A surgeon Apolitical

Joined December 2014
38 Photos and videos
پنجاب میں قائم پینک بٹن کس طرح کام کرتے ھیں اور خواتین کو انکا استعمال کرنا سیکھنا چاھئیے۰ یہ نظام آپکی حفاظت اور کسی بھی ایمرجنسی کے لئے قائم کیا گیا ھے۰
17
158
323
13,194
Jun 10
دماغ کھولیں غور کریں اور پورا سمجھیں
ایکشن کمیٹی کے مطالبات پر پاکستان کا ری ایکشن کیوں ؟
26
azam retweeted
ایکشن کمیٹی کے مطالبات پر پاکستان کا ری ایکشن کیوں ؟
24
211
818
9,678
May 9
Cousin merriage is one of the causes
Replying to @Aadiiroy2
جناب ہر مسلہ کزن میرج کا نہیں ہوتا اکثر مرد یا عورت کسی خاص بیماری میں مبتلا ہوتے ہیں جس کی وجہ سے یہ سب کچھ ہوتا پر ایک مخصوص لابی ہمیشہ کزن میرج کی نفی کے لئے تیار کھڑی ہوتی ہے ہمارے خاندان میں 5 ویں پیڑی ہے رشتہ داروں میں شادی کی آج تک کچھ نہیں ہوا
44
May 9
مبلغ ہونے کا مطلب آزادی تمام حیودوقیود سے کہ اس کا علم اس کی ڈھال ہے ایک شیطانی concept
Replying to @Sughrasadafdr
مذہبی مبلغ پورا دنیا دار بندہ ہے اسکی اپنی فیکٹریاں ہیں مربعوں کے حساب سے زمین ہے ارب پتی انسان ہے اسکو ساری حقیقت کا علم ہے
1
35
May 8
Justice for every one is never a right in third world countries. It is luxury in developed and menace in third world. So priority goes to developement in culture and education, then one should ask for such luxuries
خواجہ صاحب کا نکتہ نظر سو فیصد درست ہے پاکستان میں لوگ قانون کی پاسداری نہی کرتے ٹریفک ہر قاعدے قانون سے آزاد ہے اسے کسی دائرے میں لانا لازم ہے مگر خواجہ صاحب اصل شکایت یہ کہ قانون غریب کی گرفت تو کرتا مگر الیٹ مجرمان کے آگے سرنگوں ہو جاتا ہے مغربی معاشرے کی ہم بات کرتے وہاں قانون یکساں تو کسی کو شکایت نہی ہوتی ہے ایک الیٹ جج کا کم عمر بچہ گاڑی سے لڑکیاں مار دے گرفتار نہی ہوتا ایک غریب موٹر سائیکل والا ہیلمٹ نا پہننے پر تھانے پہنچ جاتا ہے مسلہ انصاف کا یکساں نفاذ ہے
24
May 8
In Uk the traffic violation ticket are so high that No one dare ti breach the traffic rules. Camera surveilance automatically detect or police officer detect violatiin and send the ticket at your doorstep. No hue n cry. Everyonr organized.
آپ اس یہ کیوں نہیں نتیجہ اخذ کرتے کے کہ ھماری سڑکوں کواستعمال کرنے والے شہری ٹریفک قانون کی پابندی کرنا اپنی توھین سمجھتے ھیں_ کسی بھی مصروف سڑک پہ کھڑے ھو کر مشاھدہ کریں کہ کتنے لوگ ٹریفک قوانین کی پابندی کرتے ھیں_ غیر مصروف سڑک پہ تو قانون کی پابندی کرنے کا سوال ھی نہیں پیدا ھوتا- چنگ چی ایک پاپولر سواری ھے، 80% سڑکوں پہ بغیر رجسٹریشن کے چل رہی ھے یہ حال ٹریکٹر ٹرالی کا ھے_ یہ صرف ایک مثال ھے_ کسی نے ٹھیک کہا کسی ملک میں نظم ضبط اور قانون کے احترام کا اندازہ لگانا ھو تو اسکی سڑکوں پہ عوام کا طرز عمل دیکھیں_ پرانی خراب عادتیں لاڈ پیار سے ٹھیک نہیں ھوتیں قانون کے رٹ نافذ کرنے سے ھوتی ھیں _ ھیلمٹ کتنے فیصد لوگ پہنتے ھیں ؟ کتنے فیصد لوگوں کے پاس ڈرائیونگ لائسنس ھے_ میرے ویر اے پاکستان اے ڈنمارک نہیں -
23
May 8
What will be crireria for justification and blaming some one for corruption????
