Investigative Journalist at The News Jang Group, World Fellow @Yale, former fellow #Fulbright/Humphrey, @CheveningFCDO , @ICFJ . Views are personal.

Joined July 2010
2,150 Photos and videos
Pinned Tweet
I have won the defamation case against ARY News in UK, started legal action after ARY called me Indian agent & lied I helped Ahmed Noorani to get papers on General Asim Bajwa family’s Papa John’s empire in USA. My life was put in danger. Report by @MurtazaViews
I have won defamation case against ARY News in UK. I started legal action after ARY called me a traitor/Indian agent for allegedly helping Ahmed Noorani to find secret papers on General Asim Bajwa family’s Papa John’s empire in USA. Report by @MurtazaViews thenews.com.pk/print/1000081…
87
231
935
اوبر ڈرائیور یا اربوں کی جائیدادیں؟ سابق ڈپٹی سپیکر قاسم خان سوری پر لگنے والے الزامات اور تحقیقات youtu.be/Qe2nnrufqoU?si=41Nk…
6
23
1,751
Fakhar Durrani retweeted
Jun 14
اگر آپ فیروزپور روڈ کے ذریعے لاہور میں داخل ہوں، یعنی صوبے کے دارالحکومت میں قدم رکھیں، تو سب سے پہلے جس حلقے سے آپ گزرتے ہیں وہ شاید وزیراعلیٰ پنجاب کا حلقہ ہے۔ عام طور پر کسی بھی شہر کا داخلی راستہ اس کا پہلا تاثر دیتا ہے، لیکن یہاں صورتحال اس کے برعکس نظر آتی ہے۔ گزشتہ تقریباً دو سال سے معلوم نہیں کون سا تعمیراتی کام جاری ہے جو ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہا۔ آپ کو کہیں سے بھی محسوس نہیں ہوگا کہ آپ لاہور جیسے بڑے شہر میں داخل ہو رہے ہیں۔ میں خود گزشتہ دو سال سے یہ منظر دیکھ رہا ہوں۔ جب بھی کلمہ چوک انٹرچینج سے اتر کر فیروزپور روڈ پر آتا ہوں تو ٹوٹ پھوٹ، گردوغبار اور بدنظمی کے سوا کچھ دکھائی نہیں دیتا۔ جگہ جگہ بدنظمی، ادھورے کام اور آگے میٹرو کا بے ہنگم غیر منظم رش۔ ٹریفک کی نگرانی کے لیے بھی شاذ و نادر ہی کوئی وارڈن نظر آتا ہے۔ یہ صورتحال نشتر چوک تک تقریباً مسلسل برقرار رہتی ہے، جو لاہور کے داخلی راستے کے لیے کسی طور مناسب نہیں لگتی۔ وزیراعلیٰ پنجاب سے گزارش ہے کہ شاید آپ تک یہ بات نہ پہنچتی ہو، لیکن براہِ کرم دو سال سے جاری اس تعمیراتی کام کو جلد مکمل کروائیں تاکہ شہریوں کو آمدورفت میں آسانی ہو اور لاہور کا داخلی راستہ بھی ایک منظم اور خوبصورت شہر کی عکاسی کر سکے۔
38
168
642
33,648
بلاشبہ یہ دو سال پرانی ویڈیو ہے سر۔ لیکن کیا آپ عوام کو بتا سکتے ہیں دو سال گزرنے کے باوجود دوبئی لیکس میں آنے والوں ناموں کے حوالے سے ایف بی آر نے اب تک کیا بلا امتیاز جانچ پڑتال یا کاروائی کی ہے؟
یہ دو سال پرانی ویڈیو لگا کر پراپیگنڈا کیا جا رہا ہے۔ برائے مہربانی، تصدیق کر کے پوسٹ لگایا کریں۔ بہت سے لوگ اس کو شیئر کر رہے ہیں۔ 1۔ پیچھے 2024-2025 لکھا ہے 2- پرانے چئیرمین ایف بی آر بیٹھے ہیں 3- علی پرویز تب بطور وزیر مملکت برائے خزانہ تھے، نظر آ رہے ہیں۔ ایف بی آر اب بلا امتیاز سب کو ایک معیار پر ہی جانچتا ہے۔
2
40
162
5,541
Fakhar Durrani retweeted
