرون حملے تو عمران خان کے پالیسی کی خلاف ورزی ہے۔ خیبر پختونخواہ میں عمران خان کی حکومت نے درجنوں ڈرون حملوں پر ابھی تک کیا کیا؟