اےاللہ اس چاند کو ہمارےاوپر امن،ایمان،سلامتی اور اسلام کےساتھ اور رحمن کی رضامندی اور شیطان کےبچاؤ کےساتھ داخل فرما
سب کو نیا ہجری سال بہت مبارک ہو۔دعا ہےکہ یہ سال آپ سب کی زندگی میں امن،خوشیاں،ایمان کی تازگی اور بےشمار برکتیں لائے اور امت مسلمہ کےلیےامن اور ترقی کا باعث بنے۔آمین