Joined January 2018
357 Photos and videos
Pinned Tweet
#X_account_for_sale_in_Pakistan 💝🇵🇰 Only for Pakistani People 🇵🇰💝
1
1
92
CPEC Jobs Official retweeted
#X_account_for_sale_in_Pakistan 💝🇵🇰 Only for Pakistani People 🇵🇰💝
1
1
92
CPEC Jobs Official retweeted
تمام احباب ٹوئٹر ایکس کے پروفائل پر کلک کرکے Name کے نیچے " بائیو " والے خانے میں اگر آپ کسی سطح کے کوآرڈینیٹرز یا تنظمی ذمہ دار ہیں تو وہ ذمہ داری لازمی لکھیں تاکہ آپ کی شناخت میں آسانی ہو اور آپ کا پورا تعارف سامنے آ جائے ۔ مثال کے طور پر روحیل خان ڈیجیٹل میڈیا کوآرڈینیٹر ضلع مہمند ، صوبہ خیبر پختونخوا
26
46
110
1,695
CPEC Jobs Official retweeted
President Zardari to visit China for high-level talk from April 25. 🇵🇰🤝🇨🇳 @CathayPak @PakinChina_ @PresOfPakistan @AAliZardari
2
2
21
422
#X_account_for_sale_in_Pakistan 💝🇵🇰 Only for Pakistani People 🇵🇰💝
32
CPEC Jobs Official retweeted
Pakistan China Joint Chamber of Commerce and Industry (PCJCCI) signs MoU with AAA-Jinan for livestock modernisation 🇵🇰🤝🇨🇳 @CathayPak @PakinChina_
1
3
252
CPEC Jobs Official retweeted
اے اللہ، آسمانوں اور زمین کے رب، ہم تجھ سے تیرے اسمِ عظیم کے وسیلے سے سوال کرتے ہیں کہ ان تینوں حرموں کی حفاظت فرما۔ مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام، مدینہ منورہ میں مسجد نبوی اور یروشلم میں مسجد اقصیٰ۔
47
917
4,027
47,988
CPEC Jobs Official retweeted
عالمی امن کا داعی مولانا
اسلام آباد:پاکستان میں برطانیہ کی سفیر جین میریٹ کی اسلام آباد میں جےیوآئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد جین میریٹ کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات پاکستان اور خطے کی سیاسی و سیکورٹی صورتحال پر بات چیت رہنماؤں میں باہمی دلچسپی کے امور سمیت پاکستان افغانستان،اسرائیل/امریکہ ایران اور خلیجی ریاستوں کی سیکورٹی صورتحال پر بات چیت پاک برطانیہ تعلقات بڑھانے پر اتفاق امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کا برطانیہ سے خطے میں سکیورٹی صورتحال پر اپنا کردار ادا کرنے کا مطالبہ ہم اس حوالے سے ان تمام ممالک سے رابطے میں ہیں اور اپنا سفارتی کردار ادا کررہے ہیں،جین میریٹ ملاقات میں انجنئیر ضیاء الرحمان اور برطانوی پولیٹیکل قونصلر بھی موجود تھے۔ @MoulanaOfficial @JaneMarriottUK
7
23
75
1,118
CPEC Jobs Official retweeted
ایک اور انوکھا اقدام❤️‍🔥 جمعیت علمائے اسلام کی طرف سے بدست مفتی فضل غفور صاحب، بونیر سیلاب سے متاثرہ 13 ہزاردکھی ماؤں بہنوں کو عید کی خوشیوں میں شریک کرانے کیلئے ڈیڑھ کروڑ روپے مالیت کے نئے سوٹس(کپڑے) تقسیم کر دئے گئے الحمدللہ #JSMT_BUNER #DMC_BUNER
2
64
158
1,756
CPEC Jobs Official retweeted
Mar 11
🔴 ترک صدر رجب طیب ایردوان: سنی ازم یا شیعہ ازم ہمارا دین نہیں، ہمارا دین صرف اسلام ہے۔ حضرت علیؓ ہمارے ہیں، حضرت عمر ؓ بھی ہمارے ہیں، حضرت عثمان بھی۔ اماں حضرت عائشہؓ ہماری ہیں اور حضرت زینبؓ بھی ہماری ہیں۔ ویڈیو لنک: youtu.be/s7QYL9k6IrI
72
2,030
7,280
144,674
Pick a lucky number from 30 – 69 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 ✨ 10 numbers hide a surprise of $2,000 🎉 10 winners will be picked randomly in 24 hours. Hurry up 🤣
67
CPEC Jobs Official retweeted
اقتدار ہمیشہ باقی نہیں رہتا۔ کل جو لوگ طاقت اور اختیار کے نشے میں دوسروں کو دبانے کی کوشش کرتے تھے، آج خود مشکلات اور آزمائشوں کا سامنا کر رہے ہیں۔ یہی دنیا کا نظام ہے کہ وقت ہمیشہ ایک جیسا نہیں رہتا۔ آج جو تخت پر بیٹھا ہے، کل وہی احتساب کے کٹہرے میں بھی کھڑا ہو سکتا ہے۔ تاریخ گواہ ہے کہ ظلم اور تکبر زیادہ دیر قائم نہیں رہتے۔ طاقت کے نشے میں مست حکمران سمجھتے ہیں کہ ان کی حکومت ہمیشہ رہے گی، مگر وقت کا پہیہ جب پلٹتا ہے تو وہی لوگ رسوائی اور ناکامی کی مثال بن جاتے ہیں۔ اس لیے عقل مند وہی ہے جو اقتدار ملنے پر بھی انصاف، عاجزی اور انسانیت کو اپنا شعار بنائے، کیونکہ اقتدار عارضی ہے مگر اعمال کا حساب ہمیشہ باقی رہتا ہے۔
65
421
1,045
78,571
CPEC Jobs Official retweeted
جمعیت علماء اسلام پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالغفور حیدری صاحب کی عیادت ,
2
61
328
7,630
CPEC Jobs Official retweeted
جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری دل کے عارضے میں مبتلا ہو گئے ہیں۔ گزشتہ شب مولانا عبدالغفور حیدری کو دل کا دورہ پڑا، جس کے باعث انہیں اسلام آباد کے ایک نجی ہسپتال منتقل کر دیا گیا، جہاں ان کا علاج جاری ہے۔ قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن، صوبائی امیر بلوچستان مولانا عبدالواسع، سینیٹر کامران مرتضیٰ اور دیگر رہنماؤں نے ہسپتال میں ان کی عیادت کی۔ جمعیت علماء اسلام کی جانب سے تمام کارکنان اور ہمدردوں سے مولانا عبدالغفور حیدری کی جلد صحت یابی کے لئے خصوصی دعاؤں کی اپیل کی جاتی ہے۔ جاری کردہ۔ مرکزی میڈیا سیل جمعیت علماء اسلام پاکستان
16
170
451
10,136
Watch this but Please think 😥about those whose have nothing to eat 🇵🇸 Palestine
35
The beautiful bird I like 💝
41
CPEC Jobs Official retweeted
ان کا باپ بھی مدرسے بند نہیں کر سکتا۔ بہتر ہوگا کہ مدارس اور مساجد کیساتھ چھیڑ چھاڑ نہ کی جاے آے روز اوچھے ہتھکنڈے استعمال کر کہ آپ بیرونی آقاؤں کو خوش کر سکتے ہیں لیکن پاکستان میں یہ حربہ ہمیشہ سے ناکام ہی رہا ہے اس لیے لیگی سرکار شاہ سے زیادہ شاہ کی وفادار نہ ہو
6
8
21
936