Gaza is Starving🇵🇸

Joined June 2025
11 Photos and videos
Freedom Flotilla⛵ retweeted
استاد محترم عمران خان صاحب کے یہ الفاظ سونے کے پانی سے لکھنے والے ہیں 🖤
30
2,748
6,858
41,989
Freedom Flotilla⛵ retweeted
یہ بندہ ٹرمپ کی صحیح مٹی پلید کرتا ہے 👇
24
644
2,192
49,175
Freedom Flotilla⛵ retweeted
ننھی پریاں اپنی میٹھی آواز میں تلاوت کرتی ہوئی جیسے کانوں میں رس گھول رہی ہیں ❤️
11
339
1,609
13,783
Freedom Flotilla⛵ retweeted
عالم اسلام سو سالہ گہری نیند سے بیدار ہو چکا ہے۔ ہم سمجھتے ہیں کہ مسلمانوں کا متحد ہونا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ جب ہم اکٹھے ہوتے ہیں تو ہمیں قابلیت اور صلاحیت کا اندازہ ہوتا ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ وہ وقت آ پہنچا ہے حاقان فیدان، ترک وزیرخارجہ
26
514
1,990
13,287
Freedom Flotilla⛵ retweeted
بے دین فکر و فلسفہ کا مقابلہ ۔ اس دور کی اہم ترین ضرورت ۔ ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ کی گفتگو کا اہم حصہ.
4
152
521
9,822
Freedom Flotilla⛵ retweeted
The names of Palestinian babies (0-1) k!lled by Israel last year.
501
17,482
44,837
504,739
غزہ پر نان سٹاپ کارپٹ بمباری جاری ہے، کہاں ہیں سیز فائر کرنےوالے؟؟کہاں ہیں گارنٹرز؟؟ اے اللہ،اہل غزہ کی حفاظت فرما۔آمین۔ @Pak_PalForum
118
4,862
8,487
53,265
Freedom Flotilla⛵ retweeted
29 Dec 2025
In 1978 Vanessa Redgrave used her Oscars speech to call out zionism. They booed her but she stood tall 👏🏼
39
893
5,332
44,876
Freedom Flotilla⛵ retweeted
28 Dec 2025
یہ فخر کی بات ہے ایک ترکش مسلمان نے انگلینڈ میں قران جلانے والے کو سبق سیکھایا ۔🚨👍 ایسے واقعات ہمیشہ ترقی یافتہ ممالک میں ہی کیوں ہوتے ہیں ؟ اسلام ،قران پر حملہ کسی بھی مسلمان کے لیے کسی صورت قابل قبول نہیں ہے ۔ان کی حفاظت ایمان کا حصہ ہیں ۔ لوگ غیرممالک میں قانون کے ڈر کے خوف سے تماشہ نہیں دیکھ سکتے اندر کی غیرت مسلمانوں میں جاگنا لازمی جز ہے ۔ مجھ سب سے اچھی چیز سائیکل والی کی اخری کک لگی ۔۔
20
828
2,514
41,709
Freedom Flotilla⛵ retweeted
اج غزہ کے مجاہدین ایک اہم اعلان کرنے والے ہیں ۔۔ خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ شاید ابو عبیدہ کی شہادت کا اعلان کیا جائے۔۔۔ کچھ اس طرح کی ویڈیوز جاری کی گئی ہیں کہ جس سے لگتا ہے کہ ابو عبیدہ اپنی منزل کو پا گئے۔ 😭 دیکھو کتنے کمال کی بات ہے۔۔ پوری دنیا نے ابو عبیدہ کی شکل نہیں دیکھی لیکن اس مجاہد کی اواز نے پوری دنیا کے مسلمانوں اور انسانوں کا خون گرما دیا۔۔ دشمنوں پر ایسی دہشت طاری کی کہ ان کے ہوش و حواس اڑا دیے ۔۔ پوری دنیا کا رول ماڈل بن گیا وہ نوجوان جس کا چہرہ بھی کوئی نہیں پہچانتا۔۔ اصل دنیا کا سپرمین ۔۔۔
44
1,269
4,079
77,736
Freedom Flotilla⛵ retweeted
29 Dec 2025
#BREAKING Al-Qassam Brigades announce the death of several of their senior leaders, including their military spokesperson Abu Obaida, according to an official statement released by the group.
10
26
30
800
Freedom Flotilla⛵ retweeted
20 Dec 2025
🔴 بھارت کی ایک مسلم خاتون: اب مسلمان بھارت میں خود کو محفوظ محسوس نہیں کرتے۔ حکومت کی 'ہندو قوم' والی باتوں کی وجہ سے حالات خطرناک ہو گئے۔ کسی کو یہ حق کیسے ملا ہے کہ وہ کسی کا حجاب کھینچ سکے؟ اگر یہی حرکت کسی ہندو کے ساتھ کی جاتی تو سب شور مچ جاتا۔"

