Joined October 2022
1,393 Photos and videos
ہیٹ ویو سے بچائو احتیاط میں ہے جبکہ ہیٹ ویو کا علاج وسیع پیمانے پر شجرکاری، پانی کی بچت اور زیر زمین پانی کی سطح بلند کرنے کے منصوبے حکومتی مالکاری، نجی سرمایہ کاری اور عوامی شراکت سے کامیابی کے ساتھ پایہ تکمیل تک پہنچانا ہے جس کے اب تک کوئی آثار نہیں #heatwave #heatstress
4
7
410
عیدالاضحیٰ مبارک! 🌙✨ اللہ کرے یہ بابرکت دن آپ اور آپ کے پیاروں کے لیے خوشی، سکون اور کامیابی لائے۔ اس عید پر آئیے قربانی، محبت اور انسانیت کے ان خوبصورت جذبوں کو یاد کریں جو نہ صرف لوگوں بلکہ ہماری زمین 🌍💚 کے لیے بھی اہم ہیں۔ #Eid_ul_Adha #Eid #Eid2026
1
2
3
228
ملیر ندی مر نہیں رہی بلکہ ہم اسے مار رہے ہیں ماحولیاتی صحافت میں ایک اصطلاح ہے “سست تشدد”: وہ تباہی جو آہستہ آہستہ ہوتی ہے، جو فوری نہیں ہوتی، جس کی وجہ سے کیمرے نہیں آتے، بریکنگ نیوز نہیں بنتی۔ لیکن وہ اتنی ہی حقیقی ہوتی ہے جتنی کوئی آنے والی تباہی۔ climateurdu.com/malir-river-…
1
18
50
1,593
ملک کے تمام صوبوں میں نہ صرف ماحولیاتی قوانین بلکہ تمام قسم کے ذیلی قواعد و ضوابط بھی نافذ ہیں مگر ملک کے کسی کونے سے کبھی ماحولیاتی بہتری کی کوئی غیر جانبدار اور مصدقہ خبر نہیں آئی؟ #pollution #violators #environmental_laws #no_enforcement #polluters climateurdu.com/pakistan-env…
1
5
104
ہر سال 5 جون کو #عالمی_یوم_ماحول قریب آتے ہی کراچی سمیت ملک بھر میں پروگراموں کی بہار آ جاتی ہے۔ لیکن جب اسکول بند ہوں، گرمی جان لیوا ہو اور پروگرام کے اسپانسر وہی ادارے ہوں جو ماحولیاتی ضابطے توڑتے ہیں، تو سوال اٹھتا ہے کہ یہ سب کس کے لیے ہے؟ share.google/iyWDMuHYQLyk1Ve…
2
3
78
ماحولیاتی شعور retweeted
The #rivers r not being contaminated by #industrial effluents only..in #Pakistan it is also due to housing societies, commercial zones openly dumping waste in rivers, streams like #Sawan, #Korang #Ravi, #MalirRiver etc. They hv no drainage or waste management plans! #NightEdition
5
5
136
ماحولیاتی شعور retweeted
چونکہ پاکستان دنیا کے اُن دس ممالک میں شامل ہے جہاں موسمیاتی تبدیلی سب سے زیادہ شدت سے نمایاں ہو گی - ہمارے بعد ہماری آنے والی نسلیں بھی پانی کی قلت، غذائی کمیابی، شدید گرمی، طوفان اور سیلاب سے متاثر ہونگی - ان تمام آفات سے نبٹنے کے لئے ابھی سے کام شروع نہ کیا تو خوفناک نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا
1
2
42
This is our first post on X: x.com/i/status/1584601586760…

Do you remember when you joined X? I do! #MyXAnniversary
1
19
ماحولیاتی شعور retweeted
پلاسٹک کے نقصانات پر ہم خواہ کتنے ہی بحث و مباحثے کرلیں مگر یہ بات طے ہے کہ پلاسٹک سے چھٹکارہ اس کا استعمال ترک کرنے سے ہی حاصل ہوپائے گا کیونکہ پلاسٹک بنانے پر پابندی کا نفاذ نااہلوں اور بدعنوانوں کے بس کا روگ نہیں #plastic #saynotoplastic #plasticpollution @akhtarb1
1
6
8
376
ماحولیاتی شعور retweeted