امریکہ ایران ڈیل تو اب دیر سویر ہو جانی ہے ، اسرائیلی سوگ میں ہیں ، ان کے ٹارگٹ پورے نہیں ہوئے ، ایران سے پابندیاں ہٹ رہی ہیں ، ایرانی میزائل پروگرام پر امریکہ کا روک لگانے کا کوئی پروگرام نہیں ۔ یہ سمجھ بھی آتا ہے کہ ایسا کر کے نہ تو ایران کے پاس کوئی دفاع بچے گا ، نہ عربوں اسرائیلوں کے لیے تھریٹ اور نہ امریکی ملٹری انڈسٹری کے لیے آڈر اصل امتحان اب پاکستان کا ہے ہمارے دو مسلے دہشت گردی (شدت پسندی ، علیحدگی تحریک ) اور معیشت ۔ اس پر ہمیں کیا ملے گا ؟ پہلا مسل تب تک حل نہیں ہو سکتا جب تک نئی ریکروٹمنٹ ختم نہ ہو اور فائنانشل سپورٹ ختم نہ ہو ۔ فائناشل سپورٹ ختم ہو تو پناہ گاہوں ٹریننگ سنٹر چلانا حاصل کرنا مشکل ہو سکتا ۔ریکروٹمنٹ میں کمی آ سکتی ہے ۔ ملکی معیشت میں سکت ہو تو متبادل روزگار بھی بھرتی کم کر سکتے ہیں ۔ محرومی ، مسائل ، مسنگ پرسن ، حقوق سب اپنی جگہ ، ایکسٹرنل فیکٹر ختم ہوں تو اندرونی مسائل بات چیت ، کچھ مطالبات مان کر کچھ فیور دے کر اور کچھ کنٹرول بڑھا کر حل کیے جا سکتے ۔ سوال یہ ہے کہ کیا یہ ہو سکے گا ہماری توقعات پوری ہونگی ؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایران امریکہ مذاکرات میں مشکل اور پھنسے ہوئے کام پاکستان دیکھ رہا تھا ، پراکسی ، میزائل پروگرام ، نیوکلیر پروگرام ، سیز فائر ، پیغام رسانی ، ایرانی مذاکراتوں کی سیکیورٹی مین مدد ، مالی معاملات کے لیے بعد میں قطر کی اینٹری ہوئی ۔ قطر کی صورتحال ایک مثال ہے ، امریکہ اسرائیل کے حملوں پر ایران نے قطر کو نشانہ بنایا ، قطری قیادت کے لیے مشکل صورتحال پیدا ہو گئی ، اک طرف اسرائیل حماس قیادت کی دوحہ موجودگی کی وجہ سے قطر کے خلاف تھے دوسری جانب ایرانی امریکی اڈوں کی وجہ سے قطر کو نشانہ بنا رہے تھے ۔ قطر نے اس صورتحال سے نکلنے کا فیصلہ کیا تو تین ملک آگے آئے ، ترکی ، ملائشیا اور پاکستان ۔ اوپن سورسز کے مطابق آسان والا کام ترکی اور ملائشیا نے حل کیا اور رولے گولے والا ہم نہیں تو کون ۔ اگر یہ بات سمجھ آ جائے تو پاکستان کی مذاکراتی اہمیت بھی ، ایران کا اطمینان بھی سمجھ آ جائے گا ، ذرا دور جانا چاہیں تو گلگت الیکشن بھی ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ افغانستان کے ساتھ لگتے دونون صوبوں میں ریاست کو سیکیورٹی چیلنجز درپیش ہیں ، جب امریکہ ایران ڈیل آخری مراحل میں تھی تو پاکستان نے افغانستان پر سٹرائک کیے اور آزاد کشمیر میں اک عوامی تحریک کو ٹریگر کر لیا ، اس کو اعتماد کہہ لیں یا دوبارہ گھر کی طرف متوجہ ہونا ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چین اور روس افغانستان اپنے مسائل کی وجہ سے افغانستان کو الگ الگ پاور سنٹر سے ڈیل کرنے کے راستے پر ہیں جو بیک فائر کر رہا ۔ چین افغان وزیر داخلہ خلیفہ سراج حقانی کا روٹ لے رہا جو طالبان تحریک کے اول نائب امیر بھی ہیں ۔ روس وزیر دفاع ملا یعقوب کے ذریعے سیٹلمنٹ چاہ رہا جو دوئم نائب امیر ہیں ۔ دونوں کے وزارتی اختیار ملا ہبت اللہ نے کم کیے ہیں ، جو الگ سے ایک دلچسپ پیشرفت ہے روس اور چین دونوں کو ہی اس روٹ پر چلتے سیٹ بیک ہوئے ہیں، وہ جانیں اور ان کے سیٹ بیک ۔ ہم ایک ریجنل ری سیٹ کی طرف جا رہے ہیں ۔ اس میں پاکستان نے اہم کردار ادا کیا ہے اور آئندہ کردار بھی موجود ہے ۔ سوال وہی ہے کہ کیا ہمارے ٹارگٹ حاصل ہو سکیں گے
