اس پاکستانی نے کھل کر کہہ دیا!!🔥
پاکستان کو 77 سال سے جرنیل کھا رہےہیں, یہ سائیکل پر آتے ہے, اور انکی کلاس بدل جاتی ہے,
مجھے اس پاکستانی کی فکر ہونے لگی ہے, اسکو اٹھا نا لیں, لیکن شاید یہ گلگت بلتستان کا ہے!!
Charlie Kirk was not hit by a bullet fired from a gun. Charlie Kirk was unknowingly wearing a shaped charge explosive under his shirt. Everyone involved with what happened to Charlie on 9/10 is cooked. The necklace on video is what snitched.
یہ دو مشہور سائنسدان نوجوان نسل کو فزکس پڑھا رہے ہیں ماشاءاللہ
چاند ٹوٹا اور پھر جوڑا کیسے
قیصر راجہ اور ساحل عدیم سے پوچھ لو بھائی۔
آپ کو پی ایچ ڈی، چالیس سال ریسرچ، ساری عمر کوائنٹم پر کام کر کے، کتابیں لکھ کر اور کوائنٹم کی بڑی بڑی تھیوریاں اور تھیورم دے کر بھی نہیں پتا اور ہمارے ان شہزادوں نے ایم اے اسلامیات، منہ ٹیڑھا کر کے آئیلٹس اور پرائیویٹ ایم بی کر کے کوانٹم بلیک ہول پر مہارت حاصل کر لی ہے۔
پھر لوگ کہتے ہیں پاکستان میں ٹیلنٹ کی کمی ہے۔ ٹیلنٹ کی کمی تو باقی ممالک میں ہے نکمے بیٹھے ہیں اتنی تعلیم اور تجربے کے بعد بھی کچھ نہیں پتا۔
نواز شریف: میری والدہ مجھے جیب خرچ کیلیے چار آنے دیتی تھیں اور میں ایک نان اور پودینے کی چٹنی مہینے میں ایک یا دو بار جاکر کھاتا تھا
مريم نواز: وه ایک ارب پتی دادا کے پوتے ہیں جو 1960،70 میں پاکستان کا امیر ترین انسان تھا،بزنس کیلیے سارا پیسہ دادا سے بچوں کو ٹرانسفر ہوا_
شہباز شریف:میرے والد ایک غریب آدمی تھے ہم گوالمنڈی رہتے تھے وہاں گلی ڈنڈا کھیلتے تھے😂
#خان_کی_جدوجہد_کے_30_سال