12
786
1,932
18,468
Freedom Flotilla⛵ retweeted
گوجرانوالہ ، 40 ہزار کی بجائے 19 ہزار تنخواہ مل رہی ہے میرے چھوٹے چھوٹے بچے ہیں ستھرا پنجاب ورکر کی دہائی۔
69
1,532
3,754
50,124
Freedom Flotilla⛵ retweeted
Nothing is much more beautiful than to see a brave person support Palestine.
142
1,696
13,362
80,245
Freedom Flotilla⛵ retweeted
What if this was your child? Would you stay silent? Raise your voice for the children of Sudan!🇸🇩
373
5,476
11,111
310,108
Freedom Flotilla⛵ retweeted
اسرائیلی وزیر ایتمار بن گوِر خود نقب کے صحرا میں فلسطینی بدوی خاندانوں کو بے دخلی کے نوٹس دینے پہنچ گئے۔
14
479
991
21,434
Freedom Flotilla⛵ retweeted
6 Nov 2025
🔴 افریقن ملک ملاوی میں عوام کی جانب سے بطور روایت جاری رکھی جانے والی حلقے کے اندر قرآنِ کریم کی تلاوت کی محفل

12
1,121
6,275
40,216
Freedom Flotilla⛵ retweeted
6 Nov 2025
ALL AYES ON SUDAN
Don’t stop talking about the Sudan
184
21,439
71,823
1,001,850
Freedom Flotilla⛵ retweeted
لاہور میں پیش آیا دل دہلا دینے والا واقعہ شاد باغ کے علاقے میں 26 سالہ یتیم كائنات انیس دن قبل گھر سے لاپتہ ہوئی 18 دن بعد رانگ نمبر سے کال آئی جس نے بتایا کہ وہ ایمن آباد کے قریب بے ہوش پڑی ہے جسکو نشے کے انجیکشن لگے ہیں۔ کائنات کی والدہ کے مطابق اس نا معلوم شخص نے ہماری کائنات سے بات بھی کرائی اور بتایا کہ نمبر بچی نے دیا ہے، اب وہ نمبر بند مسلسل بند مل رہا ہے پولیس کو درخواست دیدی ہے ابھی تک کوئی کارروائی عمل میں نہیں لائی گئی، کائنات کی والدہ نے اعلیٰ حکام سے مدد کی اپیل کی ہے۔ کائنات کی ماں لوگوں کے گھروں میں کام کر کے اپنے بچوں کی کفالت کرتی ہیں، کائنات والدہ کا ہاتھ بٹاتی تھی والدہ کے مطابق وہ موبائل بھی استعمال کرنا نہیں جانتی تھی۔
149
1,732
3,490
230,107
Freedom Flotilla⛵ retweeted
Fitna of Taleemi Mela in Jamia, this is how liberalism impounds itself on young muslims minds and ruin their Emaan. May Allah swt protect muslims studying in Liberal environment from this fitna and safeguard their Emaan Ameen
47
180
626
15,443