4
14
62
11,174
Fakhar Durrani retweeted
وزیرِاعظم ماضی میں بھی میثاقِ جمہوریت کی پیشکش کر چکے ہیں مگر دونوں طرف سے سنجیدہ مذاکرات کی کمی نظر آتی ہے، لیکن اس معاملے میں زیادہ ذمہ داری اپوزیشن پر عائد ہوتی ہے، فخر درانی @FrehmanD
2
10
2,168
Fakhar Durrani retweeted
وزیراعظم کے مطابق ایران اور امریکا امن معاہدے کے قریب ہیں، اس پیش رفت میں پاکستان کا کردار کتنا اہم ہو سکتا ہے؟ @FrehmanD
3
8
1,761
Fakhar Durrani retweeted
بچاری کٹھ پتلیوں کےدم سےچمن کانقصان ہورہاہے انھیں کم ازکم سکھاؤتوکچھ۔۔وطن کا نقصان ہورہا ہے بیاں پہ قدغن لگی ہے ورنہ تماشا گر کا بھی نام لیتے زبان قاصر ہوئی ہے سچ سے، دہن کا نقصان ہورہا ہے کھلی فضا میں نہیں پلے ہیں انھیں حقیقت پتہ نہیں ہے گھٹی ہیں سوچیں سو نسلِ نو کو گھٹن کا نقصان ہو رہا ہے یہ آکٹوپس تو بھوک لگنے پر اپنا بازو ہی کھا رہا ہے کوئی بتائے اسے بٹھا کر بدن کا نقصان ہورہا ہے نظامِ جمہوریت جوفن ہےوہ سب کوہےساتھ لےکے چلنا اس انتقام و انا کے چکر میں فن کا نقصان ہورہا ہے تمھارا تھوکا ہوا بالآخر تمھارے منہ پر ہی آگرا ہے تمھیں تمھاری حسد جلن کے جتن کا نقصان ہورہا ہے وجیہ ثانیؔ دسمبر ۲۰۱۹
6
31
75
8,434
Fakhar Durrani retweeted
میں جنازے پر نہ پہنچ سکا۔ اس میں سستی کا دخل نہیں، ہمت کی بات تھی۔ میں نے جس حوصلے میں ہمیشہ انہیں دیکھا، میں انہیں شکستہ نہیں دیکھنا چاہتا تھا۔ میں کسی باپ کے آنسو جوان بیٹے کی قبر پر گرتے نہیں دیکھنا چاہتا تھا۔ میں شکر کو شکوے میں بدلتے نہیں دیکھنا چاہتا تھا۔ میں ایک شاکر باپ کی امید ٹوٹتے نہیں دیکھنا چاہتا تھا wenews.pk/news/471335/
3
10
78
9,011
Fakhar Durrani retweeted
کاکروچ جنتا پارٹی بھارت میں فوری تبدیلی کی قوت نہیں بن سکی کیونکہ جمہوری نظام مضبوط ہے، انتخابات باقاعدگی سے ہوتے ہیں اور فی الحال کسی بڑی یا اچانک سیاسی تبدیلی کے آثار نظر نہیں آتے، فخر درانی @FrehmanD
3
15
2,723
Fakhar Durrani retweeted
Replying to @FrehmanD @Aadiiroy2
بیوروکریسی کا پورا ڈھانچہ بدلنے کی ضرورت ہے۔ مگر سیاستدانوں میں اتنی ہمت اور قابلیت نہیں ہے۔ بیوروکریسی اپنے آپ کو خود تو ریفارم نہیں کرے گی۔
1
6
22
1,612
Fakhar Durrani retweeted
Replying to @FrehmanD
Css or pms ko mukamal toor par khatam karna hoga warna ye mulk isi tarah khwaar or zaleel hoga in 79 salo ma kisi css pms officer konsa esa karnama kia hoga jis se mulk pakistan ne boht tarakki ki ho sewaye corruption ki
1
2
3
1,238
Fakhar Durrani retweeted
They run pakistan and they aid the powerful. No one wants to change this system. They control all. open.substack.com/pub/nadeem…

2
4
688
Fakhar Durrani retweeted
News linking “Parizaad House” to a clerk involved in Kohistan scandal is completely false ! V own it since 2015 and still own it today. V request all not 2 spread fake news. Home built with hardwork & family memories should not be dragged into false narratives & sensationalism.