بہت بہت شکریہ وزیر آعلی پنجاب مریم نواز شریف پیرافورس میں فوری طور پر کرپٹ افسران اور وہ اہلکار جو تاجران کو بے وجہ تنگ کر رہے ہیں ان کے خلاف سخت ایکشن لینے کا حکم
10
azam retweeted
آج کے دن کا ہیرو جس نے جنگ میں فرنٹ سے لیڈ کیا دوران جنگ جہاز اڑا کر دشمن کی سرکوبی کے لئے گیا ظیہر احمد بابر سدھو ہمارا سرمایہ افتخار پاک فضائیہ زندہ باد پاکستان زندہ باد
111
965
3,523
22,480
May 5
Other side of the story سچ کے قریب دل کے قریب
جمائیما کی دوسری شادی کا اعلان درحقیقت اس بات کا غماز ہے کہ اب یہودی لابی نیازی کے دوبارہ اقتدار میں آنے اور اسکے دوبارہ کارآمد ہونے کے امکانات کے بارے میں مایوس ہوچکے ہیں
1
9
May 4
یہ کنواں مینڈکی کا کیوں نہیں صرف مینڈک ہی کیوں عقلمندوں کے لئے سوال
آپکو کہا ہے ؟ @kkabbasi توبہ توبہ توبہ
6
azam retweeted
جو شہر بانو ہر وقت مریم نواز پر بھونکتی تھی وہی تحریک انصاف کی شہربانو فنڈ کھا گئی پانچ کروڑ کی لکثری گاڑی اسی فنڈ سے خرید لی DW کی رپورٹ دیکھیں لیڈر وی چور سپورٹر وی چور ۔
107
978
2,256
143,203
May 3
کیا عریاں اس عریانی کی ذمے داری لے سکتا ہئے بس ایسے ہی پوچھ لیا ہئے؟؟؟
عریاں قبول ھرام کی بیٹی--- آمریکہ میں رھتی ہے اور اس کا باپ روز ٹی وی پر بیٹھ کر غزوہ ھند اور اسلام کی تبلیغ کرتا ہے. عورتوں کے پردے کا بھی بڑا داعی ہے. یہ ٹی وی اینکرز منافقین کا ٹولہ ہیں جو آندر سے کچھ اور باہر لوگوں کے سامنے مولوی بن جاتے ہیں ۔
1
13
May 2
یہ بیچارہ شاکر ہی نہیں اس کا کاکا مرشد بھی اسی اندھے رستے کا مسافر ٹھہرا اللہ سے رحم کی دعا مانگتا ہوں
جہاں حساب کتاب، نمبرز، یا تھوڑی maths ہو گی وہاں صابر شاکر ضرور خجل خوار ہوتے ہیں ۔۔15 سے کم 12 سے زائد ۔۔۔ پتہ نہیں کونسی حالت میں ہوتے ہیں یا نمبرز دیکھ کر ایسی دماغی حالت ہو جاتی ہو گی۔۔
1
17
May 2
یہ تو وہ لوگ ہیں جو 1992 اور 1995 کے درمیان تین سالوں کو تقریروں میں سات سال بتاتے تھے ان استادوں کا استادی حساب ایسا ہی ہئے
ایسے تو نہیں آپکو استاد بنایا آپ نے جس طرح خبر کی تہہ لگائی ہے، کوئی نہیں لگا سکتا۔ پندرہ سال سے کم والے بھی پریشان اور بارہ سال سے بڑے بھی خوش
1
24
May 2
Very distressing to see the merit 1 Eye opener for the educationists and planners of my motherland
میں حیران ہوں کہ بمشکل پاسنگ مارکس لینے والے نے سی ایس ایس امتحان میں پورے پاکستان میں ٹاپ کیا ہے تو باقیوں کی قابلیت کیا ہوگی۔ ہمارے زمانے میں تو اتنے مارکس لینے والے پاس ہونے کے باوجود بھی رینکنگ میں نہیں آتے تھے۔ پاکستان کی نوجوان نسل پر بہت سنجیدگی سے کام کرنا ہے، اُنہیں نہ صرف پڑھنے بلکہ کریٹیکل تھنکنگ پر لگائیں۔ اس نسل نے کل پاکستان چلانا ہے!
21
May 1
Doctors should avoid writing such prescriptions to help the piligrims suffering from multiple disease. It is far better they should get health insurance and get treatment abroad. This nation dont deserve such help for transborder drug diplomacy
بس اتنا ہی لکھ دیتا۔ “میڈیکل سٹور پر جاؤ اور ایک طرف سے دوائیاں کھانا/ پینا شروع ہوجاؤ۔ “ اور خبر دار چھوڑنی کوئی بھی نہیں ۔😜😁😎
2
13
May 1
مولانا کا معائنہ کروائیں
یہ سچ مچ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا؟ یا ئہ اے آئی ویڈیو ہے؟ 👇 ”فوج کا راکٹ آکے گھر پر گرتا ہے، جس میں معصوم بچے اور خواتین شہید ہوتے ہیں، پھر فوج آکے لاشوں پر قبضہ کرتی ہے اور کہتی ہے کہ لکھ کے دو کہ یہ دہشت گرد تھے، ورنہ پھر لاشیں بھی واپس نہیں کرتے“
3
Apr 30
کوئ سمجھائے انہیں کیوں اپنی پارٹی کو یوں سر سڑک بد نام کر رہی ہیں
4
Apr 22
ویسے حیرت ہے آپ کی ہمت پر کہ آپ نے پوری explanation سن کر آگے share بھی کر دی آپ کو ستر توپوں کی سلامی اس عظیم کارنامے پر
‼️آخر ایران آبنائے ہرمز کیوں نہیں کھول رہا؟ آج اس بات پر یقین آ گیا کہ کہ پی ٹی آئی کا ہر سپورٹر جاہل نہیں ہوتا۔ کچھ ایسے قابل اور پڑھے لکھے انسان بھی اس پارٹی میں پائے جاتے ہیں۔ جن کے پاس انتہائی حیرت انگیز معلومات ہوتی ہیں۔ آج ایک پرانے پڑھے لکھے دوست کیساتھ ملاقات ہوئی 1/7
20