پاکستان میں موسمیاتی تبدیلی کے اثرات تیزی سے ظاہر ہورہے ہیں سندھ میں جاری معمول سے زیادہ سردی، چمن میں منفی 17 درجہ حرارت اور کوئٹہ میں ایک ماہ تاخیر سے ہونے والی معمول کی سخت سردی اس کی جیتی جاگتی مثال ہیں #ClimateCrisis #ClimateEmergency #ClimateActionNow #WINTER #ActNow
2
15
25
2,290
موسمیاتی مالیات کایہ ایڈوانسڈ سرٹفکیٹ کورس محض تھیوری نہیں بلکہ قدم قدم پر عملی مشقوں اور اسائنمنٹس پر مشتمل کورس ہے جس میں موسمیاتی مالیات، امداد، قرض اور سرمایہ کاری کے فرق کی واضح کرتے ہوئے ہر موضوع تفصیل سے پڑھایا جاتا ہے climateactionskills.org/clim… #climatefinance #climateaction
1
1
128
یومِ ارض 2026 ہمیں یاد دلاتا ہے کہ زمین کی حفاظت روزمرہ کے چھوٹے فیصلوں سے شروع ہوتی ہے۔ پانی بچائیں، کچرا کم کریں، درخت لگائیں، اور صاف مستقبل کے لیے کردار ادا کریں۔ #یوم_ارض #زمین_بچاؤ #ماحولیاتی_تحفظ #درخت_لگاؤ #سبز_مستقبل
1
7
11
270
کلائمیٹ فنانس کورس کا انٹری ٹیسٹ شروع ہو چکا ہے۔ اگر پہلے رجسٹریشن رہ گئی تھی تو اب خود کو آزمانے کا وقت ہے۔ رجسٹرڈ امیدوار اپنی ای میل چیک کریں اور ہدایات پر عمل کریں۔ دیگر دلچسپی رکھنے والے بھی ٹیسٹ دے سکتے ہیں۔ ایک امتحان آپ کی سمت بدل سکتا ہے۔ لنک: climateactionskills.org/clim…
1
6
144
داخلے کا آخری دن آج 20 اپریل 10 ہفتوں کے ایڈوانسڈ سرٹیفکیٹ اِن کلائمیٹ فنانس میں رجسٹریشن کروائیں مختصر انٹری ٹیسٹ: 23 اپریل پہلی کلاس کا آغاز: 26 اپریل کل فیس 2000 روپے جو انٹری ٹیسٹ پاس کرنے والوں سے لی جائے گی۔ آج ہی رجسٹر کریں! forms.gle/H4FWukZAmZZwFJGy6 #کلائمیٹ_فنانس
3
7
756
ماحولیاتی شعور retweeted
👍
1
1
6
155
وہ گیس جو زندگی دیتی ہے، وہی تباہی بھی لاتی ہے۔ کاربن ڈائی آکسائیڈ کی پوری کہانی، اردو میں۔ 🧵 climateurdu.com/carbon-dioxi… #کاربن_ڈائی_آکسائیڈ #موسمیاتی_تبدیلی #کاربن_چکر #عظیم_معدومی #ماحولیاتی_بحران #CarbonDioxide #ClimateChangeUrdu #CarbonCycle #MassExtinction #CO2andLife
2
7
104
ہم نے آغاز آگاہی سے کیا تھا، اب ہم مہارت کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ 🌱 چار کامیاب ڈپلومہ کورسز کے بعد، اب پیش ہے ہمارا تیسرا نمایاں کورس, ایک زیادہ تکنیکی سمت میں۔ انوائرمنٹ اردو سے شروع ہونے والا سفر، اب آپ کو اگلے درجے تک لے جانے کے لیے تیار ہے docs.google.com/forms/d/e/1F… #موسمیاتی_تعلیم
2
7
105
موسمیاتی تبدیلی کوئی دور کی بات نہیں، یہ آج، ابھی، ہماری زندگیوں کو بدل رہی ہے۔ اگر یہ پوسٹ پڑھنے کے بعد بھی بات واضح نہ ہو، تو قصور آپ کا نہیں بلکہ ہم اسے سمجھانے میں ناکام رہے ہیں۔ پڑھیں، سمجھیں، اور دوسروں تک ضرور پہنچائیں۔ climateurdu.com/mosamyati-ta…
4
57
پاکستان اگر کاربن کریڈٹ کی صلاحیت سازی کرے تو آرام سے سالانہ دو ارب ڈالر کما سکتا ہے ایسا کرنے کے لیے اسے شعبہ موسمیاتی تبدیلی میں ہر قسم کی فیصلہ سازی اور عملدرآمد میں میرٹ کو بنیاد بنانا ہوگا بصورت دیگر یہ موقع بھی ہم گنوا دیں گے #CarbonCredit #Carbon climateurdu.com/carbon-marke…
1
4
4
119