12
40
170
149,578
اس میں کوئی شک نہیں اس بیوروکریسی نے بیڑاغرق کیا ہوا ہے۔ نئے نئے سول سروس جوائن کرنے والے اسسٹنٹ کمشنرز کو ڈبل کیبن ڈالا مل جاتا ساتھ دو چار سلیوٹ کرنے والے تو ان تازہ تازہ "رٹہ مار گروپ"کا دماغ ساتویں آسمان پر پہنچا ہوتا ہے۔ بیوروکریسی میں ریفارمز کی اشد ضرورت ہے ورنہ پاکستان اگلے 78 سال بھی ایسے ہی رہے گا۔ کاروباری طبقہ ہو یا عام آدمی جس کا واسطہ اس بیوروکریسی سے پڑتا ہے کوئی ایک ایسا نہیں ملے گا جو انکی شکایت نہ کرتا ہو۔ یہ رٹہ کلچر کے ذریعے بیوروکریسی والا نظام بدلنا ہوگا۔
مجھے اجازت دیجئے میں 200 روپے لٹر پٹرول دیتا ھوں۔
52
634
1,621
58,052
Fakhar Durrani retweeted
کیا خالد مقبول صدیقی کا یہ مؤقف درست ہے کہ مقامی حکومتوں کو حقیقی آئینی حیثیت اور مکمل اختیارات دیے جائیں؟ @FrehmanD
1
9
1,887
Fakhar Durrani retweeted
افغان طالبان کے دور میں بچیوں کے ساتھ ہونے والے مظالم اور قبائلی رویوں کو ادارہ جاتی شکل دی گئی ہے۔ ایسے صورتحال میں او آئی سی اور علاقائی ممالک بھی اس صورتحال کو بہتر بنانے میں مؤثر کردار ادا کر سکتے ہیں، فخر درانی @FrehmanD
1
2
10
1,587
پنجاب ٹریفک پولیس کی وردی نیلی ہے۔ یہ کسی دوسرے صوبے کے ٹریفک پولیس ہے۔
لاہور کا بتایا جا رہا ہے
7
10
56
13,642
یہ خاصہ صرف پی ٹی آئی کے پاس ہی ہے کہ ایک ہیروئن فروش کو ہیروئین بنادے۔ پنکی بہت دور اندیش نکلی۔
88
299
1,170
22,543
Fakhar Durrani retweeted
بھارت نے ہمیشہ پاکستان کے خلاف کرکٹ کے میدان کو سیاست کے لیے استعمال کیا ہے۔ پاکستان کو محسن نقوی کےبھارت دورے کو صرف کرکٹ کے زاویے سے نہیں دیکھنا چاہیے،فخر درانی @FrehmanD
5
53
3,119
Fakhar Durrani retweeted
جیکب آباد کا واقعہ افسوسناک ہے اور اس پر حکومتی سطح پر سخت کارروائی، مذہبی رہنماؤں کے ذریعے آگاہی، اور پسند کی شادی کو قابلِ قبول سمجھنے جیسا کام کرنا ضروری ہے، فخر درانی @FrehmanD
3
18
2,725